Pakistan's Urdu Forum For IT Education
 
Go Back   World's Favorite Urdu Forum for Free IT Education..ITQalam.Com.The World of Knowledge > Entertainment/Discussion Zone > Baat Cheet > Interviews Section
Forgot Password? Join Us!

Whats New in iTQalam

Interviews Section Know About Your Favourite Members (Everything)

Interview Of Super Moderator Najam Mirani

User Tag List

Closed Thread
 
Thread Tools Display Modes
  #1  
Old 04-08-2017, 03:34 PM
Ahsaaan's Avatar
Ahsaaan Ahsaaan is offline
management
Last Achievements
 
Join Date: Feb 2013
Location: **sindh pakistan**
Posts: 25,029
Threads: 272
Points: 12,007,165, Level: 100
Points: 12,007,165, Level: 100 Points: 12,007,165, Level: 100 Points: 12,007,165, Level: 100
Activity: 99.6%
Activity: 99.6% Activity: 99.6% Activity: 99.6%
Thanks: 356
Thanked 6,630 Times in 5,755 Posts
Mentioned: 2 Post(s)
Tagged: 291 Thread(s)
Rep Power: 10
Ahsaaan will become famous soon enough

Awards Showcase

Default Interview Of Super Moderator Najam Mirani

ﺍﻣﯿﺪ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺁﺋﯽ ﭨﯽ ﻗﻠﻢ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﻣﻤﺒﺮﺍﻥ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﮐﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﺧﯿﺮﯾﺖ ﺳﮯ ہوں گے
ﻣﺤﺘﺮﻡ ممبران ﺁﺝ ﺍﺱ ﺯﻭﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻓﯽ ﻋﺮﺻﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﺴﯽ ممبر ﮐﺎ ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮ ﻟﯿﺎ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﯽ ﻣﺠﮫ ﺳﻤﯿﺖ
سب ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﯾﻘﯿﻨﻦ ﮨﻮﮔﯽ کیوں کہ ﮐﺎﻓﯽ ﻋﺮﺻﮯ ﺑﻌﺪ ﯾﮧ ﺯﻭﻥ ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ﺳﻮﺍﻻﺕ ﺍﻭﺭ ﺟﻮﺍﺑﺎﺕ ﮐﮯ ﺷﻮﺭ ﺳﮯ ﮔﻮﻧﺞ
ﺍٹھنے والا ہے

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ﭘﻮﻟﻨﮓ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻭﻭﭦ ﻟﯿﻨﮯ والے آئی ٹی قلم کے ہر دلعزیز سپر موڈریٹر نجم میرانی کسی تعارف کے
ﻣﺤﺘﺎﺝ ﻧﮩﯿﮟ آج سے ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺣﺎﺿﺮ ہیں۔۔

تو بس شروع کرتے ہیں
نجم بھائی ﺁﭖ ﻧﮯ ﺳﺐ ﮐﮯ سوالات ﮐﮯ جوابات ﺩﯾﻨﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮ ﭘﻮﺭﮮ ﺍﯾﮏ ﻣﺎﮦ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﮨﮯ ﯾﻌﻨﯽ ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮ ﮐﯽ ﺗﮭﺮﯾﮉ ﮐﻠﻮﺯ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺁﺧﺮﯼ ﺗﺎﺭﯾﺦ نو مئی ہے

ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﺭﻭﺍﯾﺘﯽ ﺳﻮﺍﻻﺕ ﺳﮯ ﺁﻏﺎﺯ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﭘﮭﺮ ﺁﮨﺴﺘﮧ ﺁﮨﺴﺘﮧ ﺳﻮﺍﻻﺕ ﭼﭧ ﭘﭩﮯ اور ﺁﮔﮯ ﺁﭖ ﻟﻮﮒ ﺧﻮﺩ ﺳﻤﺠﮭﺪﺍﺭ ﮨﯿﮟ

__________________

To view links or images in signatures your post count must be 25 or greater. You currently have 0 posts.

The Following 14 Users Say Thank You to Ahsaaan For This Useful Post:
Abubaker304 (04-09-2017), Ahoor Jabeen (04-10-2017), Athar Zubair (04-12-2017), Bahadar (04-10-2017), barkat ali choudhry (04-10-2017), Bonge Mian (04-10-2017), Charming_Prince_Ahmad (04-10-2017), Chaudhry-Liaqat Ali Shaheen Gorsi (04-15-2017), imali_g  (04-10-2017), intelligent086 (04-10-2017), MUBASHAR ALI KHAN KAZMI (04-10-2017), Najam Mirani (04-08-2017), SHANU (04-08-2017), UmerAmer (04-10-2017)
  #2  
Old 04-08-2017, 03:43 PM
Ahsaaan's Avatar
Ahsaaan Ahsaaan is offline
management
Last Achievements
 
Join Date: Feb 2013
Location: **sindh pakistan**
Posts: 25,029
Threads: 272
Points: 12,007,165, Level: 100
Points: 12,007,165, Level: 100 Points: 12,007,165, Level: 100 Points: 12,007,165, Level: 100
Activity: 99.6%
Activity: 99.6% Activity: 99.6% Activity: 99.6%
Thanks: 356
Thanked 6,630 Times in 5,755 Posts
Mentioned: 2 Post(s)
Tagged: 291 Thread(s)
Rep Power: 10
Ahsaaan will become famous soon enough

