Pakistan's Urdu Forum For IT Education
 
<
Go Back   World's Favorite Urdu Forum for Free IT Education..ITQalam.Com.The World of Knowledge > Members Zone > News & Announcements > ITQalam Anniversary Section
Forgot Password? Join Us!

Whats New in iTQalam

ITQalam Anniversary Section ITQalam Anniversary Section is a Special Section.You can Post and Share everything related ITQalam & ITQalam Anniversary in This Special Section.

Reply
 
Thread Tools Display Modes
  #21  
Old 06-17-2017, 12:11 AM
Mafia's Avatar
Mafia Mafia is offline
Moderator
Last Achievements
Award-Showcase
 
Join Date: Oct 2016
Location: Punjab , Pakistan
Posts: 10,448
Points: 3,476,590, Level: 100
Points: 3,476,590, Level: 100 Points: 3,476,590, Level: 100 Points: 3,476,590, Level: 100
Activity: 100.0%
Activity: 100.0% Activity: 100.0% Activity: 100.0%
Thanks: 23,351
Thanked 12,445 Times in 7,328 Posts
Rep Power: 11
Mafia is on a distinguished road

Awards Showcase

Default Re: ﺳﺎﻟﮕﺮﮦ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺳﺎﺗﮫ ‏( ﺍﯾﮏ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺳﺎ ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮ )

Quote:
Originally Posted by intelligent086 View Post

تعارف اردو میں ہو گا :))۔
aap ke liye ye to bohat asaan kaam hai :)) main roman likh kar aap ko pm kar doon gee bas aap ne jaldi se urdu main likh ke mujhe de daina hai
Reply With Quote
The Following User Says Thank You to Mafia For This Useful Post:
intelligent086 (06-17-2017)
  #22  
Old 06-17-2017, 12:12 AM
Mafia's Avatar
Mafia Mafia is offline
Moderator
Last Achievements
Award-Showcase
 
Join Date: Oct 2016
Location: Punjab , Pakistan
Posts: 10,448
Points: 3,476,590, Level: 100
Points: 3,476,590, Level: 100 Points: 3,476,590, Level: 100 Points: 3,476,590, Level: 100
Activity: 100.0%
Activity: 100.0% Activity: 100.0% Activity: 100.0%
Thanks: 23,351
Thanked 12,445 Times in 7,328 Posts
Rep Power: 11
Mafia is on a distinguished road

Awards Showcase

Default Re: ﺳﺎﻟﮕﺮﮦ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺳﺎﺗﮫ ‏( ﺍﯾﮏ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺳﺎ ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮ )

Quote:
Originally Posted by intelligent086 View Post
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبارکاتہ
ان شاءاللہ تعارف سمیت ممبران کو جلد جواب دینے کی کوشش کرتا ہوں۔
ٹیگ کا شکریہ
جزاک اللہ خیراً کثیرا
aap ke jawab ka intezar karen ya jawab samjhen:))
Reply With Quote
The Following User Says Thank You to Mafia For This Useful Post:
intelligent086 (06-17-2017)
  #23  
Old 06-17-2017, 01:18 AM
intelligent086's Avatar
intelligent086 intelligent086 is offline
Super Moderator
Last Achievements
 
Join Date: Sep 2013
Location: لاہور ، پاکستان
Age: 51
Posts: 30,170
Points: 22,083,699, Level: 100
Points: 22,083,699, Level: 100 Points: 22,083,699, Level: 100 Points: 22,083,699, Level: 100
Activity: 99.6%
Activity: 99.6% Activity: 99.6% Activity: 99.6%
Thanks: 32,312
Thanked 42,266 Times in 21,029 Posts
Rep Power: 34
intelligent086 is on a distinguished road

Awards Showcase

Default Re: ﺳﺎﻟﮕﺮﮦ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺳﺎﺗﮫ ‏( ﺍﯾﮏ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺳﺎ ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮ )

Quote:
Originally Posted by mafia View Post

aap ke jawab ka intezar karen ya jawab samjhen:))
ان شاء اللہ جواب ملے گا
__________________

To view links or images in signatures your post count must be 25 or greater. You currently have 0 posts.
Reply With Quote
  #24  
Old 06-19-2017, 09:05 AM
Bahadar's Avatar
Bahadar Bahadar is online now
G H U L A M - E -M U S T A F A
Last Achievements
Award-Showcase
 
Join Date: Jun 2010
Location: میں (¯`v´¯) آپ کے
Posts: 31,399
Points: 48,348,061, Level: 100
Points: 48,348,061, Level: 100 Points: 48,348,061, Level: 100 Points: 48,348,061, Level: 100
Activity: 99.0%
Activity: 99.0% Activity: 99.0% Activity: 99.0%
Thanks: 6,225
Thanked 11,338 Times in 5,864 Posts
Rep Power: 10
Bahadar will become famous soon enough

Awards Showcase

Default Re: ﺳﺎﻟﮕﺮﮦ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺳﺎﺗﮫ ‏( ﺍﯾﮏ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺳﺎ ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮ )



ﺳﺎﻟﮕﺮﮦ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺳﺎﺗﮫ ‏( ﺍﯾﮏ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺳﺎ ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮ )


