Pakistan's Urdu Forum For IT Education
 
<
Go Back   World's Favorite Urdu Forum for Free IT Education..ITQalam.Com.The World of Knowledge > Information Technology Zone > General Discussion > Tips & Tricks
Forgot Password? Join Us!

Whats New in iTQalam

Tips & Tricks All kinds of Computer Tips & tricks etc share here......

Reply
 
Thread Tools Display Modes
  #1  
Old 03-12-2016, 09:25 PM
Bahadar's Avatar
Bahadar Bahadar is online now
G H U L A M - E -M U S T A F A
Last Achievements
Award-Showcase
 
Join Date: Jun 2010
Location: میں (¯`v´¯) آپ کے
Posts: 32,093
Points: 52,522,029, Level: 100
Points: 52,522,029, Level: 100 Points: 52,522,029, Level: 100 Points: 52,522,029, Level: 100
Activity: 99.2%
Activity: 99.2% Activity: 99.2% Activity: 99.2%
Thanks: 6,550
Thanked 12,392 Times in 6,413 Posts
Rep Power: 10
Bahadar will become famous soon enough

Awards Showcase

New Key Board 14 Shortcuts

Key Board 14 Shortcuts

کمپوٹر کا استعمال تو آج کل بہت عام ہے اور پاکستان جیسے ملک میں بھی کروڑوں افراد اسے روزمرہ کے کاموں کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

تاہم اگر آپ کے ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر کا ماﺅس خراب ہوجائے تو صرف کی بورڈ سے اسے سنبھالنا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔

تو اگر آپ کو یہ چند کی بورڈ شارٹ کٹس معلوم ہو تو آپ انٹرنیٹ اور دیگر کاموں کو محض اپنی انگلیوں کی مدد سے بھی کرسکتے ہیں۔

بک مارک ایڈ کرنا

اپنی کسی پسندیدہ ویب سائٹ کا پیج محفوظ کرنا ہو تو ماﺅس کو حرکت دینے کی بجائے کی بورڈ پر بس
Ctrl + D
دبا دیں اور بس۔

ہمیشہ کے لیے ڈیلیٹ کرنا

جب آپ کسی فائل کو ہمیشہ کے لیے کمپیوٹر سسٹم سے باہر کرنا چاہتے ہو یعنی ری سائیکل بن میں جائے بغیر غائب کردینا چاہتے ہو تو
Shift + Delete
کلک کریں۔

براﺅزر بند کرنا

اگر تو دفتر میں گیم کھیل رہے اور باس آجائے یا کسی بھی وجہ سے دوسروں کی نظر سے اپنی ویب سرگرمیوں کو بچانا چاہتے ہو تو
Alt + F4
آپ کے کام آئے گا۔

ڈیسک ٹاپ لانا

اگر تو آپ نے کمپیوٹر پر بہت زیادہ ونڈوز کھول رکھی ہو اور فوری طور پر ڈیسک ٹاپ پر رسائی چاہتے ہو تو
Window key + D
سے ایسا ممکن ہے۔

فائل یا فولڈرز کی تلاش

کسی ایک فائل کے لیے تمام فولڈرز میں سرچ کرنے کی زحمت میں نہ پڑیں بلکہ
Window key + F
کے شارٹ کٹ کو استعمال کرکے بھی ایسا ممکن ہے۔

زوم لیول بدلنا

اگر کسی ویب یا کسی اور پروگرام میں کام کرتے ہوئے اس میں زوم ان یا آﺅٹ کرنے کی ضرورت ہو تو
Ctrl + scroll mouse wheel
کو استعمال کریں۔

براﺅزر میں بند ہوجانے والے ٹیب کو ری اوپن کرنا

کیا آپ نے غلطی سے کسی ایسی براﺅزر ٹیب کو بند کردیا ہے جس کو آپ دیکھ رہے تھے اور اس کی دوبارہ تلاش کافی مشکل ہے ؟ تو اس پیج کو ری اوپن کرنے کے لیے Ctrl + Shift + T
کو آزما کر دیکھیں۔