Awards Showcase

Default Re: Interview Of Super Moderator Najam Mirani

سوال:آپ کا پورا نام کیا ہے؟
سوال:آپ کے نام کا کیا مطلب ہے؟
سوال:آپ کا نام کس نے رکھا؟
سوال:آپ کےوالد صاحب کا کیا نام ہے؟
ﺳﻮﺍﻝ . ﺁﭖ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ؟
ﺳﻮﺍﻝ . ﺍﭘﻨﯽ ﺳﺎﻟﮕﺮﮦ ﻣﻨﺎﺗﮯ ﮨﻮ. ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ؟
سوال۔ﭘﯿﺎﺭ ﺳﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﺲ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﭘﮑﺎﺭﺍ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ؟
سوال۔ﺑﮩﻦ ﺑﮭﺎﺋﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﮐﺎﻧﻤﺒﺮ؟
ﺳﻮﺍﻝ .ﺁﭖ ﮐﯽ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﻗﺎﺑﻠﯿﺖ؟
سوال: آپ کی عمر کیا ہے؟
سوال ﺁﭖ ﻧﮯ ﺍﺑﺘﺪﺍﺋﯽ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯽ؟
سوال.ﺁﭖ ﮐﮯ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﮐﮯ ﺩﻧﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﭽﮫ ﺍﺣﻮﺍﻝ؟
سوال.ﺑﭽﭙﻦ ﮐﺘﻨﺎ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ؟
سوال.ﺑﭽﭙﻦ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﺍﺭﺗﯽ ﺗﮭﮯ ﯾﺎ ﺳﻨﺠﯿﺪﮦ؟
سوال:آپ کے روزگار کی کیا نوعیت ہے؟
سوال:آپ کو کھانے میں کون سی ڈش زیادہ پسند ہے؟
سوال:آپ کو پینے کے لیے کون سا مشروب زیادہ پسند ہے؟
سوال: آپ کو کون سے کپڑے پہنا زیادہ پسند ہیں؟
سوال: آپ کو کون سا رنگ زیادہ پسند ہے؟
سوال:آپ کو کون سا موسم زیادہ اچھا لگتا ہے؟
ﺳﻮﺍﻝ . آپ کوﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﭘﺮﻓﯿﻮﻡ ﭘﺴﻨﺪ ﮨﮯ؟
ﺳﻮﺍﻝ . آپ کوﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﮐﮭﯿﻞ ﭘﺴﻨﺪ ﮨﮯ ؟
سوال:آپ کو کون سی کتاب پسند ہے؟
سوال:آپ کو کون سی شخصیت پسند ہے؟
سوال:آپ کو کون سا ملک پسند ہے؟
سوال:آپ کو کون سا شہر پسند ہے؟
ﺳﻮﺍﻝ: ﺍﺏ ﺗﮏ ﺁﭖ ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﮐﺘﻨﮯ ﺷﮩﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﺳﯿﺮ ﮐﯽ ﮨﮯ؟
سوال:آپ کو کون سا پھل پسند ہے؟
سوال:آپ کو کون سی سبزی پسند ہے؟
سوال:آپ کو کونسی نعت پسند ہے؟
سوال:آپ کو کون سی مٹھائی پسند ہے؟
سوال:کون سی فلم پسند ہے؟
سوال:کون سا گانا پسند ہے؟
سوال: کون سی گاڑی پسند ہے؟
سوال:کون سا تہوار پسند ہے؟
سوال:آپ کو کون سی بات زیادہ پریشان کرتی ہے؟
سوال:کون سا دوست جان سے بھی زیادہ عزیز ہے؟
سوال:کس بات پہ بہت زیادہ خوشی ہوتی ہے؟
سوال:کیا کبھی کسی سے مار پڑی؟
سوال: کیا آپ نے کبھی کسی کو مارا ہے؟
سوال۔ﺍﺭﺩﻭ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﻥ ﮐﻮﻥ ﺳﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﺑﻮﻝ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ؟
سوال۔آپ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﻧﺴﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﺑﻮﻟﺘﮯﮨﯿﮟ؟
سوال۔ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻟﮍﺍﺋﯽ ﮐﺲ ﺳﮯ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ؟
سوال۔ﭘﯿﺴﮯ ﺧﺮﭺ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﻨﺠﻮﺱ ﮨﯿﮟ ﯾﺎ ﭘﮭﺮﺷﺎﮦ ﺧﺮﭺ؟
سوال۔ﺟﮭﮕﮍﺍﻟﻮ ﻃﺒﻌﯿﺖ ﮐﮯﻣﺎﻟﮏ ﮨﯿﮟ ﯾﺎ ﺻﻠﺢ ﭘﺴﻨﺪ؟
سوال۔ﺧﻮﺩ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﺲ ﺣﺪ ﺗﮏ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮨﯿﮟ؟
سوال۔ کوئی ﺍﯾﺴﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﺟﺲ ﺳﮯ ﺟﺎﻥ ﭼﮭﮍﺍﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﻮﮞ؟
سوال۔ﭘﮭﻮﻝ ﭘﻮﺩﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺩﻟﭽﺴﭙﯽ ﮨﮯ؟
سوال. کون سا پھول پسند ہے ؟
سوال۔ﺟﺎﻧﻮﺭ ﭘﺎﻟﻨﺎ ﺍﭼﮭﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ؟ﮐﻮﺋﯽ ﭘﺎﻟﺘﻮ ﺟﺎﻧﻮﺭ؟
سوال۔ﻋﻠﻢ ﻧﺠﻮﻡ ﭘﮧ ﯾﻘﯿﻦ ﮨﮯ؟ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﮨﺎﺗﮫ ﺩﮐﮭﺎﯾﺎ؟
سوال۔ﺁﭖ ﮐﺎ ﺍﺳﭩﺎﺭ ﺍﻭﺭﮐﯿﺎ ﺍﺳﭩﺎﺭ ﭘﮧ ﯾﻘﯿﻦ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ؟
سوال۔ﻓﺎﺭﻍ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﮐﮯ ﻣﺸﺎﻏﻞ؟
سوال:کون سی سیاسی پارٹی آپ کو پسند ہے؟
سوال:کون سا گلوگار پسند ہے؟
سوال:آپ آئی ٹی قلم پہ کیسے آئے؟
سوال: آئی ٹی قلم پہ کیا چیز سب سے اچھی لگتی ہے؟
سوال:آئی ٹی قلم پہ کون سی چیز سب سے بُری لگتی ہے؟
سوال۔ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﻧﯿﭧ ﮐﻮ ﮐﺘﻨﺎ ﭨﺎﺋﻢ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ؟ ﮐﯿﺎ ﯾﮧ ﻭﻗﺖ ﮐﺎ ﺿﺎﺋﻊ ﮨﮯ؟
سوال: آئی ٹی قلم پہ کس ممبر کا کام آپ کو پسند ہے؟
سوال: آئی ٹی قلم پہ آپ کا سب سے اچھا دوست کون سا ہے؟
ﺳﻮﺍﻝ ۔ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﺴﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﺟﻮ ﺍﺏ ﺗﮏ ﭘﻮﺭﯼ ﻧﮧ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﻮ ؟
ﺳﻮﺍﻝ ۔ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﺟﻮ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﺏ ﺗﮏ ﯾﺎﺩ ﮨﻮ ﺍﺳﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺑُﮭﻼ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺎﺋﮯ ؟
سوال:آئی ٹی قلم پہ آ کے آپ نے یہاں سے کچھ سیکھا ہے؟
سوال:آپ آنے والے وقت میں آئی ٹی قلم کو کہاں دیکھتے ہیں؟
سوال:آئی ٹی قلم کی ٹیم آپ کی نظر میں کیسا کام کر رہی ہے؟
سوال:آئی ٹی قلم کے ممبرز کو کوئی نصحیت کریں؟
سوال. آئی ٹی قلم کے ﮐﻦ ﻣﻤﺒﺮﺯ ﮐﮯ ﮐﺎﻡ ﺳﮯ ﻣﺘﺎﺛﺮﮨﯿﮟ؟
سوال۔ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﻣﻤﺒﺮ ﺟﺲ ﺳﮯ ﻣﻠﻨﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮨﻮ؟
سوال. آئی ٹی قلم کا ﻭﮦ ﺳﯿﮑﺸﻦ ﺟﮩﺎﮞ ﺟﺎﻧﺎﺯﯾﺎﺩﮦ ﭘﺴﻨﺪ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ؟
سوال:اور اس وقت آپ میرے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟

ﮐﺴﯽ ﺳﻮﺍﻝ ﭘﮧ ﻏﺼﮧ ﺁﯾﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭘﮩﻠﮯﺍﯾﮏ ﮔﻼﺱ ﭘﺎﻧﯽ ﭘﯽ ﻟﯿﮟ ﭘﮭﺮﺁ ﮐﺮ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﻨﺎ ‏( ﻣﮕﺮ ﭼﮭﻮﮌﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ‏)

__________________

To view links or images in signatures your post count must be 25 or greater. You currently have 0 posts.

To view links or images in signatures your post count must be 25 or greater. You currently have 0 posts.

To view links or images in signatures your post count must be 25 or greater. You currently have 0 posts.

Last edited by Ahsaaan; 04-08-2017 at 09:00 PM.
The Following 6 Users Say Thank You to Ahsaaan For This Useful Post:
Ahoor Jabeen (04-10-2017), Athar Zubair (04-12-2017), Bonge Mian (04-10-2017), intelligent086 (04-10-2017), Najam Mirani (04-08-2017), SHANU (04-08-2017)
  #3  
Old 04-08-2017, 08:55 PM
MAziz's Avatar
MAziz MAziz is offline
Senior Member
Last Achievements
 
Join Date: Sep 2016
Age: 22
Posts: 1,273
Threads: 530
Points: 3,132,559, Level: 100
Points: 3,132,559, Level: 100 Points: 3,132,559, Level: 100 Points: 3,132,559, Level: 100
Activity: 0%
Activity: 0% Activity: 0% Activity: 0%
Thanks: 12
Thanked 1,212 Times in 684 Posts
Mentioned: 3 Post(s)
Tagged: 48 Thread(s)
Rep Power: 3
MAziz will become famous soon enough

Awards Showcase

Default Re: Interview Of Super Moderator Najam Mirani

وعلیکم السلام
بیت اچھے نجم بھائی کا انٹرویو
مجھے بہت دنوں سے نجم بھائی کے انٹرویوکاانتظارتھااب ختم ہواانتظار

نجم بھائی احسان بھائی نے ایک سوال دوبار پوچھااسے کوئی اور ٹیم ممبر ریمووکردے
آپ کوکون سا پرفیوم پسندہے
The Following 2 Users Say Thank You to MAziz For This Useful Post:
Bonge Mian (04-10-2017), Najam Mirani (04-08-2017)
  #4  
Old 04-08-2017, 11:52 PM
Najam Mirani's Avatar
Najam Mirani Najam Mirani is offline
Advisor
Last Achievements
 