سوال:۔ آئی ٹی قلم کا کب اورکیسے علم ہوا؟ کون لے کر آیا؟ گوگل کے ذریعے آئے تو کیا سرچ کرتے ہوئے آئے؟
آئی ٹی قلم ڈاٹ کام اردو کی ترویج و ترقی کے لیے ایک ایسا پلیٹ فارم جس پر ہر کسی کی دنیا بھر میں ہر جگہ ہر وقت رسائی ہو کے حصول کی خاطر کچھ ساتھیوں کے ساتھ مل کر الحمد للہ بنیاد رکھی تھی
سوال:۔ آئی ٹی قلم کے بارے میں پہلا تاثر کیا قائم ہوا کہ کیسا فورم ہے؟
تاثرتو اچھا بنانے کے لیے کوشش کی گئی تھی اورالحمدللہ کامیاب بوئی
سوال:۔ آئی ٹی قلم پر بننے والا پہلا دوست کون تھا؟
کچھ دوست پہلے سے موجود تھے باقی آئی ٹی قلم پر آ کر بنے
سوال:۔ آئی ٹی قلم کے ابتدائی دنوں اور اب کے آئی ٹی قلم میں کیا فرق محسوس کرتے ہیں؟ یہ فرق مثبت ہے یا منفی؟
کافی فرق ہےاور ماشاللہ مثبت فرق ہے
سوال:۔ آئی ٹی قلم پر سب سے پہلے کس ممبر سے بات چیت اور کون سے سیکشن میں ہوئی؟
صیحح یاد نہیی
سوال:۔ اب تک کسی آئی ٹی قلم ممبر سے کوئی سبق سیکھا ؟ کیا سیکھا؟
بہت سے ممبران سے سیکھا اور یہ سبق سیکھا کہ باہم مشاورت اور اتحاد ہی ہمیشہ کامیابی کی کنجی ہے
سوال:۔ فورم پر سب سے قریبی دوست کون ہے؟ ایک نام۔
بہت سے اچھے اور مخلص دوست ہیں اس لیے کسی ایک کا نام لینا مناسب نہیں
سوال:۔ کوئی ایسا ممبر جس کے پاس آپ سے متعلق تمام اپڈیٹس ہوتی ہوں کہ خدانخواستہ آپ فورم پر نہیں آسکے تو اُس ممبر سے آپ کے بارے میں دریافت کیا جاسکے؟
ایڈمن ٹیم
سوال:۔ آپ کا سب سے پسندیدہ سیکشن کون سا ہے؟ کیا اُس میں کسی تبدیلی کے خواہاں ہیں؟
ڈائزائنگ سیکشن۔ کسی تبدیلی کی فل الحال میرے خیال میں ضرورت نہیں
سوال:۔ آپ کو ناپسندیدہ/ بور سیکشن کون سا لگتا ہے؟ اس میں کیا تبدیلی ہونی چاہئے آپ کی نظر میں؟
فی الحال ایسا کوئی سیکشن نہیں
سوال:۔ سب سے اچھے تھریڈز کس سیکشن میں بنتے ہیں اور آپ کا پسندیدہ تھریڈ کون سا ہے ؟
ڈائزائنگ سیکشن میں اور وہیں میرے پسندیدہ تھریڈز بھی موجود ہیں
سوال:۔آئی ٹی قلم کا کون سا ٹیم ممبر آپ کو پسند ہے اور کیوں ؟
کافی ٹیم ممبران پسند ہیں۔اپنے کام ایکٹیوٹی اورتیز رفتاری کی وجہ سے
ہر کسی میں کوئی نہ کوئی انفردایت ہے اس لیے کسی ایک کا نام لینا مناسب نہیں
سوال:۔ کون سا ممبر ۔۔۔منفرد۔۔لگتا ہے؟
یہاں تو سب ہی منفرد ہیں اپنے اپنے کام کے لحاظ سے
سوال:۔ کون سے ممبر سے ملنے کو دل کرتا ہے؟ اور اب تک کس کس ممبر سے آپ مل چکے ہیں
بونگے میاں سے ۔
کافی ممبران سے ملاقات ہو چکی ہے اور کچھ سے ملنے کی شدید خواہش ہے جوانشاءاللہ جلد پوری ہو جائے گی
سوال:۔ کون سے ممبر سے ڈر لگتا ہے؟
بونگے میاں سے
سوال:۔ کوئی ممبر جس سے کسی قسم کی شکایت ہو؟
وہ ممبران جو آئی ٹی قلم پر کم آتے ہیں ان سے شکایت ہے کہ پہلے کی طرح کیوں نہیں آتے
سوال:۔ کون سا ممبر ہے کہ جوآپ چاہتے ہیں کہ آلریڈی موجود ہو، جب آپ آن لائن آئیں؟
ایسے کافی ممبران ہیں ۔احسان ، جل پری شان جی اور کافی ممبران ہیں
سوال:۔ کس ممبر کا اسٹائل اور کمنٹس اچھے لگتے ہیں؟
احسان
سوال:۔ آئی ٹی قلم پر لاگ ان ہونے کے بعد سب سے پہلا کام کون سا کرتے ہیں ؟
پی ایم، وی ایم چیک کرتا ہوں اور نیو تھریڈز ولا بٹن دبا کر نیو تھریڈز چیک کرتا ہوں
سوال:۔ حاضر جواب ممبر کون لگتاہے؟
آج کل تو ہر کوئی حاضر دماغ ہے
سوال:۔ ایسے دو ممبر جن سے گپ شپ میں مزہ آتا ہے؟
کنگڈم ہرٹس، شان جی
سوال:۔ کون سا ممبر ہے جو بہت بولتا ہے، کہ اُسے کم بولنا چاہئے، اور کون سا ممبر آپ کے نزدیک کم گو ہے کہ اُسے زیادہ بولنا چاہئے۔؟
بونگے میاں ۔ بہادر
سوال:۔ کون سا ممبر ہے جس کے تھریڈز کا انتظار رہتاہے؟ اور کون اچھے تھریڈز بناتا ہے؟
شان جی محمد عزیز اور کافی ممبران ہیں جن کے اچھے اچھے تھریڈز کا انتظار رہتا ہے
سوال۔۔۔ ایسا کون سا سیکشن ہے جو اگر آپ کو دیا جائے تو آپ اسکو اور بہتر کرسکتے ہیں اپنے کام سے؟
آئی ٹی سیکشن میں کوشش ہوتی ہے کہ نئے تھریڈز بنیں اور میرا حصہ بھی شامل ہو
کس ممبر کے کمنٹس پڑھ کے مایوسی ہوتی ہے اور خیال آتا ہے کے یہ بھی کوئی کمنٹس ہے ہی ہی
شکر ہے ایسا ممبر کوئی نہیں
سوال۔۔۔ سب سے دلچسپ ممبر ۔۔۔۔۔ سب سے شوخ ممبر ۔۔۔۔۔ سیریس ممبر۔۔۔۔۔ کون ہے
میرے خیال سے سب سے دلچسپ ممبر عمر عامر،سب سے شوخ ممبر بونگے میاں، سیریس ممبرجل پری
سوال:۔ آئی ٹی قلم اور دوسرے فورمز میں کیا فرق محسوس کرتے ہیں؟ وہ کون سی بات ہے جو آئی ٹی قلم کی پہچان ہونے کے باعث اِسے دوسرے فورمز سے ممتاز کرتی ہے؟
دوسرے فورمز میں منیجمنٹ اور ٹیم کا رویہ ذرا سخت ہوتا ہے لیکن آئی ٹی قلم میں ایسی بات نہیں اور یہاں اپنائیت اورآپس میں باہم خلوص و پیار آئی ٹی قلم کے بہترین مفاد کے لیے اس کو دوسرے فورم سے ممتاز کرتا ہےاور اس کی پہچان بھی ہے
سوال:۔ آئی ٹی قلم فورم کے حوالے سے وہ کون سے ایسے اقدامات ہیں جن پر عمل درآمد کرانے کی خواہش رکھتے ہیں؟
آئی ٹی قلم پر زیادہ تر تھریڈز اردو میں بنیں اور ریپلائز بھی اردو میں ہوں تاکہ اردو زبان کی ترویج و ترقی میں مدد مل سکے

آئی ٹی قلم کا اب تک کا سفر کیسا رہا اور آئی ٹی قلم کے ساتھ کتنی سالگرہ منا چکے ہیں؟
الحمد اللہ ساتویں سالگرہ ہے
آئی ٹی قلم سے اب تک جڑے رہنے کی کوئی ایک وجہ؟
آئی لو آئی ٹی قلم
آئی ٹی قلم کے اس سفر میں کوئی ایک ایسا واقعہ جس سے آپ کا دل دکھا ہو؟
ایسا کوئی خاص نہیں
آئی ٹی قلم کے پرانے میمبرانز میں سے کس کی یاد سب سے زیادہ آتی ہے یا یون کہیں کس کی کمی محسوس ہوتی ہے؟
تمام سب پرانے ممبران یاد آتے ہیں اور ان کی کمی محسوس ہوتی ہے
فورم کے حوالے سے کوئی فنی واقعہ؟
ایسا کوئی واقعہ یاد نہیں
دن میں آئی ٹی قلم کے کتنے چکر لگا ہی لیتے ہیں؟
بے شمار۔کوشش ہوتی ہے سارا دن ہی آن لائن رہوں
کیا کبھی خیال آیا کے اب فورم سے رخصت ہو جانا چاہیے اور اگر یہ خیال آیا یا سوچا بھی تو کیوں وجہ بتائیں؟
ایسا خیال کبھی نہیں آیا
کسی سے کوئی گلہ؟
نہیں
ٹیم میمبرز میں سب سے عمدہ کام کس کا لگتا ہے؟
تمام ممبران کا کام عمدہ ہے کسی ایک کا نام لینا مناسب نہیں
آئی ٹی قلم کے اب تک کے سفر میں کیا کچھ سیکھا یہاں سے؟
اتحاد میں برکت ہے
آئی ٹی قلم کے سفر میں بننے والے دوستوں کی لسٹ تو دیں ذرا؟
یہ لسٹ بہت لبمی ہے بہت سے اچھے پیارے دوست بنے

کیا آپ نے کسی دوست یا رشتے دار کو فورم پے آنے کی دعوت دی؟
جی ایسے کافی دوست موجود ہیں یہاں دوست بھی اور رشتہ دار بھی
فورم پے ہلا گلا پسند ہے یا کونٹیسٹ؟
دونوں
آئی ٹی قلم کی ﭘﺮﺍﻧﯽ ﺧﻮﺷﮕﻮﺍﺭ ﻧﺎ ﺧﻮﺷﮕﻮﺍﺭ ﯾﺎﺩﯾﮟ ﺑﮭﯽ ﺗﺎﺯﮦ ﮐﺮﯾﮟ
خوشگوار اور ناخوشگوار یادیں تو بہت ہیں اس سے تو بات بہت لمبی ہوجائے گی
فورم پے کس سے بحث کر کے مزۃ آتا ہے ؟
ایسا کوئی نہیں
فورم کے سفر کی یادگار لڑائی ہی ہی؟
ایک دفعہ ایڈمن ٹیم میں لڑائی ہوگئی تھی
اگر آپ کو کچھ دن فورم پے نہ آنا پڑے تو آپ کو فورم کی یاد ستاتی ہے؟
جی بہت ستاتی ہے
آخر میں اپنی نئی نویلی تجاویز فورم کے حوالے سے جو ہم سب کے لیئے اور نئے آنے والوں کے لیئے مفید ہوں؟
آئی ٹی قلم پر زیادہ تر تھریڈز اردو میں بنیں اور ریپلائز بھی اردو میں ہوں تاکہ اردو زبان کی ترویج و ترقی میں مدد مل سکے
__________________