کھلے ہوئے پروگرامز میں سوئچ کرنا

یہ شارٹ کٹ لگ بھگ سب کو ہی معلوم ہوگا یعنی
Alt + Tab
کی مدد سے ایک سے دوسری ونڈو پر جایا جاسکتا ہے تاہم ونڈوز سیون میں
Window key + Tab
کے ذریعے بھی یہ کام کیا جاسکتا ہے۔

اسکرین شاٹ لیں

اسکرین پر موجود کسی بھی چیز کی فوری تصویر یا اسکرین شاٹ کے لیے
Print Screen
کے بٹن کو دبا دیں یہ شارٹ کٹ ان ویب پیجز کے لیے کارآمد ہے جہاں کاپی اور پیسٹ کی اجازت نہیں ہوتی۔

ویب پیج کو ریفریش کرنا

آپ کو کسی تازہ اپ ڈیٹ کے بارے میں جاننا ہے تو اسکرین کو ریفریش کرنے کے لیے
F5 یا Ctrl + R
سے اسے ریفریش کرلیں۔

براﺅزر پیج کو بیک کرنا

براﺅزر پر آپ نے پہلے گوگل کو اوپن کیا اور پھر اس کی جگہ فیس بک کھول لی مگر اب واپس گوگل پر جانا چاہتے ہیں تو
Alt + ?
مددگار ثابت ہوگا۔

اسپیلنگ یا گرامر چیک

بہترین اسپیلنگ اور گرامر کو یقینی بنانے کے لیے
F7
کا بٹن مددگار ثابت ہوتا ہے۔

http://www
کا اضافہ کرنا

ویب براﺅزر پر بس ویب سائٹ کا نام لکھیں جیسے گوگل اور پھر
Ctrl + Enter
دبائیں، http://www اور .com خود ہی شامل ہوجائیں گے۔

ایڈریس بار پر جانا

اگر ماﺅس کام نہیں کررہا اور فوری طور پر کوئی نیا ویب لنک براﺅزر پر ڈالنا چاہتے ہیں تو
Ctrl + L یا F6
کی مدد لیں۔
__________________

To view links or images in signatures your post count must be 25 or greater. You currently have 0 posts.
Reply With Quote
  #2  
Old 03-30-2016, 04:54 PM
Zeshanbilal's Avatar
Zeshanbilal Zeshanbilal is offline
Member
Last Achievements
 
Join Date: Jan 2016
Location: Lahore,Pakistan
Age: 26
Posts: 134
Points: 91,570, Level: 100
Points: 91,570, Level: 100 Points: 91,570, Level: 100 Points: 91,570, Level: 100
Activity: 9.2%
Activity: 9.2% Activity: 9.2% Activity: 9.2%
Thanks: 19
Thanked 17 Times in 14 Posts
Rep Power: 2
Zeshanbilal is on a distinguished road
Default Re: Key Board 14 Shortcuts

bhot umda. bhot madad mili h ap ky is thread sy. kafi keys ka to pta tha but koch new bh mil gai hai shokria.
click here
Reply With Quote
Reply

Bookmarks


(View-All Members who have read this thread : 7
Bahadar , imran zai , king nasir , M.U.A.K 47 , munib6233 , sam.sam , Zeshanbilal
Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Forum Jump

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
How to write in Kelk 2010- the special key board only for Kelk 2010 Abu Dujana Kelk 2010 28 06-06-2016 04:16 PM
MultiLing Key Board For Android SADAFRAAN Android Mobile Zone 2 08-15-2014 04:00 PM
Key Key key ptv sports key Ikram62 Satellite Dish Antenna 4 09-19-2012 06:13 PM
Key board safdar khan Solved Problems 4 08-07-2011 05:47 AM
Phonetic key board help help help!!!! Shahzad Khan Solved Problems 3 08-04-2011 07:09 PM


All times are GMT +5. The time now is 02:14 AM.


Powered by vBulletin® Version 3.8.8
Copyright ©2000 - 2017, vBulletin Solutions, Inc.
User Alert System provided by Advanced User Tagging v3.1.0 (Lite) - vBulletin Mods & Addons Copyright © 2017 DragonByte Technologies Ltd.
Copyright © 2010 - 2017 ITQalam.com. All rights reserved,