Join Date: May 2014
Location: Larkana
Posts: 12,684
Threads: 6698
Points: 28,666,171, Level: 100
Points: 28,666,171, Level: 100 Points: 28,666,171, Level: 100 Points: 28,666,171, Level: 100
Activity: 16.7%
Activity: 16.7% Activity: 16.7% Activity: 16.7%
Thanks: 7,268
Thanked 6,803 Times in 4,354 Posts
Mentioned: 1 Post(s)
Tagged: 331 Thread(s)
Rep Power: 10
Najam Mirani has much to be proud of Najam Mirani has much to be proud of Najam Mirani has much to be proud of Najam Mirani has much to be proud of Najam Mirani has much to be proud of Najam Mirani has much to be proud of Najam Mirani has much to be proud of Najam Mirani has much to be proud of

Awards Showcase

Default Re: Interview Of Super Moderator Najam Mirani

Quote:
Originally Posted by ahsaaan View Post

وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
سوال:آپ کا پورا نام کیا ہے؟
جواب: میرا پورا نام نجم الدین میرانی ہے
سوال:آپ کے نام کا کیا مطلب ہے؟
جواب: میرے نام کا مطلب ہے ستارہ
سوال:آپ کا نام کس نے رکھا؟
جواب: میرا نام میرے والد محترم نے رکھا
سوال:آپ کےوالد صاحب کا کیا نام ہے؟
جواب: میرے والد محترم کا نام عبدالستار ہے
ﺳﻮﺍﻝ . ﺁﭖ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ؟
جواب: میری جائے پیدائش صوبہ سندھ کا شہرلاڑکانہ ہے
ﺳﻮﺍﻝ . ﺍﭘﻨﯽ ﺳﺎﻟﮕﺮﮦ ﻣﻨﺎﺗﮯ ﮨﻮ. ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ؟
جواب: جی نہیں
سوال۔ﭘﯿﺎﺭ ﺳﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﺲ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﭘﮑﺎﺭﺍ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ؟
جواب: نجم سے پکارا جاتا ہوں
سوال۔ﺑﮩﻦ ﺑﮭﺎﺋﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﮐﺎﻧﻤﺒﺮ؟
جواب: ہم آٹھ بہن بھائی ہیں ، تین بہنیں اور پانچ بھائی اور میں تیسرے نمبر پر ہوں۔

ﺳﻮﺍﻝ .ﺁﭖ ﮐﯽ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﻗﺎﺑﻠﯿﺖ؟
جواب:ٹرپل ایم اے اور ہومیو پیتھک ڈاکٹر
سوال: آپ کی عمر کیا ہے؟
جواب:39 سال
سوال ﺁﭖ ﻧﮯ ﺍﺑﺘﺪﺍﺋﯽ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯽ؟
جواب: لاڑکانہ سے
سوال.ﺁﭖ ﮐﮯ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﮐﮯ ﺩﻧﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﭽﮫ ﺍﺣﻮﺍﻝ؟
جواب: اسکول کے دنوں میں مجھے پڑھائی کا بہت شوق تھا اور کبھی کبھار کرکیٹ بھی کھیلا کرتے تھا۔

سوال.ﺑﭽﭙﻦ ﮐﺘﻨﺎ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ؟
جواب: بچپن بہت یاد آتا ہے
سوال.ﺑﭽﭙﻦ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﺍﺭﺗﯽ ﺗﮭﮯ ﯾﺎ ﺳﻨﺠﯿﺪﮦ؟
جواب: سنجیدہ
سوال:آپ کے روزگار کی کیا نوعیت ہے؟
جواب: میں اس وقت واپڈا ڈسپینسری میں میڈیسن کا انچارج ہوں

سوال:آپ کو کھانے میں کون سی ڈش زیادہ پسند ہے؟
جواب: مجھے کھانے میں بریانی بہت پسند ہے
سوال:آپ کو پینے کے لیے کون سا مشروب زیادہ پسند ہے؟
جواب: مشروب پاکولا
سوال: آپ کو کون سے کپڑے پہنا زیادہ پسند ہیں؟
جواب: سفید شلوار قمیض
سوال: آپ کو کون سا رنگ زیادہ پسند ہے؟
جواب :سبز
سوال:آپ کو کون سا موسم زیادہ اچھا لگتا ہے؟
جواب: موسمِ بہار
ﺳﻮﺍﻝ . آپ کوﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﭘﺮﻓﯿﻮﻡ ﭘﺴﻨﺪ ﮨﮯ؟
جواب: ٹی روز
ﺳﻮﺍﻝ . آپ کوﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﮐﮭﯿﻞ ﭘﺴﻨﺪ ﮨﮯ ؟
جواب: کرکیٹ
سوال:آپ کو کون سی کتاب پسند ہے؟
جواب: قرآن ِ کریم اور فیضانِ سنت
سوال:آپ کو کون سی شخصیت پسند ہے؟
جواب: میرے آقا و مولیٰ حضرت محمد ﷺ
سوال:آپ کو کون سا ملک پسند ہے؟
جواب:عرب شریف
سوال:آپ کو کون سا شہر پسند ہے؟
جواب:مدینہ منورہ
ﺳﻮﺍﻝ: ﺍﺏ ﺗﮏ ﺁﭖ ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﮐﺘﻨﮯ ﺷﮩﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﺳﯿﺮ ﮐﯽ ﮨﮯ؟
جواب: لاہور ، ملتان ، کراچی ، حیدر آباد،خیر پور،سکھر

سوال:آپ کو کون سا پھل پسند ہے؟
جواب: زیتون
سوال:آپ کو کون سی سبزی پسند ہے؟
جواب: کریلے کی سبزی
سوال:آپ کو کونسی نعت پسند ہے؟
جواب: کیونکر نہ میرے دل میں ہو الفت رسولﷺ کی
جنت میں لیکے جائے گی چاہت رسولﷺ کی

سوال:آپ کو کون سی مٹھائی پسند ہے؟
جواب: گلاب جامن
سوال:کون سی فلم پسند ہے؟
جواب: کوئی نہیں
سوال:کون سا گانا پسند ہے؟
جواب: کوئی نہیں
سوال: کون سی گاڑی پسند ہے؟
جواب: ابھی تک کوئی گاڑی پسند نہیں کی

سوال:کون سا تہوار پسند ہے؟
جواب: عیدوں کا تہوار بہت پسندہے
سوال:آپ کو کون سی بات زیادہ پریشان کرتی ہے؟
جواب: جب محنت اور ایمانداری سے کام کرنے کے باوجود حوصلہ افزائی کرنے کے بجائے حوصلہ شکنی کی جاتی ہے تو میں پریشان ہوجاتا ہوں ۔

سوال:کون سا دوست جان سے بھی زیادہ عزیز ہے؟
جواب: جو جان سے بھی زیادہ عزیز تھا وہ بے وفا نکلا ، اب کوئی بھی نہیں ہے

سوال:کس بات پہ بہت زیادہ خوشی ہوتی ہے؟
جواب: حوصلہ افزائی کرنے سے
سوال:کیا کبھی کسی سے مار پڑی؟
جواب:جی محترم والد سے ، ایک رات بڑے بھائی کے ساتھ گھر سے باہر گھومنے گیاتھا ،رات کو دس بجے گھر لوٹنے پر مار پڑی تھی۔

سوال: کیا آپ نے کبھی کسی کو مارا ہے؟
جواب: بچپن میں شرارتی لڑکوں کو مارا کرتا تھا