To view links or images in signatures your post count must be 25 or greater. You currently have 0 posts.
Reply With Quote
The Following 5 Users Say Thank You to Bahadar For This Useful Post:
*Shan Jee* (06-19-2017), Ahsaaan (06-19-2017), Mehtab Ali (06-19-2017), Najam Mirani (06-21-2017), UmerAmer (06-23-2017)
  #25  
Old 06-20-2017, 03:37 PM
Ahsaaan's Avatar
Ahsaaan Ahsaaan is offline
management
Last Achievements
 
Join Date: Feb 2013
Location: **sindh pakistan**
Posts: 23,786
Points: 11,246,024, Level: 100
Points: 11,246,024, Level: 100 Points: 11,246,024, Level: 100 Points: 11,246,024, Level: 100
Activity: 99.5%
Activity: 99.5% Activity: 99.5% Activity: 99.5%
Thanks: 343
Thanked 5,666 Times in 4,853 Posts
Rep Power: 10
Ahsaaan will become famous soon enough

Awards Showcase

Default Re: ﺳﺎﻟﮕﺮﮦ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺳﺎﺗﮫ ‏( ﺍﯾﮏ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺳﺎ ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮ )

Quote:
Originally Posted by bahadar View Post


ﺳﺎﻟﮕﺮﮦ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺳﺎﺗﮫ ‏( ﺍﯾﮏ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺳﺎ ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮ )


سوال:۔ آئی ٹی قلم کا کب اورکیسے علم ہوا؟ کون لے کر آیا؟ گوگل کے ذریعے آئے تو کیا سرچ کرتے ہوئے آئے؟
آئی ٹی قلم ڈاٹ کام اردو کی ترویج و ترقی کے لیے ایک ایسا پلیٹ فارم جس پر ہر کسی کی دنیا بھر میں ہر جگہ ہر وقت رسائی ہو کے حصول کی خاطر کچھ ساتھیوں کے ساتھ مل کر الحمد للہ بنیاد رکھی تھی
سوال:۔ آئی ٹی قلم کے بارے میں پہلا تاثر کیا قائم ہوا کہ کیسا فورم ہے؟
تاثرتو اچھا بنانے کے لیے کوشش کی گئی تھی اورالحمدللہ کامیاب بوئی
سوال:۔ آئی ٹی قلم پر بننے والا پہلا دوست کون تھا؟
کچھ دوست پہلے سے موجود تھے باقی آئی ٹی قلم پر آ کر بنے
سوال:۔ آئی ٹی قلم کے ابتدائی دنوں اور اب کے آئی ٹی قلم میں کیا فرق محسوس کرتے ہیں؟ یہ فرق مثبت ہے یا منفی؟
کافی فرق ہےاور ماشاللہ مثبت فرق ہے
سوال:۔ آئی ٹی قلم پر سب سے پہلے کس ممبر سے بات چیت اور کون سے سیکشن میں ہوئی؟
صیحح یاد نہیی
سوال:۔ اب تک کسی آئی ٹی قلم ممبر سے کوئی سبق سیکھا ؟ کیا سیکھا؟
بہت سے ممبران سے سیکھا اور یہ سبق سیکھا کہ باہم مشاورت اور اتحاد ہی ہمیشہ کامیابی کی کنجی ہے
سوال:۔ فورم پر سب سے قریبی دوست کون ہے؟ ایک نام۔
بہت سے اچھے اور مخلص دوست ہیں اس لیے کسی ایک کا نام لینا مناسب نہیں
سوال:۔ کوئی ایسا ممبر جس کے پاس آپ سے متعلق تمام اپڈیٹس ہوتی ہوں کہ خدانخواستہ آپ فورم پر نہیں آسکے تو اُس ممبر سے آپ کے بارے میں دریافت کیا جاسکے؟
ایڈمن ٹیم
سوال:۔ آپ کا سب سے پسندیدہ سیکشن کون سا ہے؟ کیا اُس میں کسی تبدیلی کے خواہاں ہیں؟
ڈائزائنگ سیکشن۔ کسی تبدیلی کی فل الحال میرے خیال میں ضرورت نہیں
سوال:۔ آپ کو ناپسندیدہ/ بور سیکشن کون سا لگتا ہے؟ اس میں کیا تبدیلی ہونی چاہئے آپ کی نظر میں؟
فی الحال ایسا کوئی سیکشن نہیں
سوال:۔ سب سے اچھے تھریڈز کس سیکشن میں بنتے ہیں اور آپ کا پسندیدہ تھریڈ کون سا ہے ؟
ڈائزائنگ سیکشن میں اور وہیں میرے پسندیدہ تھریڈز بھی موجود ہیں
سوال:۔آئی ٹی قلم کا کون سا ٹیم ممبر آپ کو پسند ہے اور کیوں ؟
کافی ٹیم ممبران پسند ہیں۔اپنے کام ایکٹیوٹی اورتیز رفتاری کی وجہ سے
ہر کسی میں کوئی نہ کوئی انفردایت ہے اس لیے کسی ایک کا نام لینا مناسب نہیں
سوال:۔ کون سا ممبر ۔۔۔منفرد۔۔لگتا ہے؟
یہاں تو سب ہی منفرد ہیں اپنے اپنے کام کے لحاظ سے
سوال:۔ کون سے ممبر سے ملنے کو دل کرتا ہے؟ اور اب تک کس کس ممبر سے آپ مل چکے ہیں
بونگے میاں سے ۔
کافی ممبران سے ملاقات ہو چکی ہے اور کچھ سے ملنے کی شدید خواہش ہے جوانشاءاللہ جلد پوری ہو جائے گی
سوال:۔ کون سے ممبر سے ڈر لگتا ہے؟
بونگے میاں سے
سوال:۔ کوئی ممبر جس سے کسی قسم کی شکایت ہو؟
وہ ممبران جو آئی ٹی قلم پر کم آتے ہیں ان سے شکایت ہے کہ پہلے کی طرح کیوں نہیں آتے
سوال:۔ کون سا ممبر ہے کہ جوآپ چاہتے ہیں کہ آلریڈی موجود ہو، جب آپ آن لائن آئیں؟
ایسے کافی ممبران ہیں ۔احسان ، جل پری شان جی اور کافی ممبران ہیں
سوال:۔ کس ممبر کا اسٹائل اور کمنٹس اچھے لگتے ہیں؟
احسان
سوال:۔ آئی ٹی قلم پر لاگ ان ہونے کے بعد سب سے پہلا کام کون سا کرتے ہیں ؟
پی ایم، وی ایم چیک کرتا ہوں اور نیو تھریڈز ولا بٹن دبا کر نیو تھریڈز چیک کرتا ہوں
سوال:۔ حاضر جواب ممبر کون لگتاہے؟
آج کل تو ہر کوئی حاضر دماغ ہے
سوال:۔ ایسے دو ممبر جن سے گپ شپ میں مزہ آتا ہے؟
کنگڈم ہرٹس، شان جی
سوال:۔ کون سا ممبر ہے جو بہت بولتا ہے، کہ اُسے کم بولنا چاہئے، اور کون سا ممبر آپ کے نزدیک کم گو ہے کہ اُسے زیادہ بولنا چاہئے۔؟
بونگے میاں ۔ بہادر
سوال:۔ کون سا ممبر ہے جس کے تھریڈز کا انتظار رہتاہے؟ اور کون اچھے تھریڈز بناتا ہے؟
شان جی محمد عزیز اور کافی ممبران ہیں جن کے اچھے اچھے تھریڈز کا انتظار رہتا ہے
سوال۔۔۔ ایسا کون سا سیکشن ہے جو اگر آپ کو دیا جائے تو آپ اسکو اور بہتر کرسکتے ہیں اپنے کام سے؟
آئی ٹی سیکشن میں کوشش ہوتی ہے کہ نئے تھریڈز بنیں اور میرا حصہ بھی شامل ہو
کس ممبر کے کمنٹس پڑھ کے مایوسی ہوتی ہے اور خیال آتا ہے کے یہ بھی کوئی کمنٹس ہے ہی ہی
شکر ہے ایسا ممبر کوئی نہیں
سوال۔۔۔ سب سے دلچسپ ممبر ۔۔۔۔۔ سب سے شوخ ممبر ۔۔۔۔۔ سیریس ممبر۔۔۔۔۔ کون ہے
میرے خیال سے سب سے دلچسپ ممبر عمر عامر،سب سے شوخ ممبر بونگے میاں، سیریس ممبرجل پری
سوال:۔ آئی ٹی قلم اور دوسرے فورمز میں کیا فرق محسوس کرتے ہیں؟ وہ کون سی بات ہے جو آئی ٹی قلم کی پہچان ہونے کے باعث اِسے دوسرے فورمز سے ممتاز کرتی ہے؟
دوسرے فورمز میں منیجمنٹ اور ٹیم کا رویہ ذرا سخت ہوتا ہے لیکن آئی ٹی قلم میں ایسی بات نہیں اور یہاں اپنائیت اورآپس میں باہم خلوص و پیار آئی ٹی قلم کے بہترین مفاد کے لیے اس کو دوسرے فورم سے ممتاز کرتا ہےاور اس کی پہچان بھی ہے
سوال:۔ آئی ٹی قلم فورم کے حوالے سے وہ کون سے ایسے اقدامات ہیں جن پر عمل درآمد کرانے کی خواہش رکھتے ہیں؟
آئی ٹی قلم پر زیادہ تر تھریڈز اردو میں بنیں اور ریپلائز بھی اردو میں ہوں تاکہ اردو زبان کی ترویج و ترقی میں مدد مل سکے

