View Single Post
  #53  
Old 09-11-2017, 08:15 AM
Bahadar's Avatar
Bahadar Bahadar is online now
G H U L A M - E -M U S T A F A
Last Achievements
Award-Showcase
 
Join Date: Jun 2010
Location: میں (¯`v´¯) آپ کے
Posts: 31,692
Points: 50,063,616, Level: 100
Points: 50,063,616, Level: 100 Points: 50,063,616, Level: 100 Points: 50,063,616, Level: 100
Activity: 99.2%
Activity: 99.2% Activity: 99.2% Activity: 99.2%
Thanks: 6,355
Thanked 11,741 Times in 6,073 Posts
Rep Power: 10
Bahadar will become famous soon enough

Awards Showcase

Default Re: Updates about Un-Active Rank Holders


السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے آپ سب خیرو عافیت سے ہونگے اور دین اسلام کی سربلندی کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہونگے
جیسا کہ آپ سب کے علم میں ہے کہ آئی ٹی قلم ہم سب کا فورم ہے
آئی ٹی قلم میں رینکس مختلف نمائندگیوں کو ظاہر کرتے ہیں
اور
رینک کے ساتھ اس رینک کی ذمہ داریاں بھی ہوتی ہیں جو ہر رینک ہولڈر کو بخوبی نبھانا ہوتی ہیں
آئی ٹی قلم کے چند ٹیم ممبران ورینک ہولڈرز کچھ عرصہ سے فورم سے مسلسل غیر حاضر ہیں یا ان کی آئی ٹی قلم پر ایکٹیوٹی نہ ہونے کے برابرہے
مسلسل غیر حاضری و فورم سے ان ایکٹیوٹی کو وجہ سےآئی ٹی قلم انتظامیہ نے پچھلے دنوں نوٹس بورڈ پر ایک تھریڈ لگایا تھا
Important Notice for All Rank Holders
Important Notice for All Rank Holders - World's Favorite Urdu Forum for Free IT Education..ITQalam.Com.The World of Knowledge
اور تمام رینکس ہولڈر کو اپنے ذمہ داریوں سے متعلق یاددہانی کروائی گئی تھی
کافی دن گزرنے کے باوجود یہ
Amal
Kingdom Hearts
*Shan Jee*
Asifsattarvi
SHANU
Athar Zubair
*DON*
رینک ہولڈر ایکٹیو نہیں ہوسکے
جس کی وجہ سے ان کے رینک آف کر دئیے گئے ہیں
اگر یہ رینک ہولڈرز ممبران دوبارہ پہلے کی طرح آئی ٹی قلم پر ایکٹیو ہو جاتے ہیں
توان کے رینکس ان کو واپس کر دئیے جائیں گے
شکریہ
آئی ٹی قلم انتظامیہ
__________________

To view links or images in signatures your post count must be 25 or greater. You currently have 0 posts.
Reply With Quote
The Following 10 Users Say Thank You to Bahadar For This Useful Post:
Amal (09-11-2017), Charming_Prince_Ahmad (09-11-2017), Dil Khan Silent¤ (09-11-2017), Hashmat Ali Choudry (09-11-2017), intelligent086 (09-13-2017), Mehtab Ali (09-11-2017), Moona (09-11-2017), Najam Mirani (09-11-2017), Unbelieveable LoveR (09-13-2017), ~HEERAN~ (09-14-2017)