سوال۔ﺍﺭﺩﻭ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﻥ ﮐﻮﻥ ﺳﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﺑﻮﻝ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ؟
جواب: سندھی، انگریزی
سوال۔آپ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﻧﺴﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﺑﻮﻟﺘﮯﮨﯿﮟ؟
جواب: سندھی
سوال۔ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻟﮍﺍﺋﯽ ﮐﺲ ﺳﮯ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ؟
جواب: اپنی بیوی سے جب وہ کہا نہیں مانتی -ہی ہی ہی
سوال۔ﭘﯿﺴﮯ ﺧﺮﭺ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﻨﺠﻮﺱ ﮨﯿﮟ ﯾﺎ ﭘﮭﺮﺷﺎﮦ ﺧﺮﭺ؟
جواب: شاہ خرچ
سوال۔ﺟﮭﮕﮍﺍﻟﻮ ﻃﺒﻌﯿﺖ ﮐﮯﻣﺎﻟﮏ ﮨﯿﮟ ﯾﺎ ﺻﻠﺢ ﭘﺴﻨﺪ؟
جواب:مجھ میں دونوں طبیعتیں پائی جاتی ہیں
سوال۔ﺧﻮﺩ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﺲ ﺣﺪ ﺗﮏ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮨﯿﮟ؟
جواب: ابھی تک میں اپنے آپ کو کامیاب نہیں سمجھتا
سوال۔ کوئی ﺍﯾﺴﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﺟﺲ ﺳﮯ ﺟﺎﻥ ﭼﮭﮍﺍﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﻮﮞ؟
جواب: غصے سے
سوال۔ﭘﮭﻮﻝ ﭘﻮﺩﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺩﻟﭽﺴﭙﯽ ﮨﮯ؟
جواب: جی نہیں
سوال. کون سا پھول پسند ہے ؟
جواب: گلاب کا
سوال۔ﺟﺎﻧﻮﺭ ﭘﺎﻟﻨﺎ ﺍﭼﮭﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ؟ﮐﻮﺋﯽ ﭘﺎﻟﺘﻮ ﺟﺎﻧﻮﺭ؟
جواب: اچھا نہیں لگتا
سوال۔ﻋﻠﻢ ﻧﺠﻮﻡ ﭘﮧ ﯾﻘﯿﻦ ﮨﮯ؟ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﮨﺎﺗﮫ ﺩﮐﮭﺎﯾﺎ؟
جواب: جی نہیں
سوال۔ﺁﭖ ﮐﺎ ﺍﺳﭩﺎﺭ ﺍﻭﺭﮐﯿﺎ ﺍﺳﭩﺎﺭ ﭘﮧ ﯾﻘﯿﻦ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ؟
جواب:میرا اسٹار پائسیز ہے اور میں اسٹار پر یقین نہیں رکھتا
سوال۔ﻓﺎﺭﻍ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﮐﮯ ﻣﺸﺎﻏﻞ؟
جواب:فارغ اوقات میں اسلامی کتابیں پڑھتا اور نعتیں سنتا ہوں
سوال:کون سی سیاسی پارٹی آپ کو پسند ہے؟
پہلے پی ٹی آئی تھی مگر اب کوئی نہیں ہے
سوال:کون سا گلوگار پسند ہے؟
جواب: کوئی نہیں
سوال:آپ آئی ٹی قلم پہ کیسے آئے؟
جواب:ایک موبائل ایپلیکیشن ہے فورم رنر ، اس پر سرچ کرنے سے آئی ٹی قلم تک پہنچا۔

سوال: آئی ٹی قلم پہ کیا چیز سب سے اچھی لگتی ہے؟
جواب: بہادر بھائی کی اسلامک ڈزائننگ ، کاش بہادر بھائی ہمیں بھی ایسی اسلامک ڈزائننگ بنانا سکھادیں ۔ اے کاش

سوال:آئی ٹی قلم پہ کون سی چیز سب سے بُری لگتی ہے؟
جواب: فرقہ وارانہ تھریڈس
سوال۔ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﻧﯿﭧ ﮐﻮ ﮐﺘﻨﺎ ﭨﺎﺋﻢ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ؟ ﮐﯿﺎ ﯾﮧ ﻭﻗﺖ ﮐﺎ ﺿﺎﺋﻊ ﮨﮯ؟
جواب: میں روزانہ پانچ ، چھ گھنٹے نیٹ کو دیتا ہوں ، میں نیٹ پر اسلامک مواد سرچ کرتا رہتا ہوں ، نیت یہ ہوتی ہے کہ یہ اسلامک مواد دوسروں تک پہنچاؤں گا ۔ میری نظر میں یہ وقت کا ضائع نہیں ہے ، ہر عمل کا دارومدار نیت
پر ہوتا ہے ۔ ہم سب کو اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ نیٹ کا استعمال کرنا چاہیئے

سوال: آئی ٹی قلم پہ کس ممبر کا کام آپ کو پسند ہے؟
جواب: مجھے بہادر بھائی کا کام بہت پسند ہے
سوال: آئی ٹی قلم پہ آپ کا سب سے اچھا دوست کون سا ہے؟
جواب: کوئی نہیں
ﺳﻮﺍﻝ ۔ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﺴﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﺟﻮ ﺍﺏ ﺗﮏ ﭘﻮﺭﯼ ﻧﮧ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﻮ ؟
جواب: ایک خواہش تھی جو 2015 میں پوری ہوئی وہ تھی عمرہ کرنے کی سعادت ۔
مگر اب ایک خواہش یہ ہے کہ میں بہت اچھا ڈزائنر بن جاؤں جسے میں دین اسلام کی سربلندی کے لیئے استعمال کروں۔

ﺳﻮﺍﻝ ۔ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﺟﻮ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﺏ ﺗﮏ ﯾﺎﺩ ﮨﻮ ﺍﺳﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺑُﮭﻼ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺎﺋﮯ ؟
جواب: میری شادی اچانک ہوئی تھی جسے میں اب تک بھلا نہیں پایا۔

سوال:آئی ٹی قلم پہ آ کے آپ نے یہاں سے کچھ سیکھا ہے؟
جواب: جی بھائی بہت کچھ سیکھا ہے اور ابھی تک سیکھ رہا ہوں
سوال:آپ آنے والے وقت میں آئی ٹی قلم کو کہاں دیکھتے ہیں؟
جواب: آپ آنے والے وقت کی بات کر رہے ہیں ؟ میری نظر میں اس وقت آئی ٹی قلم پاکستان کا نمبر ایک فیملی فورم ہے اور آنے والے وقت میں بھی نمبر ایک ہی رہے گا۔ ان شاء اللہ ، یہاں کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ یہاں تصویر الؤڈ نہیں ہے

سوال:آئی ٹی قلم کی ٹیم آپ کی نظر میں کیسا کام کر رہی ہے؟
جواب: بہت سست رفتاری سے کام کر رہی ہے ، ٹیم زون سیکشن میں ٹیم میمبرس کے ہیلپ نہیں کی جا رہی ہے وہ سوال پوچھ پوچھ کے تھک گئے ہیں
میرے تین ہزار سے زائد تھریڈس پچھلے چار ماہ سے غائب ہیں جنہیں اب تک کسی دوسرے سیکشن میں منتقل نہیں کیا گیا ہے جس پر مجھے مینیجمنٹ پر بہت افسوس ہو رہا ہے۔

سوال:آئی ٹی قلم کے ممبرز کو کوئی نصحیت کریں؟
جواب: ہمیشہ محنت اور ایمانداری سے کام کریں ، نماز و روزے کی پابندی کریں ، جھوٹ ، غیبت ، گالی گلوچ وغیرہ کبیرہ گناہوں سے بچتے رہیں ۔

سوال. آئی ٹی قلم کے ﮐﻦ ﻣﻤﺒﺮﺯ ﮐﮯ ﮐﺎﻡ ﺳﮯ ﻣﺘﺎﺛﺮﮨﯿﮟ؟
جواب: بہادر بھائی، شان جی بھائی ، شانو بھائی ، جل پری سسو ، آصف ستاروی بھائی ،عمر عامر بھائی، ابوبکر احمد بھائی اور محمد عزیز شاکر بھائی کے کام سے متاثر ہوں۔

سوال۔ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﻣﻤﺒﺮ ﺟﺲ ﺳﮯ ﻣﻠﻨﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮨﻮ؟
جواب: عالمگیر خان بھائی سے
سوال. آئی ٹی قلم کا ﻭﮦ ﺳﯿﮑﺸﻦ ﺟﮩﺎﮞ ﺟﺎﻧﺎﺯﯾﺎﺩﮦ ﭘﺴﻨﺪ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ؟
جواب: اسلام سیکشن
سوال:اور اس وقت آپ میرے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟
جواب: آپ ایک امن پسند انسان ہیں ، صبر و تحمل سے کام کرتے ہیں
کسی لڑائی جھگڑے میں نہیں پڑتے، یہ سب انسان کی بہت اچھی خوبیاں ہیں۔

ﮐﺴﯽ ﺳﻮﺍﻝ ﭘﮧ ﻏﺼﮧ ﺁﯾﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭘﮩﻠﮯﺍﯾﮏ ﮔﻼﺱ ﭘﺎﻧﯽ ﭘﯽ ﻟﯿﮟ ﭘﮭﺮﺁ ﮐﺮ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﻨﺎ ‏( ﻣﮕﺮ ﭼﮭﻮﮌﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ‏)
جواب: جی بھائی مجھے کسی بھی سوال پر غصہ نہیں آیا، سوالات بہت دلچسپ تھے
جوابات دینے میں بہت مزہ آیا۔