آئی ٹی قلم کا اب تک کا سفر کیسا رہا اور آئی ٹی قلم کے ساتھ کتنی سالگرہ منا چکے ہیں؟
الحمد اللہ ساتویں سالگرہ ہے
آئی ٹی قلم سے اب تک جڑے رہنے کی کوئی ایک وجہ؟
آئی لو آئی ٹی قلم
آئی ٹی قلم کے اس سفر میں کوئی ایک ایسا واقعہ جس سے آپ کا دل دکھا ہو؟
ایسا کوئی خاص نہیں
آئی ٹی قلم کے پرانے میمبرانز میں سے کس کی یاد سب سے زیادہ آتی ہے یا یون کہیں کس کی کمی محسوس ہوتی ہے؟
تمام سب پرانے ممبران یاد آتے ہیں اور ان کی کمی محسوس ہوتی ہے
فورم کے حوالے سے کوئی فنی واقعہ؟
ایسا کوئی واقعہ یاد نہیں
دن میں آئی ٹی قلم کے کتنے چکر لگا ہی لیتے ہیں؟
بے شمار۔کوشش ہوتی ہے سارا دن ہی آن لائن رہوں
کیا کبھی خیال آیا کے اب فورم سے رخصت ہو جانا چاہیے اور اگر یہ خیال آیا یا سوچا بھی تو کیوں وجہ بتائیں؟
ایسا خیال کبھی نہیں آیا
کسی سے کوئی گلہ؟
نہیں
ٹیم میمبرز میں سب سے عمدہ کام کس کا لگتا ہے؟
تمام ممبران کا کام عمدہ ہے کسی ایک کا نام لینا مناسب نہیں
آئی ٹی قلم کے اب تک کے سفر میں کیا کچھ سیکھا یہاں سے؟
اتحاد میں برکت ہے
آئی ٹی قلم کے سفر میں بننے والے دوستوں کی لسٹ تو دیں ذرا؟
یہ لسٹ بہت لبمی ہے بہت سے اچھے پیارے دوست بنے

کیا آپ نے کسی دوست یا رشتے دار کو فورم پے آنے کی دعوت دی؟
جی ایسے کافی دوست موجود ہیں یہاں دوست بھی اور رشتہ دار بھی
فورم پے ہلا گلا پسند ہے یا کونٹیسٹ؟
دونوں
آئی ٹی قلم کی ﭘﺮﺍﻧﯽ ﺧﻮﺷﮕﻮﺍﺭ ﻧﺎ ﺧﻮﺷﮕﻮﺍﺭ ﯾﺎﺩﯾﮟ ﺑﮭﯽ ﺗﺎﺯﮦ ﮐﺮﯾﮟ
خوشگوار اور ناخوشگوار یادیں تو بہت ہیں اس سے تو بات بہت لمبی ہوجائے گی
فورم پے کس سے بحث کر کے مزۃ آتا ہے ؟
ایسا کوئی نہیں
فورم کے سفر کی یادگار لڑائی ہی ہی؟
ایک دفعہ ایڈمن ٹیم میں لڑائی ہوگئی تھی
اگر آپ کو کچھ دن فورم پے نہ آنا پڑے تو آپ کو فورم کی یاد ستاتی ہے؟
جی بہت ستاتی ہے
آخر میں اپنی نئی نویلی تجاویز فورم کے حوالے سے جو ہم سب کے لیئے اور نئے آنے والوں کے لیئے مفید ہوں؟
آئی ٹی قلم پر زیادہ تر تھریڈز اردو میں بنیں اور ریپلائز بھی اردو میں ہوں تاکہ اردو زبان کی ترویج و ترقی میں مدد مل سکے
ارے واہ
بہت اچھے جوابات دیے ہیں آئی ٹی قلم اور ممبران کے بارے میں آپ کے خیالات جان کر بہت اچھا لگا بہت بہت شکریہ بھادر بھائی جزاک اللہ
__________________


To view links or images in signatures your post count must be 25 or greater. You currently have 0 posts.

To view links or images in signatures your post count must be 25 or greater. You currently have 0 posts.

To view links or images in signatures your post count must be 25 or greater. You currently have 0 posts.

Reply With Quote
The Following User Says Thank You to Ahsaaan For This Useful Post:
Najam Mirani (06-21-2017)
  #26  
Old 06-20-2017, 08:11 PM
Jal Pari's Avatar
Jal Pari Jal Pari is offline
Princess Of Ocean
Last Achievements
 
Join Date: Feb 2013
Location: Jal
Posts: 41,749
Points: 47,879,215, Level: 100
Points: 47,879,215, Level: 100 Points: 47,879,215, Level: 100 Points: 47,879,215, Level: 100
Activity: 99.7%
Activity: 99.7% Activity: 99.7% Activity: 99.7%
Thanks: 983
Thanked 23,697 Times in 14,109 Posts
Rep Power: 10
Jal Pari is just really nice Jal Pari is just really nice Jal Pari is just really nice Jal Pari is just really nice Jal Pari is just really nice

Awards Showcase

Default Re: ﺳﺎﻟﮕﺮﮦ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺳﺎﺗﮫ ‏( ﺍﯾﮏ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺳﺎ ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮ )

Quote:
Originally Posted by Bahadar View Post


ﺳﺎﻟﮕﺮﮦ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺳﺎﺗﮫ ‏( ﺍﯾﮏ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺳﺎ ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮ )


سوال:۔ آئی ٹی قلم کا کب اورکیسے علم ہوا؟ کون لے کر آیا؟ گوگل کے ذریعے آئے تو کیا سرچ کرتے ہوئے آئے؟
آئی ٹی قلم ڈاٹ کام اردو کی ترویج و ترقی کے لیے ایک ایسا پلیٹ فارم جس پر ہر کسی کی دنیا بھر میں ہر جگہ ہر وقت رسائی ہو کے حصول کی خاطر کچھ ساتھیوں کے ساتھ مل کر الحمد للہ بنیاد رکھی تھی
سوال:۔ آئی ٹی قلم کے بارے میں پہلا تاثر کیا قائم ہوا کہ کیسا فورم ہے؟
تاثرتو اچھا بنانے کے لیے کوشش کی گئی تھی اورالحمدللہ کامیاب بوئی
سوال:۔ آئی ٹی قلم پر بننے والا پہلا دوست کون تھا؟
کچھ دوست پہلے سے موجود تھے باقی آئی ٹی قلم پر آ کر بنے
سوال:۔ آئی ٹی قلم کے ابتدائی دنوں اور اب کے آئی ٹی قلم میں کیا فرق محسوس کرتے ہیں؟ یہ فرق مثبت ہے یا منفی؟
کافی فرق ہےاور ماشاللہ مثبت فرق ہے
سوال:۔ آئی ٹی قلم پر سب سے پہلے کس ممبر سے بات چیت اور کون سے سیکشن میں ہوئی؟
صیحح یاد نہیی
سوال:۔ اب تک کسی آئی ٹی قلم ممبر سے کوئی سبق سیکھا ؟ کیا سیکھا؟
بہت سے ممبران سے سیکھا اور یہ سبق سیکھا کہ باہم مشاورت اور اتحاد ہی ہمیشہ کامیابی کی کنجی ہے
سوال:۔ فورم پر سب سے قریبی دوست کون ہے؟ ایک نام۔
بہت سے اچھے اور مخلص دوست ہیں اس لیے کسی ایک کا نام لینا مناسب نہیں
سوال:۔ کوئی ایسا ممبر جس کے پاس آپ سے متعلق تمام اپڈیٹس ہوتی ہوں کہ خدانخواستہ آپ فورم پر نہیں آسکے تو اُس ممبر سے آپ کے بارے میں دریافت کیا جاسکے؟
ایڈمن ٹیم
سوال:۔ آپ کا سب سے پسندیدہ سیکشن کون سا ہے؟ کیا اُس میں کسی تبدیلی کے خواہاں ہیں؟
ڈائزائنگ سیکشن۔ کسی تبدیلی کی فل الحال میرے خیال میں ضرورت نہیں
سوال:۔ آپ کو ناپسندیدہ/ بور سیکشن کون سا لگتا ہے؟ اس میں کیا تبدیلی ہونی چاہئے آپ کی نظر میں؟
فی الحال ایسا کوئی سیکشن نہیں
سوال:۔ سب سے اچھے تھریڈز کس سیکشن میں بنتے ہیں اور آپ کا پسندیدہ تھریڈ کون سا ہے ؟
ڈائزائنگ سیکشن میں اور وہیں میرے پسندیدہ تھریڈز بھی موجود ہیں
سوال:۔آئی ٹی قلم کا کون سا ٹیم ممبر آپ کو پسند ہے اور کیوں ؟
کافی ٹیم ممبران پسند ہیں۔اپنے کام ایکٹیوٹی اورتیز رفتاری کی وجہ سے
ہر کسی میں کوئی نہ کوئی انفردایت ہے اس لیے کسی ایک کا نام لینا مناسب نہیں
سوال:۔ کون سا ممبر ۔۔۔منفرد۔۔لگتا ہے؟
یہاں تو سب ہی منفرد ہیں اپنے اپنے کام کے لحاظ سے
سوال:۔ کون سے ممبر سے ملنے کو دل کرتا ہے؟ اور اب تک کس کس ممبر سے آپ مل چکے ہیں
بونگے میاں سے ۔
کافی ممبران سے ملاقات ہو چکی ہے اور کچھ سے ملنے کی شدید خواہش ہے جوانشاءاللہ جلد پوری ہو جائے گی
سوال:۔ کون سے ممبر سے ڈر لگتا ہے؟
بونگے میاں سے
سوال:۔ کوئی ممبر جس سے کسی قسم کی شکایت ہو؟
وہ ممبران جو آئی ٹی قلم پر کم آتے ہیں ان سے شکایت ہے کہ پہلے کی طرح کیوں نہیں آتے
سوال:۔ کون سا ممبر ہے کہ جوآپ چاہتے ہیں کہ آلریڈی موجود ہو، جب آپ آن لائن آئیں؟
ایسے کافی ممبران ہیں ۔احسان ، جل پری شان جی اور کافی ممبران ہیں
سوال:۔ کس ممبر کا اسٹائل اور کمنٹس اچھے لگتے ہیں؟
احسان
سوال:۔ آئی ٹی قلم پر لاگ ان ہونے کے بعد سب سے پہلا کام کون سا کرتے ہیں ؟
پی ایم، وی ایم چیک کرتا ہوں اور نیو تھریڈز ولا بٹن دبا کر نیو تھریڈز چیک کرتا ہوں
سوال:۔ حاضر جواب ممبر کون لگتاہے؟
آج کل تو ہر کوئی حاضر دماغ ہے
سوال:۔ ایسے دو ممبر جن سے گپ شپ میں مزہ آتا ہے؟
کنگڈم ہرٹس، شان جی
سوال:۔ کون سا ممبر ہے جو بہت بولتا ہے، کہ اُسے کم بولنا چاہئے، اور کون سا ممبر آپ کے نزدیک کم گو ہے کہ اُسے زیادہ بولنا چاہئے۔؟
بونگے میاں ۔ بہادر
سوال:۔ کون سا ممبر ہے جس کے تھریڈز کا انتظار رہتاہے؟ اور کون اچھے تھریڈز بناتا ہے؟
شان جی محمد عزیز اور کافی ممبران ہیں جن کے اچھے اچھے تھریڈز کا انتظار رہتا ہے
سوال۔۔۔ ایسا کون سا سیکشن ہے جو اگر آپ کو دیا جائے تو آپ اسکو اور بہتر کرسکتے ہیں اپنے کام سے؟
آئی ٹی سیکشن میں کوشش ہوتی ہے کہ نئے تھریڈز بنیں اور میرا حصہ بھی شامل ہو
کس ممبر کے کمنٹس پڑھ کے مایوسی ہوتی ہے اور خیال آتا ہے کے یہ بھی کوئی کمنٹس ہے ہی ہی
شکر ہے ایسا ممبر کوئی نہیں
سوال۔۔۔ سب سے دلچسپ ممبر ۔۔۔۔۔ سب سے شوخ ممبر ۔۔۔۔۔ سیریس ممبر۔۔۔۔۔ کون ہے
میرے خیال سے سب سے دلچسپ ممبر عمر عامر،سب سے شوخ ممبر بونگے میاں، سیریس ممبرجل پری
سوال:۔ آئی ٹی قلم اور دوسرے فورمز میں کیا فرق محسوس کرتے ہیں؟ وہ کون سی بات ہے جو آئی ٹی قلم کی پہچان ہونے کے باعث اِسے دوسرے فورمز سے ممتاز کرتی ہے؟
دوسرے فورمز میں منیجمنٹ اور ٹیم کا رویہ ذرا سخت ہوتا ہے لیکن آئی ٹی قلم میں ایسی بات نہیں اور یہاں اپنائیت اورآپس میں باہم خلوص و پیار آئی ٹی قلم کے بہترین مفاد کے لیے اس کو دوسرے فورم سے ممتاز کرتا ہےاور اس کی پہچان بھی ہے
سوال:۔ آئی ٹی قلم فورم کے حوالے سے وہ کون سے ایسے اقدامات ہیں جن پر عمل درآمد کرانے کی خواہش رکھتے ہیں؟
آئی ٹی قلم پر زیادہ تر تھریڈز اردو میں بنیں اور ریپلائز بھی اردو میں ہوں تاکہ اردو زبان کی ترویج و ترقی میں مدد مل سکے

آئی ٹی قلم کا اب تک کا سفر کیسا رہا اور آئی ٹی قلم کے ساتھ کتنی سالگرہ منا چکے ہیں؟
الحمد اللہ ساتویں سالگرہ ہے
آئی ٹی قلم سے اب تک جڑے رہنے کی کوئی ایک وجہ؟
آئی لو آئی ٹی قلم
آئی ٹی قلم کے اس سفر میں کوئی ایک ایسا واقعہ جس سے آپ کا دل دکھا ہو؟
ایسا کوئی خاص نہیں
آئی ٹی قلم کے پرانے میمبرانز میں سے کس کی یاد سب سے زیادہ آتی ہے یا یون کہیں کس کی کمی محسوس ہوتی ہے؟
تمام سب پرانے ممبران یاد آتے ہیں اور ان کی کمی محسوس ہوتی ہے
فورم کے حوالے سے کوئی فنی واقعہ؟
ایسا کوئی واقعہ یاد نہیں
دن میں آئی ٹی قلم کے کتنے چکر لگا ہی لیتے ہیں؟
بے شمار۔کوشش ہوتی ہے سارا دن ہی آن لائن رہوں
کیا کبھی خیال آیا کے اب فورم سے رخصت ہو جانا چاہیے اور اگر یہ خیال آیا یا سوچا بھی تو کیوں وجہ بتائیں؟
ایسا خیال کبھی نہیں آیا
کسی سے کوئی گلہ؟
نہیں
ٹیم میمبرز میں سب سے عمدہ کام کس کا لگتا ہے؟
تمام ممبران کا کام عمدہ ہے کسی ایک کا نام لینا مناسب نہیں
آئی ٹی قلم کے اب تک کے سفر میں کیا کچھ سیکھا یہاں سے؟
اتحاد میں برکت ہے
آئی ٹی قلم کے سفر میں بننے والے دوستوں کی لسٹ تو دیں ذرا؟
یہ لسٹ بہت لبمی ہے بہت سے اچھے پیارے دوست بنے