تمام بہن بھائیوں سے گذارش ہے کہ اسپیشلی بونگے میاں سے سوالات ٹیکسٹ کی صورت میں پوچھیں تاکہ سوال کے ساتھ جواب بھی میں پوسٹ کر سکوں اس سے میمبران کو جوابات سمجھنے میں آسانی ہوگی۔
__________________
ملے گا کیا دلوں میں نفرتیں رکھ کر
بڑی مختصر سی ہے زندگی مسکرا کے ملا کرو

To view links or images in signatures your post count must be 25 or greater. You currently have 0 posts.
The Following 8 Users Say Thank You to Najam Mirani For This Useful Post:
Abubaker304 (04-09-2017), Amal (04-12-2017), Athar Zubair (04-12-2017), Bahadar (04-10-2017), Bonge Mian (04-10-2017), intelligent086 (04-10-2017), MUBASHAR ALI KHAN KAZMI (04-10-2017), SHANU (04-09-2017)
  #5  
Old 04-09-2017, 11:00 AM
MAziz's Avatar
MAziz MAziz is offline
Senior Member
Last Achievements
 
Join Date: Sep 2016
Age: 22
Posts: 1,273
Threads: 530
Points: 3,132,559, Level: 100
Points: 3,132,559, Level: 100 Points: 3,132,559, Level: 100 Points: 3,132,559, Level: 100
Activity: 0%
Activity: 0% Activity: 0% Activity: 0%
Thanks: 12
Thanked 1,212 Times in 684 Posts
Mentioned: 3 Post(s)
Tagged: 48 Thread(s)
Rep Power: 3
MAziz will become famous soon enough

Awards Showcase

Default Re: Interview Of Super Moderator Najam Mirani

سوال:جودوست جان سے بھی زیادہ عزیزتھااس کی بےوفائی کی وجہ بتائیے
سوال:کیاکبھی اس دوست نے آپ سے بعد میں بات ہے
سوال:بے تکلف دوست کس نام سے پکارتے ہیں؟
سوال:اگر کوئی آپ کے مزاج کے خلاف کوئی کام کرے تو آپ کا رویہ کیا ہوتا ہے؟
سوال:پاکستان کا کونسا شہر آپکو پسند ہے؟
سوال:آپکے سٹار کی کون کون سی خوصیات آپ میں موجود ہیں؟
سوال:آپ کی اولین خواہش؟
سوال:اپنی کوئی اچھی عادت بتائیں اور کوئی ایسی عادت جو آپ اپنانا چاہتے ہوں؟
سوال:قسمت پہ یقین رکھتے ہیں یا محنت پہ ؟
سوال:لائف پارٹنر میں کیا تین خوبیاں ضرور ہونی چاہیے آپ کی نظر میں؟
سوال:دوستی کے بارے میں کیا کہتےہیں؟
سوال:اعتبار اور اعتماد میں کیا فرق کریں گے ؟
سوال:شادی آپ کے خیال میں اپنی پسند سے کرنی چاہیے یا گھر والوں کی پسند سے-سناہےآپ کی شادی ہو چکی ہے تو آپ نے شادی اپنی مرضی سے کی یا گھر الوں کی مرضی سے؟
سوال:بچپن کی کوئی شرارت؟ کوئی واقعہ؟
سوال:اپنی کن باتوں پہ کنٹرول نہیں؟
سوال:کس قسم کی خبریں شوق سے پڑھتے ہیں؟
سوال:پاکستان کی سیاست کے بارے میں کیا خیال ہے؟
سوال:والدین میں سب سے زیادہ کس کے قریب ہیں؟
سوال:کوئی ایسی چیز جس کے بغیر آپ کا گزارہ مشکل ہے؟
سوال:آپ سست ہیں، چست ہیں، یا کام چور؟
سوال:اگر کبھی غصہ آئے اور شدید تر ہو، تو کیا کرتے ہیں؟
سوال:زندگی کا کوئی ایسا واقعہ جس نے آپ کو بدل کر رکھ دیا ہو ؟
سوال:کیا آپ کاشاعری سے لگاؤہے؟ ایسا شعر جو بہت پسند ہو؟
سوال:پسندیدہ اسلامی واقعہ اوراسلامی شعر
سوال:آپ کے نزدیک دنیا کی خوبصورت ترین چیز؟
سوال:زندگی میں کبھی مایوسی ہوئی کسی معاملے میں؟
سوال:آپ کا پسندیدہ مصنف کون سا ہے؟
سوال:موسموں میں کونسا موسم پسند ہے؟
سوال:آپ کی کوئی عادت جس سے گھر والے تنگ ہوں؟
سوال:آپ سفرکے لیے کونسا ذریعہ استعمال کرتے ہیں؟
سوال:کس سواری میں بیٹھنے سے ڈرتےہیں؟
سوال:کونسی سواری شوق سے چلاتےہیں؟
سوال:کیا وقت کی پابندی کرتےہیں؟
سوال:اگر آپ کو کوئی وقت دے کر وقت پر نہ پہنچے تو انتظار کرتے ہیں یا چلے جاتے ہیں؟
سوال:آپ رات کو عموماً کس وقت کو نیند کی وادیوں میں کھو جاتے ہیں؟
سوال:رات کواکیلے چلے ہیں کبھی سنسان جگہ پر
سوال:اکیلے رات کو کبھی چلتے چلتے ڈرگئے ہوں تو بتائیے وہ واقعہ
سوال:آپ گھر سے نکلتے وقت کون سی چیزیں لازمی ساتھ لے کے جاتے ہیں؟
سوال:زندگی میں کتنے دوست بنائے اور کتنے بچپن سے اب تک باقی ہیں؟
سوال:کیا دوستوں کی آزمائش پر یقین رکھتے ہیں؟
سوال:فورم پہ آتے ہی سب سے پہلے کیا کرتے ہیں؟
سوال:آئی ٹی قلم سے متعلق کوئی خاص واقعہ؟
سوال:کس سیکشن کے بارے میں خیال ہے کہ نہیں ہونا چاہیے؟ اور کون سا ابھی نیابنایاجائے
سوال:اگر آپ کو آئی ٹی قلم کا ایڈمن بنا دیا جائے تو سب سے پہلے کیا کریں گے اور فورم پر کیا تبدیلیاں لائیں گے ؟
سوال:آپ کو اگر اختیار دیا جائے کہ کسی دو ممبرز کو سپرموڈریٹر بنادیں، تو آپ کن دو ممبرز کو سپرموڈریٹر بنانا پسند کریں گے ؟
سوال:کیا آپ آئی ٹی قلم پر کسی اور رینک کا اضافہ کرنا پسند کرتےہیں؟ اگر ہاں تو کونسا ہونا چاہیے؟
سوال:آئی ٹی قلم اور دوسرے فورمز میں کیا فرق محسوس کرتے ہیں؟
سوال:کونسا سٹاف ممبراورنارمل ممبر آپکی نظر میں بہت عمدہ کام کرتا ہے؟
سوال:آئی ٹی قلم پرسپر موڈریٹر کا رینک ملنے پر کیسا لگا؟
سوال:آپ کو اگر حکومت اور فیملی سے اجازت مل جائےتوآپ کس جگہ رہناپسندکریں گے مکہ میں یامدینہ میں
سوال:2-اگر آپ کے ہاتھ میں بندوق ہو اور آپ کے سامنے ایک طرف خوبصورت سی مینا ہو اور دوسری طرف سانپ آپ کس کا شکار کرنا/مارنا پسند فرمائیں گے۔
سوال:کیاکبھی سانپ سے پالاپڑاہے ڈرتے ہیں یاجم کرلڑائی کرتے ہیں
سوال:کیاکبھی سانپ کوماراہے جان سے مارنا
سوال:کوئی ایسی شرارت جس پر بہت مار پڑی ہو
سوال:آپ کس جگہ سے واپس آنا نہیں چاہیں گے
سوال:آپ کے بچپن کا کوئی دلچسپ واقعہ جس پر آج بھی ہنسی آ جائے
سوال:اگرمیں آپ کی ڈیزائننگ والی خواہش پوری کروں توکیسارہےگا
باقی سوال بعد میں پوچھوں گا

Last edited by MAziz; 04-09-2017 at 11:47 AM.
The Following 4 Users Say Thank You to MAziz For This Useful Post:
Abubaker304 (04-09-2017), Athar Zubair (04-12-2017), Bonge Mian (04-10-2017), intelligent086 (04-10-2017)
  #6  
Old 04-09-2017, 12:35 PM
Abubaker304's Avatar
Abubaker304 Abubaker304 is online now
ITQ STUDANT
Last Achievements
 
Join Date: Mar 2015
Location: K_T_BANDER
Posts: 12,489
Threads: 333
Points: 5,549,712, Level: 100
Points: 5,549,712, Level: 100 Points: 5,549,712, Level: 100 Points: 5,549,712, Level: 100
Activity: 99.5%
Activity: 99.5% Activity: 99.5% Activity: 99.5%
Thanks: 9,525
Thanked 3,863 Times in 3,141 Posts
Mentioned: 6 Post(s)
Tagged: 629 Thread(s)
Rep Power: 26
Abubaker304 has much to be proud of Abubaker304 has much to be proud of Abubaker304 has much to be proud of Abubaker304 has much to be proud of Abubaker304 has much to be proud of Abubaker304 has much to be proud of Abubaker304 has much to be proud of Abubaker304 has much to be proud of

Awards Showcase

Default Re: Interview Of Super Moderator Najam Mirani

وعلیکم السلام
نجم، بھائی کا انٹرویو دیکھ کر اچھا لگا
اس سلسلے کو جاری رکھیں
انٹرویوز ہوتے رہتے چاہئے فورم پر
اس سے فورم کی رونق بحال رہتی ہے
__________________

To view links or images in signatures your post count must be 25 or greater. You currently have 0 posts.
The Following 3 Users Say Thank You to Abubaker304 For This Useful Post:
Bonge Mian (04-14-2017), intelligent086 (04-10-2017), Najam Mirani (04-09-2017)
  #7  
Old 04-09-2017, 04:46 PM
Najam Mirani's Avatar
Najam Mirani Najam Mirani is offline
Advisor
Last Achievements
 
Join Date: May 2014
Location: Larkana
Posts: 12,684
Threads: 6698
Points: 28,666,171, Level: 100
Points: 28,666,171, Level: 100 Points: 28,666,171, Level: 100 Points: 28,666,171, Level: 100
Activity: 16.7%
Activity: 16.7% Activity: 16.7% Activity: 16.7%
Thanks: 7,268
Thanked 6,803 Times in 4,354 Posts
Mentioned: 1 Post(s)
Tagged: 331 Thread(s)
Rep Power: 10
Najam Mirani has much to be proud of Najam Mirani has much to be proud of Najam Mirani has much to be proud of Najam Mirani has much to be proud of Najam Mirani has much to be proud of Najam Mirani has much to be proud of Najam Mirani has much to be proud of Najam Mirani has much to be proud of

Awards Showcase

Default Re: Interview Of Super Moderator Najam Mirani

Quote:
Originally Posted by maziz View Post
سوال:جودوست جان سے بھی زیادہ عزیزتھااس کی بےوفائی کی وجہ بتائیے
جواب: وجہ میں نہیں بتا سکتا ۔
سوال:کیاکبھی اس دوست نے آپ سے بعد میں بات ہے
جواب: جی نہیں ، بلکہ مینے کئی بار بات کرنے کی کوشش کی تھی۔
سوال:بے تکلف دوست کس نام سے پکارتے ہیں؟
جواب: سائیں کہہ کر پکارتے ہیں
سوال:اگر کوئی آپ کے مزاج کے خلاف کوئی کام کرے تو آپ کا رویہ کیا ہوتا ہے؟
جواب: غصہ آجاتا ہے پھر فوراً دور بھی ہوجاتا ہے
سوال:پاکستان کا کونسا شہر آپکو پسند ہے؟
جواب: ملتان شریف
سوال:آپکے سٹار کی کون کون سی خوصیات آپ میں موجود ہیں؟
جواب: میں سٹار پر یقین نہیں رکھتا
سوال:آپ کی اولین خواہش؟
جواب: بہترین ڈزائنر بننا
سوال:اپنی کوئی اچھی عادت بتائیں اور کوئی ایسی عادت جو آپ اپنانا چاہتے ہوں؟
جواب: لوگوں کو اچھی اچھی باتیں بتانا پھر اس پر عمل کرنے کی کوشش کرنا
زندگی بھر یہی عادت اپنانا چاہتا ہوں

سوال:قسمت پہ یقین رکھتے ہیں یا محنت پہ ؟
جواب: اس سوال کے جواب میں علامہ محمد اقبال رحمت اللہ علیہ کا ایک شعر پیش خدمت ہے: خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا خود بندے سے پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے

سوال:لائف پارٹنر میں کیا تین خوبیاں ضرور ہونی چاہیے آپ کی نظر میں؟
جواب: دیندار ہو ، دینی و دنیوی تعلیم یافتہ ہو، سیرت بھی اچھی ہو

سوال:دوستی کے بارے میں کیا کہتےہیں؟
جواب: دوستی ایک بہترین رشتا ہے ان کے لیئے جو اسے نبھانا جانتے ہوں

سوال:اعتبار اور اعتماد میں کیا فرق کریں گے ؟
جواب: اس دنیا میں سب سے بڑی دولت روپیہ نہیں، بلکہ ’’اعتبار ‘‘ہے۔ اعتبار کی بنیاد پر آپ اسی طرح کوئی چیز لے سکتے ہیں جس طرح نوٹ کی بنیاد پر کوئی شخص بازار سے سامان خریدتا ہے۔ اعتبار ہر چیز کا بدل ہے۔ مگر اعتبار زبانی دعووں سے قائم نہیں ہوتا اور نہ اعتبار ایک دن میں حاصل ہوتا ہے۔ اعتبارقائم ہونے کی صرف ایک ہی بنیاد ہے اور وہ حقیقی عمل ہے۔
اعتماد ایک ایسی سنہری زنجیر ہے جو رشتوں کو مضبوط بناتی ہے، اس سے فرد واحد کے علاوہ پورا معاشرہ بھی پرسکون بن جاتا ہے۔شک اور اعتماد دو متضاد چیزیں ہیں ، جہاں بھی دل میں بال آجائے اعتماد کی زنجیریں وہاں ٹوٹنے لگتی ہیں۔

سوال:شادی آپ کے خیال میں اپنی پسند سے کرنی چاہیے یا گھر والوں کی پسند سے-سناہےآپ کی شادی ہو چکی ہے تو آپ نے شادی اپنی مرضی سے کی یا گھر الوں کی مرضی سے؟
جواب: شادی پسند کی کرنی چاہیئے ، میری شادی گھر والوں کی مرضی سے ہوئی ہے ۔

سوال:بچپن کی کوئی شرارت؟ کوئی واقعہ؟
جواب: بچپن کی ایک شرارت جو مجھے یاد ہے وہ یہ ہے کہ رات کو جب لائٹ چلی جاتی تھی تو میں کچھ لڑکوں سے مل کر ٹائر سے کچھ ٹکڑے کاٹ کر اسے سانپ نما بنا کر اسے رسی سے باندھ لیتے تھے ، پھر اسے راستے میں رکھ دیتے تھے ، جب کوئی وہاں سے گذارتا تو ہم رسی کو ہلاتے تھے تو وہ آدمی سانپ سانپ کہہ کر بھاگ جاتا تھا اورہم سارے لڑکے خوب ہنستے تھے۔

سوال:اپنی کن باتوں پہ کنٹرول نہیں؟
جواب: غصے پر
سوال:کس قسم کی خبریں شوق سے پڑھتے ہیں؟
جواب: اسلامی خبریں
سوال:پاکستان کی سیاست کے بارے میں کیا خیال ہے؟
جواب: پاکستان کی سیاست اب کرپٹ بن چکی ہے ، سارے سیاست دان پاکستانی عوام کا خون چوسنے میں لگے ہوئے ہیں۔

سوال:والدین میں سب سے زیادہ کس کے قریب ہیں؟
جواب: والد محترم سے
سوال:کوئی ایسی چیز جس کے بغیر آپ کا گزارہ مشکل ہے؟
جواب: اسلامی کتب کے بغیر
سوال:آپ سست ہیں، چست ہیں، یا کام چور؟
جواب: سست ہوں
سوال:اگر کبھی غصہ آئے اور شدید تر ہو، تو کیا کرتے ہیں؟
جواب: حدیث پاک پر عمل کرنے کی کوشش کرتا ہوں
حدیث پاک کا مفہوم ہے کہ آدمی کو جب غصہ آجائے تو اگر کھڑا ہے تو بیٹھ جائے اور اگر بیٹھا ہوا ہے تو لیٹ جائے۔