کیا آپ نے کسی دوست یا رشتے دار کو فورم پے آنے کی دعوت دی؟
جی ایسے کافی دوست موجود ہیں یہاں دوست بھی اور رشتہ دار بھی
فورم پے ہلا گلا پسند ہے یا کونٹیسٹ؟
دونوں
آئی ٹی قلم کی ﭘﺮﺍﻧﯽ ﺧﻮﺷﮕﻮﺍﺭ ﻧﺎ ﺧﻮﺷﮕﻮﺍﺭ ﯾﺎﺩﯾﮟ ﺑﮭﯽ ﺗﺎﺯﮦ ﮐﺮﯾﮟ
خوشگوار اور ناخوشگوار یادیں تو بہت ہیں اس سے تو بات بہت لمبی ہوجائے گی
فورم پے کس سے بحث کر کے مزۃ آتا ہے ؟
ایسا کوئی نہیں
فورم کے سفر کی یادگار لڑائی ہی ہی؟
ایک دفعہ ایڈمن ٹیم میں لڑائی ہوگئی تھی
اگر آپ کو کچھ دن فورم پے نہ آنا پڑے تو آپ کو فورم کی یاد ستاتی ہے؟
جی بہت ستاتی ہے
آخر میں اپنی نئی نویلی تجاویز فورم کے حوالے سے جو ہم سب کے لیئے اور نئے آنے والوں کے لیئے مفید ہوں؟
آئی ٹی قلم پر زیادہ تر تھریڈز اردو میں بنیں اور ریپلائز بھی اردو میں ہوں تاکہ اردو زبان کی ترویج و ترقی میں مدد مل سکے


__________________

To view links or images in signatures your post count must be 25 or greater. You currently have 0 posts.


To view links or images in signatures your post count must be 25 or greater. You currently have 0 posts.


To view links or images in signatures your post count must be 25 or greater. You currently have 0 posts.

Reply With Quote
  #27  
Old 06-21-2017, 11:18 AM
Najam Mirani's Avatar
Najam Mirani Najam Mirani is online now
Advisor
Last Achievements
 
Join Date: May 2014
Location: Larkana
Posts: 12,314
Points: 25,302,361, Level: 100
Points: 25,302,361, Level: 100 Points: 25,302,361, Level: 100 Points: 25,302,361, Level: 100
Activity: 99.1%
Activity: 99.1% Activity: 99.1% Activity: 99.1%
Thanks: 6,944
Thanked 6,476 Times in 4,111 Posts
Rep Power: 10
Najam Mirani has much to be proud of Najam Mirani has much to be proud of Najam Mirani has much to be proud of Najam Mirani has much to be proud of Najam Mirani has much to be proud of Najam Mirani has much to be proud of Najam Mirani has much to be proud of Najam Mirani has much to be proud of

Awards Showcase

Default Re: ﺳﺎﻟﮕﺮﮦ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺳﺎﺗﮫ ‏( ﺍﯾﮏ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺳﺎ ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮ )

آئی ٹی قلم کا اب تک کا سفر کیسا رہا اور آئی ٹی قلم کے ساتھ کتنی سالگرہ منا چکے ہیں؟
جواب۔ آئی ٹی قلم کے ساتھ اب تک سفر بہت اچھا رہا بہت کچھ سیکھنے سکھانے کو ملا اور آئی ٹی قلم کے ساتھ تین سالگرہ منا چکا ہوں ۔

آئی ٹی قلم سے اب تک جڑے رہنے کی کوئی ایک وجہ؟
جواب۔ آئی ٹی قلم سے اب تک جڑے رہنے کی ایک خاص وجہ یہ ہے کہ یہاں پر جاندار کی تصویر الئوڈ نہیں ہے۔

آئی ٹی قلم کے اس سفر میں کوئی ایک ایسا واقعہ جس سے آپ کا دل دکھا ہو؟
جواب۔ جی جب دسمبر 2016 میں میرے تین ہزار سے زائد تھریڈس غائب کردیئے گئے تھے تو مجھے بہت دلی صدمہ پہنچا تھا۔

آئی ٹی قلم کے پرانے میمبرانز میں سے کس کی یاد سب سے زیادہ آتی ہے یا یون کہیں کس کی کمی محسوس ہوتی ہے؟
جواب۔ عالمگیر خان بھائی کی

فورم کے حوالے سے کوئی فنی واقعہ؟
جواب۔ بونگے میاں کے تمام تھریڈس فنی واقعات سے بھرے پڑے ہیں ۔ ھاھاھا

دن میں آئی ٹی قلم کے کتنے چکر لگا ہی لیتے ہیں؟
جواب۔ کئی بار

آئی ٹی قلم سے محبت کا اظہار اپنے لفظوں میں کرنا ہو تو کسیے کرینگے؟
جواب۔ آئی ٹی قلم کے لیئے دعا ہے ہماری
جتنے ہیں چاند تارے اتنی ہو عمر تمہاری

کیا کبھی خیال آیا کے اب فورم سے رخصت ہو جانا چاہیے اور اگر یہ خیال آیا یا سوچا بھی تو کیوں وجہ بتائیں؟
جواب۔ وجہ یہی ہے کہ میرے تین ہزار سے زائد تھریڈس غائب کردیئے گئے ہیں اور بار بار گذارشات کرنے پر بھی کوئی ریسپانس نہیں مل رہا ہے اور شاید میرا فورم چھوڑنے کی وجہ بھی یہی بنے۔

کسی سے کوئی گلہ؟
جواب۔ مینیجمنٹ سے

ٹیم میمبرز میں سب سے عمدہ کام کس کا لگتا ہے؟
جواب۔ ابوبکر احمد بھائی کا

آئی ٹی قلم کے اب تک کے سفر میں کیا کچھ سیکھا یہاں سے؟
جواب۔ یہاں سے بہت کچھ سیکھا ہے ۔

آئی ٹی قلم کے سفر میں بننے والے دوستوں کی لسٹ تو دیں ذرا؟
جواب۔ کوئی نہیں

کیا آپ نے کسی دوست یا رشتے دار کو فورم پے آنے کی دعوت دی؟
جواب۔ جی نہیں

فورم پے ہلا گلا پسند ہے یا کونٹیسٹ؟
جواب۔ دونوں

آئی ٹی قلم کی ﭘﺮﺍﻧﯽ ﺧﻮﺷﮕﻮﺍﺭ ﻧﺎ ﺧﻮﺷﮕﻮﺍﺭ ﯾﺎﺩﯾﮟ ﺑﮭﯽ ﺗﺎﺯﮦ ﮐﺮﯾﮟ
جواب۔ خوشگوار یادیں تو بہت ہیں ان میں سے عام میمبر سے لیکر سپر موڈ رینک تک کا سفر خوشگوار رہا ہے اور ناخوشگوار واقعہ اوپر بیان کر چکا ہوں۔

فورم پے کس سے بحث کر کے مزۃ آتا ہے ؟
جواب۔ آصف ستاروی بھائی اور عدیل احمد بھائی سے

فورم کے سفر کی یادگار لڑائی ہی ہی؟
جواب۔ چھوٹی موٹی لڑائیاں تو ہوتی رہتی ہیں انہیں یاد کرنا اور شیئر کرنا مناسب نہیں سمجھتا۔

اگر آپ کو کچھ دن فورم پے نہ آنا پڑے تو آپ کو فورم کی یاد ستاتی ہے؟
جواب۔ جی بلکل بہت یاد ستاتی ہے۔

آخر میں اپنی نئی نویلی تجاویز فورم کے حوالے سے جو ہم سب کے لیئے اور نئے آنے والوں کے لیئے مفید ہوں؟
جواب۔ ہمیشہ محنت اور لگن سے کام کریں کامیابیاں آپ کے قدم چومیں گی۔
جھوٹ ۔غیبت۔گالی گلوچ ۔گانے باجے وغیرہ وغیرہ گناہوں سے بچتے رہیں اور نماز پابندی سے پڑھتے رہیں۔ ان شاء اللہ دنیا و آخرت کی بھلائیاں آپ کو نصیب ہونگی۔





Sent from my SM-J500H using Tapatalk
__________________
ملے گا کیا دلوں میں نفرتیں رکھ کر
بڑی مختصر سی ہے زندگی مسکرا کے ملا کرو


To view links or images in signatures your post count must be 25 or greater. You currently have 0 posts.
Reply With Quote
The Following 2 Users Say Thank You to Najam Mirani For This Useful Post:
Mehtab Ali (06-21-2017), UmerAmer (06-23-2017)
  #28  
Old 06-21-2017, 11:35 AM
Mehtab Ali's Avatar
Mehtab Ali Mehtab Ali is offline
ιтq вєѕт
Last Achievements
 
Join Date: Jan 2015
Location: Sindh
Posts: 5,063
Points: 3,845,412, Level: 100
Points: 3,845,412, Level: 100 Points: 3,845,412, Level: 100 Points: 3,845,412, Level: 100
Activity: 52.6%
Activity: 52.6% Activity: 52.6% Activity: 52.6%
Thanks: 777
Thanked 1,624 Times in 1,250 Posts
Rep Power: 8
Mehtab Ali is on a distinguished road

Awards Showcase

Default Re: ﺳﺎﻟﮕﺮﮦ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺳﺎﺗﮫ ‏( ﺍﯾﮏ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺳﺎ ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮ )

Quote:
Originally Posted by Najam Mirani View Post
آئی ٹی قلم کا اب تک کا سفر کیسا رہا اور آئی ٹی قلم کے ساتھ کتنی سالگرہ منا چکے ہیں؟
جواب۔ آئی ٹی قلم کے ساتھ اب تک سفر بہت اچھا رہا بہت کچھ سیکھنے سکھانے کو ملا اور آئی ٹی قلم کے ساتھ تین سالگرہ منا چکا ہوں ۔

آئی ٹی قلم سے اب تک جڑے رہنے کی کوئی ایک وجہ؟
جواب۔ آئی ٹی قلم سے اب تک جڑے رہنے کی ایک خاص وجہ یہ ہے کہ یہاں پر جاندار کی تصویر الئوڈ نہیں ہے۔

آئی ٹی قلم کے اس سفر میں کوئی ایک ایسا واقعہ جس سے آپ کا دل دکھا ہو؟
جواب۔ جی جب دسمبر 2016 میں میرے تین ہزار سے زائد تھریڈس غائب کردیئے گئے تھے تو مجھے بہت دلی صدمہ پہنچا تھا۔

آئی ٹی قلم کے پرانے میمبرانز میں سے کس کی یاد سب سے زیادہ آتی ہے یا یون کہیں کس کی کمی محسوس ہوتی ہے؟
جواب۔ عالمگیر خان بھائی کی

فورم کے حوالے سے کوئی فنی واقعہ؟
جواب۔ بونگے میاں کے تمام تھریڈس فنی واقعات سے بھرے پڑے ہیں ۔ ھاھاھا

دن میں آئی ٹی قلم کے کتنے چکر لگا ہی لیتے ہیں؟
جواب۔ کئی بار

آئی ٹی قلم سے محبت کا اظہار اپنے لفظوں میں کرنا ہو تو کسیے کرینگے؟
جواب۔ آئی ٹی قلم کے لیئے دعا ہے ہماری
جتنے ہیں چاند تارے اتنی ہو عمر تمہاری

کیا کبھی خیال آیا کے اب فورم سے رخصت ہو جانا چاہیے اور اگر یہ خیال آیا یا سوچا بھی تو کیوں وجہ بتائیں؟
جواب۔ وجہ یہی ہے کہ میرے تین ہزار سے زائد تھریڈس غائب کردیئے گئے ہیں اور بار بار گذارشات کرنے پر بھی کوئی ریسپانس نہیں مل رہا ہے اور شاید میرا فورم چھوڑنے کی وجہ بھی یہی بنے۔

کسی سے کوئی گلہ؟
جواب۔ مینیجمنٹ سے

ٹیم میمبرز میں سب سے عمدہ کام کس کا لگتا ہے؟
جواب۔ ابوبکر احمد بھائی کا

آئی ٹی قلم کے اب تک کے سفر میں کیا کچھ سیکھا یہاں سے؟
جواب۔ یہاں سے بہت کچھ سیکھا ہے ۔

آئی ٹی قلم کے سفر میں بننے والے دوستوں کی لسٹ تو دیں ذرا؟
جواب۔ کوئی نہیں

کیا آپ نے کسی دوست یا رشتے دار کو فورم پے آنے کی دعوت دی؟
جواب۔ جی نہیں

فورم پے ہلا گلا پسند ہے یا کونٹیسٹ؟
جواب۔ دونوں

آئی ٹی قلم کی ﭘﺮﺍﻧﯽ ﺧﻮﺷﮕﻮﺍﺭ ﻧﺎ ﺧﻮﺷﮕﻮﺍﺭ ﯾﺎﺩﯾﮟ ﺑﮭﯽ ﺗﺎﺯﮦ ﮐﺮﯾﮟ
جواب۔ خوشگوار یادیں تو بہت ہیں ان میں سے عام میمبر سے لیکر سپر موڈ رینک تک کا سفر خوشگوار رہا ہے اور ناخوشگوار واقعہ اوپر بیان کر چکا ہوں۔

فورم پے کس سے بحث کر کے مزۃ آتا ہے ؟
جواب۔ آصف ستاروی بھائی اور عدیل احمد بھائی سے

فورم کے سفر کی یادگار لڑائی ہی ہی؟
جواب۔ چھوٹی موٹی لڑائیاں تو ہوتی رہتی ہیں انہیں یاد کرنا اور شیئر کرنا مناسب نہیں سمجھتا۔

اگر آپ کو کچھ دن فورم پے نہ آنا پڑے تو آپ کو فورم کی یاد ستاتی ہے؟
جواب۔ جی بلکل بہت یاد ستاتی ہے۔

آخر میں اپنی نئی نویلی تجاویز فورم کے حوالے سے جو ہم سب کے لیئے اور نئے آنے والوں کے لیئے مفید ہوں؟
جواب۔ ہمیشہ محنت اور لگن سے کام کریں کامیابیاں آپ کے قدم چومیں گی۔
جھوٹ ۔غیبت۔گالی گلوچ ۔گانے باجے وغیرہ وغیرہ گناہوں سے بچتے رہیں اور نماز پابندی سے پڑھتے رہیں۔ ان شاء اللہ دنیا و آخرت کی بھلائیاں آپ کو نصیب ہونگی۔





Sent from my SM-J500H using Tapatalk
__________________
جب کوئی نہیں تھا وہ تھا
جب کوئی نہیں ہوگا وہ ہوگا
Reply With Quote
  #29  
Old 06-21-2017, 11:44 AM
Bahadar's Avatar
Bahadar Bahadar is online now
G H U L A M - E -M U S T A F A
Last Achievements
Award-Showcase
 
Join Date: Jun 2010
Location: میں (¯`v´¯) آپ کے
Posts: 31,399
Points: 48,348,061, Level: 100
Points: 48,348,061, Level: 100 Points: 48,348,061, Level: 100 Points: 48,348,061, Level: 100
Activity: 99.0%
Activity: 99.0% Activity: 99.0% Activity: 99.0%
Thanks: 6,225
Thanked 11,338 Times in 5,864 Posts
Rep Power: 10
Bahadar will become famous soon enough

Awards Showcase

Default Re: ﺳﺎﻟﮕﺮﮦ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺳﺎﺗﮫ ‏( ﺍﯾﮏ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺳﺎ ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮ )

Quote:
Originally Posted by Najam Mirani View Post
آئی ٹی قلم کا اب تک کا سفر کیسا رہا اور آئی ٹی قلم کے ساتھ کتنی سالگرہ منا چکے ہیں؟
جواب۔ آئی ٹی قلم کے ساتھ اب تک سفر بہت اچھا رہا بہت کچھ سیکھنے سکھانے کو ملا اور آئی ٹی قلم کے ساتھ تین سالگرہ منا چکا ہوں ۔