سوال:زندگی کا کوئی ایسا واقعہ جس نے آپ کو بدل کر رکھ دیا ہو ؟
جواب: جب مجھے نوکری ملی اور گھر والوں نے فوراً میری شادی کردی جس سے میری زندگی بدل گئی ۔

سوال:کیا آپ کاشاعری سے لگاؤہے؟ ایسا شعر جو بہت پسند ہو؟
جواب: مجھے شاعری سے کوئی لگاؤ نہیں ہے مگر علامہ محمد اقبال رحمت اللہ علیہ کا ایک شعر مجھے بہت پسند ہے :
کی محمد ﷺ سے وفا تونے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں

سوال:پسندیدہ اسلامی واقعہ اوراسلامی شعر
جواب: فتح مکہ کا واقعہ میرا پسندیدہ واقعہ ہے
میرا پسندیدہ اسلامی شعر :
یا رب دکھا دے آج کی شب جلوہ حبیب ﷺ
اک بار تو عطا ہو زیارت رسول ﷺ کی

سوال:آپ کے نزدیک دنیا کی خوبصورت ترین چیز؟
جواب: حسن اخلاق

سوال:زندگی میں کبھی مایوسی ہوئی کسی معاملے میں؟
جواب: جی بھائی جب یہاں پر میرے تین ہزار سے زائد تھریڈس غائب کر دیئے گئے تو مجھے بہت مایوسی ہوئی ، مینے یہ تھریڈس دن رات محنت کر کے پوسٹ کیئے تھے۔

سوال:آپ کا پسندیدہ مصنف کون سا ہے؟
جواب: محمد الیاس قادری
سوال:موسموں میں کونسا موسم پسند ہے؟
جواب: موسمِ بہار
سوال:آپ کی کوئی عادت جس سے گھر والے تنگ ہوں؟
جواب: زیادہ سونے کی وجہ سے
سوال:آپ سفرکے لیے کونسا ذریعہ استعمال کرتے ہیں؟
جواب: ویگن سےسفر کرتا ہوں
سوال:کس سواری میں بیٹھنے سے ڈرتےہیں؟
جواب: پی آئی اے جہاز میں بیٹھنے سے
سوال:کونسی سواری شوق سے چلاتےہیں؟
جواب: کوئی بھی نہیں
سوال:کیا وقت کی پابندی کرتےہیں؟
جواب: جی بلکل
سوال:اگر آپ کو کوئی وقت دے کر وقت پر نہ پہنچے تو انتظار کرتے ہیں یا چلے جاتے ہیں؟
جواب: جی انتظار کرتا ہوں
سوال:آپ رات کو عموماً کس وقت کو نیند کی وادیوں میں کھو جاتے ہیں؟
جواب: رات کو بارہ بجے کے بعد
سوال:رات کواکیلے چلے ہیں کبھی سنسان جگہ پر
جواب: جی نہیں
سوال:اکیلے رات کو کبھی چلتے چلتے ڈرگئے ہوں تو بتائیے وہ واقعہ
جواب: جی ایسا کوئی واقعہ نہیں ہوا
سوال:آپ گھر سے نکلتے وقت کون سی چیزیں لازمی ساتھ لے کے جاتے ہیں؟
جواب: عمامہ شریف ، موبائل ،قلم
سوال:زندگی میں کتنے دوست بنائے اور کتنے بچپن سے اب تک باقی ہیں؟
جواب: چار دوست جو ابھی تک باقی ہیں
سوال:کیا دوستوں کی آزمائش پر یقین رکھتے ہیں؟
جواب: میں دوستوں کو آزمائش میں نہیں ڈالتا اور مجھے اس پر یقین نہیں ہے

سوال:فورم پہ آتے ہی سب سے پہلے کیا کرتے ہیں؟
جواب: سب سے پہلے نوٹیفکیشن یعنی پی ایم وغیرہ چیک کرتا ہوں ، پھر ٹیم زون چیک کرتا ہوں

سوال:آئی ٹی قلم سے متعلق کوئی خاص واقعہ؟
جواب: جب مینے پہلے بار ایک اسلامی تھریڈ بنایا تو بہادر بھائی نے کہا کہ آپ اس تھریڈ پر آئی ٹی قلم کا لوگو لگادیں تاکہ آپ کا بنایا ہوا تھریڈ کوئی چوری نہ کر سکے ، تو مینے عالمگیر خان بھائی سے رابطہ کیا کہ تھریڈ پر لوگو کس طرح لگایا جاتا ہے تو عالمگیر خان بھائی نے مجھے تھریڈ میں لوگو لگانے کا طریقہ کار بتایا ۔
یہ واقعہ میرے لیئے خاص ہے ۔

سوال:کس سیکشن کے بارے میں خیال ہے کہ نہیں ہونا چاہیے؟ اور کون سا ابھی نیابنایاجائے
جواب: موجودہ سارے سیکشن درست ہیں کوئی فالتو سیکشن نہیں ہے
میرے خیال میں ایک سوشل میڈیا سیکشن ہونا چاہیئے ، سوشل میڈیا پر کافی اچھی اچھی چیزیں پڑھنے کو ملتی ہیں جو ہم یہاں پر شیئر کر سکیں ۔

سوال:اگر آپ کو آئی ٹی قلم کا ایڈمن بنا دیا جائے تو سب سے پہلے کیا کریں گے اور فورم پر کیا تبدیلیاں لائیں گے ؟
جواب: سب سے پہلے تو میں ایک سوشل میڈیا سیکشن بناؤں گا
پھر اس کے رولز مرتب کروں گا ، پھر آئی ٹی قلم پر موجود تمام فرقہ وارانہ تھریڈ ڈلیٹ کروں گا۔

سوال:آپ کو اگر اختیار دیا جائے کہ کسی دو ممبرز کو سپرموڈریٹر بنادیں، تو آپ کن دو ممبرز کو سپرموڈریٹر بنانا پسند کریں گے ؟
جواب: آپ کو اور انٹیلیجنٹ بھائی کو

سوال:کیا آپ آئی ٹی قلم پر کسی اور رینک کا اضافہ کرنا پسند کرتےہیں؟ اگر ہاں تو کونسا ہونا چاہیے؟
جواب: فی الحال موجودہ رینکس ہی ٹھیک ہیں

سوال:آئی ٹی قلم اور دوسرے فورمز میں کیا فرق محسوس کرتے ہیں؟
جواب: آئی ٹی قلم اور دوسرے فورمز میں ایک چیز کا واضح فرق ہے وہ ہے تصویر جو کہ آئی ٹی قلم پر الؤڈ نہیں ہے ، اسی ایک چیز نے آئی ٹی قلم کو تمام فورمز سے ممتاز بنا دیا ہے اور یہاں کا فیملی ماحول بھی تمام فورمز سے منفرد ہے۔

سوال:کونسا سٹاف ممبراورنارمل ممبر آپکی نظر میں بہت عمدہ کام کرتا ہے؟
جواب: سٹاف میمبر کے طور پر ابوبکر احمد بھائی اور نارمل میمبر کے طور پر آپ اور وی آئی پی میمبر کے طور پر انٹیلیجنٹ بھائی بہت عمدہ کام کر رہے ہیں ۔

سوال:آئی ٹی قلم پرسپر موڈریٹر کا رینک ملنے پر کیسا لگا؟
جواب: مجھے بہت خوشی ہوئی تھی ۔
سوال:آپ کو اگر حکومت اور فیملی سے اجازت مل جائےتوآپ کس جگہ رہناپسندکریں گے مکہ میں یامدینہ میں
جواب: مدینہ منورہ میں
سوال:-اگر آپ کے ہاتھ میں بندوق ہو اور آپ کے سامنے ایک طرف خوبصورت سی مینا ہو اور دوسری طرف سانپ آپ کس کا شکار کرنا/مارنا پسند فرمائیں گے۔
جواب: پہلے تو ماحول کو سمجھنے کی کوشش کروں گا کہ سانپ نقصان پہنچانے کی کوشش کرتا ہے یا نہیں ، اگر نقصان پہنچانے کی کوشش کرتا ہے تو پھر سانپ کو مارنے میں کوئی مذائقہ نہیں ، اگر نقصان نہیں پہنچانا چاہتا تو میں اسے چھوڑ دوں گا کیوں کہ بلاوجہ کسی کو مارنا اچھی بات نہیں ہے۔