آئی ٹی قلم سے اب تک جڑے رہنے کی کوئی ایک وجہ؟
جواب۔ آئی ٹی قلم سے اب تک جڑے رہنے کی ایک خاص وجہ یہ ہے کہ یہاں پر جاندار کی تصویر الئوڈ نہیں ہے۔

آئی ٹی قلم کے اس سفر میں کوئی ایک ایسا واقعہ جس سے آپ کا دل دکھا ہو؟
جواب۔ جی جب دسمبر 2016 میں میرے تین ہزار سے زائد تھریڈس غائب کردیئے گئے تھے تو مجھے بہت دلی صدمہ پہنچا تھا۔

آئی ٹی قلم کے پرانے میمبرانز میں سے کس کی یاد سب سے زیادہ آتی ہے یا یون کہیں کس کی کمی محسوس ہوتی ہے؟
جواب۔ عالمگیر خان بھائی کی

فورم کے حوالے سے کوئی فنی واقعہ؟
جواب۔ بونگے میاں کے تمام تھریڈس فنی واقعات سے بھرے پڑے ہیں ۔ ھاھاھا

دن میں آئی ٹی قلم کے کتنے چکر لگا ہی لیتے ہیں؟
جواب۔ کئی بار

آئی ٹی قلم سے محبت کا اظہار اپنے لفظوں میں کرنا ہو تو کسیے کرینگے؟
جواب۔ آئی ٹی قلم کے لیئے دعا ہے ہماری
جتنے ہیں چاند تارے اتنی ہو عمر تمہاری

کیا کبھی خیال آیا کے اب فورم سے رخصت ہو جانا چاہیے اور اگر یہ خیال آیا یا سوچا بھی تو کیوں وجہ بتائیں؟
جواب۔ وجہ یہی ہے کہ میرے تین ہزار سے زائد تھریڈس غائب کردیئے گئے ہیں اور بار بار گذارشات کرنے پر بھی کوئی ریسپانس نہیں مل رہا ہے اور شاید میرا فورم چھوڑنے کی وجہ بھی یہی بنے۔

کسی سے کوئی گلہ؟
جواب۔ مینیجمنٹ سے

ٹیم میمبرز میں سب سے عمدہ کام کس کا لگتا ہے؟
جواب۔ ابوبکر احمد بھائی کا

آئی ٹی قلم کے اب تک کے سفر میں کیا کچھ سیکھا یہاں سے؟
جواب۔ یہاں سے بہت کچھ سیکھا ہے ۔

آئی ٹی قلم کے سفر میں بننے والے دوستوں کی لسٹ تو دیں ذرا؟
جواب۔ کوئی نہیں

کیا آپ نے کسی دوست یا رشتے دار کو فورم پے آنے کی دعوت دی؟
جواب۔ جی نہیں

فورم پے ہلا گلا پسند ہے یا کونٹیسٹ؟
جواب۔ دونوں

آئی ٹی قلم کی ﭘﺮﺍﻧﯽ ﺧﻮﺷﮕﻮﺍﺭ ﻧﺎ ﺧﻮﺷﮕﻮﺍﺭ ﯾﺎﺩﯾﮟ ﺑﮭﯽ ﺗﺎﺯﮦ ﮐﺮﯾﮟ
جواب۔ خوشگوار یادیں تو بہت ہیں ان میں سے عام میمبر سے لیکر سپر موڈ رینک تک کا سفر خوشگوار رہا ہے اور ناخوشگوار واقعہ اوپر بیان کر چکا ہوں۔

فورم پے کس سے بحث کر کے مزۃ آتا ہے ؟
جواب۔ آصف ستاروی بھائی اور عدیل احمد بھائی سے

فورم کے سفر کی یادگار لڑائی ہی ہی؟
جواب۔ چھوٹی موٹی لڑائیاں تو ہوتی رہتی ہیں انہیں یاد کرنا اور شیئر کرنا مناسب نہیں سمجھتا۔

اگر آپ کو کچھ دن فورم پے نہ آنا پڑے تو آپ کو فورم کی یاد ستاتی ہے؟
جواب۔ جی بلکل بہت یاد ستاتی ہے۔

آخر میں اپنی نئی نویلی تجاویز فورم کے حوالے سے جو ہم سب کے لیئے اور نئے آنے والوں کے لیئے مفید ہوں؟
جواب۔ ہمیشہ محنت اور لگن سے کام کریں کامیابیاں آپ کے قدم چومیں گی۔
جھوٹ ۔غیبت۔گالی گلوچ ۔گانے باجے وغیرہ وغیرہ گناہوں سے بچتے رہیں اور نماز پابندی سے پڑھتے رہیں۔ ان شاء اللہ دنیا و آخرت کی بھلائیاں آپ کو نصیب ہونگی۔





Sent from my SM-J500H using Tapatalk


نجم بھائی آپ کے جوابات جان کر بہت اچھا لگا
اور جانے والی باتیں کر کے ہمارا دل نہ جلایا کریں جناب
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ آپ کو دنیا اورآخرت دونوں جہانوں میں کامیابی نصیب فرمائے۔امین
جزاک اللہ
__________________

To view links or images in signatures your post count must be 25 or greater. You currently have 0 posts.
Reply With Quote
  #30  
Old 06-21-2017, 12:37 PM
Najam Mirani's Avatar
Najam Mirani Najam Mirani is online now
Advisor
Last Achievements
 
Join Date: May 2014
Location: Larkana
Posts: 12,314
Points: 25,302,361, Level: 100
Points: 25,302,361, Level: 100 Points: 25,302,361, Level: 100 Points: 25,302,361, Level: 100
Activity: 99.1%
Activity: 99.1% Activity: 99.1% Activity: 99.1%
Thanks: 6,944
Thanked 6,476 Times in 4,111 Posts
Rep Power: 10
Najam Mirani has much to be proud of Najam Mirani has much to be proud of Najam Mirani has much to be proud of Najam Mirani has much to be proud of Najam Mirani has much to be proud of Najam Mirani has much to be proud of Najam Mirani has much to be proud of Najam Mirani has much to be proud of

Awards Showcase

Default Re: ﺳﺎﻟﮕﺮﮦ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺳﺎﺗﮫ ‏( ﺍﯾﮏ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺳﺎ ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮ )

Quote:
Originally Posted by Bahadar View Post




نجم بھائی آپ کے جوابات جان کر بہت اچھا لگا
اور جانے والی باتیں کر کے ہمارا دل نہ جلایا کریں جناب
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ آپ کو دنیا اورآخرت دونوں جہانوں میں کامیابی نصیب فرمائے۔امین
جزاک اللہ
آمین
جزاک اللہ خیرا
فی امان اللہ

Sent from my SM-J500H using Tapatalk
__________________
ملے گا کیا دلوں میں نفرتیں رکھ کر
بڑی مختصر سی ہے زندگی مسکرا کے ملا کرو


To view links or images in signatures your post count must be 25 or greater. You currently have 0 posts.
Reply With Quote
Reply

Bookmarks


(View-All Members who have read this thread : 31
*Shan Jee* , Abdullah Jan , Abubaker304 , Ahsaaan , Aroosa Safdar , Bahadar , barkat ali choudhry , beeducated , breaths4u , Charming_Prince_Ahmad , christygn1 , Fayyaz Khan , hafiz ghulam hussain , imali_g , intelligent086 , Jal Pari , Mafia , MAziz , MD Malik12 , Mehtab Ali , Moona , MUBASHAR ALI KHAN KAZMI , Najam Mirani , sahil_jaan , SHANU , Silent king , Sukhanwer , TariqRaheel , UmerAmer , YuMs , ~HEERAN~
Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Forum Jump


All times are GMT +5. The time now is 01:02 PM.


Powered by vBulletin® Version 3.8.8
Copyright ©2000 - 2017, vBulletin Solutions, Inc.
User Alert System provided by Advanced User Tagging v3.1.0 (Lite) - vBulletin Mods & Addons Copyright © 2017 DragonByte Technologies Ltd.
Copyright © 2010 - 2017 ITQalam.com. All rights reserved,