سوال:کیاکبھی سانپ سے پالاپڑاہے ڈرتے ہیں یاجم کرلڑائی کرتے ہیں
جواب: جی کبھی پالا نہیں پڑا
سوال:کیاکبھی سانپ کوماراہے جان سے مارنا
جواب: جی نہیں
سوال:کوئی ایسی شرارت جس پر بہت مار پڑی ہو
جواب: جی کسی شرارت پر کبھی مار نہیں پڑی
سوال:آپ کس جگہ سے واپس آنا نہیں چاہیں گے
جواب: مدینہ منورہ سے
سوال:آپ کے بچپن کا کوئی دلچسپ واقعہ جس پر آج بھی ہنسی آ جائے
جواب: وہ میں اوپر بیان کر چکا ہوں
سوال:اگرمیں آپ کی ڈیزائننگ والی خواہش پوری کروں توکیسارہےگا
جواب: مجھے بہت زیادہ خوشی ہوگی ، اس سے مجھے دین اسلام کو پھیلانے میں کافی مدد ملے گی۔

باقی سوال بعد میں پوچھوں گا
جی بھائی ضرور پوچھیئے گا
__________________
ملے گا کیا دلوں میں نفرتیں رکھ کر
بڑی مختصر سی ہے زندگی مسکرا کے ملا کرو

To view links or images in signatures your post count must be 25 or greater. You currently have 0 posts.
The Following 3 Users Say Thank You to Najam Mirani For This Useful Post:
Amal (04-12-2017), intelligent086 (04-10-2017), SHANU (04-09-2017)
  #8  
Old 04-09-2017, 06:09 PM
SHANU's Avatar
SHANU SHANU is offline
Super Moderator
Last Achievements
 
Join Date: Jan 2012
Age: 27
Posts: 8,801
Threads: 175
Points: 6,806,800, Level: 100
Points: 6,806,800, Level: 100 Points: 6,806,800, Level: 100 Points: 6,806,800, Level: 100
Activity: 1.0%
Activity: 1.0% Activity: 1.0% Activity: 1.0%
Thanks: 2,090
Thanked 960 Times in 611 Posts
Mentioned: 0 Post(s)
Tagged: 226 Thread(s)
Rep Power: 16
SHANU will become famous soon enough SHANU will become famous soon enough

Awards Showcase

Default Re: Interview Of Super Moderator Najam Mirani

بہت خوب نجم بھائی آپ کے بارے میں جان کے بہت اچھا لگا

اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور دن دوگنی رات چگنی ترقی عطا کرے
اور
آپ کی ڈیزائنر بنے کی خواہش بھی جلد پوری ہوجائے
آمین
__________________

تمہارا خون ہوں نہ اس لیے اچھا لڑا ہوں میں
بتا آیا ہوں دشمن کو کے اس سے تو بڑا ہوں میں
میں ایسی قوم سے ہوں جس کے وہ بچوں سے ڈرتا ہے
بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے لڑتا ہے
The Following 2 Users Say Thank You to SHANU For This Useful Post:
intelligent086 (04-10-2017), Najam Mirani (04-09-2017)
  #9  
Old 04-09-2017, 06:27 PM
MAziz's Avatar
MAziz MAziz is offline
Senior Member
Last Achievements
 
Join Date: Sep 2016
Age: 22
Posts: 1,273
Threads: 530
Points: 3,132,559, Level: 100
Points: 3,132,559, Level: 100 Points: 3,132,559, Level: 100 Points: 3,132,559, Level: 100
Activity: 0%
Activity: 0% Activity: 0% Activity: 0%
Thanks: 12
Thanked 1,212 Times in 684 Posts
Mentioned: 3 Post(s)
Tagged: 48 Thread(s)
Rep Power: 3
MAziz will become famous soon enough

Awards Showcase

Default Re: Interview Of Super Moderator Najam Mirani

Quote:
Originally Posted by SHANU View Post
بہت خوب نجم بھائی آپ کے بارے میں جان کے بہت اچھا لگا

اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور دن دوگنی رات چگنی ترقی عطا کرے
اور
آپ کی ڈیزائنر بنے کی خواہش بھی جلد پوری ہوجائے
آمین
آمین ثم آمین
The Following User Says Thank You to MAziz For This Useful Post:
Najam Mirani (04-09-2017)
  #10  
Old 04-09-2017, 06:30 PM
MAziz's Avatar
MAziz MAziz is offline
Senior Member
Last Achievements
 
Join Date: Sep 2016
Age: 22
Posts: 1,273
Threads: 530
Points: 3,132,559, Level: 100
Points: 3,132,559, Level: 100 Points: 3,132,559, Level: 100 Points: 3,132,559, Level: 100
Activity: 0%
Activity: 0% Activity: 0% Activity: 0%
Thanks: 12
Thanked 1,212 Times in 684 Posts
Mentioned: 3 Post(s)
Tagged: 48 Thread(s)
Rep Power: 3
MAziz will become famous soon enough

Awards Showcase

Default Re: Interview Of Super Moderator Najam Mirani

میری نجم بھائی سے گذارش ہے کہ وہ مجھے یہ بتادیں کہ فوٹوشاپ کے ذریعے ڈیزائننگ سیکھناچاہتے ہیں یا کورل ڈرا کے ذریعے
میں فیس بک کور ڈیزائن کونٹیسٹ کے بعد ان شاءاللہ جلد ہی سکھاناشروع کردوں گا۔
بس میری یہ راہنمائی کی جائے کہ کس سیکشن میں تھریڈ بناؤں۔
ایک بات اور مجھے کورل ڈرا،فوٹوشاپ سے زیادہ پسند ہے۔
نجم بھائی اگر کورل ڈرا میں سیکھنا چاہتےہیں یا فوٹو شاپ میں تووہ بھی بتادیں۔
فوٹوشاپ ابوبکربھائی سکھائیں گے اگرفری ہوئےتو
نجم بھائی کیا میں سوال پوچھ سکتاہے یا کوئی پہلے پوچھ لے

Last edited by MAziz; 04-09-2017 at 08:51 PM.
The Following 3 Users Say Thank You to MAziz For This Useful Post:
intelligent086 (04-10-2017), Najam Mirani (04-10-2017), SHANU (04-10-2017)
Closed Thread

Bookmarks

(View-All Members who have read this thread : 36
***Pop-Star*** , Abubaker304 , Ahoor Jabeen , Ahsaaan , Allah Bukhash Faridy , Amal , Andrewkn , Athar Zubair , Bahadar , barkat ali choudhry , beeducated , Billiefeabs , Bonge Mian , Charming_Prince_Ahmad , Chaudhry-Liaqat Ali Shaheen Gorsi , Fayyaz Khan , hussain86 , Ikram62 , imali_g , intelligent086 , Jal Pari , JamesMew , kaivrizvi , Kingdom Hearts , MAziz , Mehtab Ali , MUBASHAR ALI KHAN KAZMI , Muhammad Shafqat Khan , Najam Mirani , Patriotbqo , Patriotgzq , Serviceaap , SHANU , UmerAmer , XRumerTest , ~HEERAN~
Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Forum Jump

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
Interview Of Super Moderator Asifsattarvi Bhai..... *Shan Jee* Interviews Section 26 01-13-2016 09:15 AM
Najam Mirani Mehtab Ali ITQalam Designer's Zone 8 01-10-2016 02:18 PM
Interview Of Super Moderator( Ikram62) Amal Interviews Section 225 10-17-2015 09:59 AM
ID Card For Najam Mirani Jal Pari ITQalam Designer's Zone 13 11-19-2014 01:23 PM

All times are GMT +5. The time now is 06:53 PM.

Powered by vBulletin® Version 3.8.8
Copyright ©2000 - 2018, vBulletin Solutions, Inc.
User Alert System provided by Advanced User Tagging v3.1.0 (Lite) - vBulletin Mods & Addons Copyright © 2018 DragonByte Technologies Ltd. Runs best on HiVelocity Hosting.
Copyright © 2010 - 2018 ITQalam.com. All rights reserved,
{