Pakistan's Urdu Forum For IT Education
 
<
Go Back   World's Favorite Urdu Forum for Free IT Education..ITQalam.Com.The World of Knowledge > Mobile Zone > General Mobile Discussion
Forgot Password? Join Us!

Whats New in iTQalam

General Mobile Discussion Share and Discuss relating Mobiles, Mobile Tips And Tricks, New Mobile Technologies And anything about Mobiles..

User Tag List

Reply
 
Thread Tools Display Modes
  #1  
Old 11-30-2017, 02:10 PM
Alamgir Khan's Avatar
Alamgir Khan Alamgir Khan is offline
management
Last Achievements
 
Join Date: Sep 2012
Location: کراچی
Posts: 10,758
Points: 11,857,262, Level: 100
Points: 11,857,262, Level: 100 Points: 11,857,262, Level: 100 Points: 11,857,262, Level: 100
Activity: 99.3%
Activity: 99.3% Activity: 99.3% Activity: 99.3%
Thanks: 4,025
Thanked 3,593 Times in 2,487 Posts
Mentioned: 1 Post(s)
Tagged: 8 Thread(s)
Rep Power: 10
Alamgir Khan will become famous soon enough Alamgir Khan will become famous soon enough
Itmobile اسمارٹ فونز یا بیماریوں کا گڑھ Smart Phone

اسمارٹ فونز یا بیماریوں کا گڑھ
smart phone.JPG

دنیا میں کروڑوں انسان اسمارٹ فونز کا استعمال کرتے ہیں ۔۔یہ موبائل اسمارٹ فونز اس جدید دنیا میں ہر انسان کی زندگی کا اہم حصہ ہیں ۔۔اس کے بغیر انسان آج کی دنیا میں زندہ رہنے کا تصور بھی نہیں کرسکتا ۔۔۔لیکن کیا کسی کو یہ معلوم ہے کہ یہ اسمارٹ فونز حقیقت میں بیماریوں اور گندگی کا گڑھ ہیں ۔

یہ جو ہم خوشی خوشی سے ہر وقت موبائل فونز کو ہاتھ میں لئے رکھتے ہیں ۔۔کیا ہمیں معلوم ہے کہ یہ ٹوئلٹ کی شیٹ سے بھی بیس فیصد زیادہ گندے ہوتے ہیں ۔۔فلش بٹن یا لیور کو چھونے سے ہم گھبرا جاتے ہیں کہ کہیں وائرس کا شکار نہ ہو جائیں ،لیکن کیا ہمیں معلوم ہے کہ موبائل فونز کو چھونا اور ہمیشہ ہاتھ میں لئے پھرنا اس سے زیادہ خطرناک بات ہے ۔

اسمارٹ فونز کی اسکرین پر لاکھوں خطرناک بیکٹریا ہوتے ہیں ۔۔کیا کبھی ہم موبائل فونز کی اسکرینوں کو صاف کرتے ہیں ؟وہ اسکرین جس پر پوری دنیا سمائی ہوتی ہے ۔۔بنیادی طور پر اسی اسکرین پر لاکھوں خطرناک بیکٹیریا ہوتے ہیں جو انسان کو ہزاروں خطرناک بیماریوں میں مبتلا کررہے ہیں ،لیکن کسی کو اس کی فکر ہی نہیں ۔۔۔یہ سمارٹ فونز سینکڑوں بیماریوں کا گھر ہیں ،کیا کسی نے ہمیں آج تک یہ بات بتائی ہے ۔

انڈین کونسل آف میڈیکل سنٹر کی ایک سائنسی تحقیق کے مطابق بھارت میں یہ اسمارٹ موبائل فونز بیماریوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کا سب سے آسان زریعہ ہیں ۔۔۔بھارت میں پانچ بڑے اسپتال کے مایہ ناز ڈاکٹروں نے ایک رپورٹ تیار کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ انسانوں کے آس پاس جتنی بھی گندی چیزیں ہیں ،ان میں سے سب سے گندی چیز یہ اسمارٹ موبوئل فونز ہیں ۔۔ریسرچ میں 386افراد پر تحقیق کی گئی ،اس تحقیق میں ان پانچ اسپتالوں کے ڈاکٹرز ،میڈیکل ورکرز شامل تھے ۔۔ان تمام افراد کے موبائلز پر خطرناک بیکٹیریا تھے جو ہزاروں خطرناک بیماریاں پیدا کررہے تھے اور یہ بیماریاں ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہورہی تھی ۔۔۔ان موبائلز کی اسکرینوں پر کچھ ایسے بیکٹیریا تھے جو آنکھوں کی خطرناک بیماریاں پیدا کررہے تھے ۔۔ان اسمارٹ فونز کی اسکرین پر نمونیا پیدا کرنے والے خطرناک بیکٹیریا بھی پائے گئے ،اس کے علاوہ انفیکشن کی تمام بیماریاں ان اسمارٹ فونز کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں ،اس تحقیق میں یہ بھی بتایا گیا ۔

تحقیق کے مطابق جن افراد کے موبائل سیٹ کی اسکرینیں بڑی ہوتی ہیں ،ان میں بیکٹیریا وائرس کی مقدار سب سے زیادہ ہوتی ہے ۔۔۔وہ جو ہمیشہ موبائل پر کور چڑھائے رکھتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ ان کے موبائل محفوظ ہیں ،وہ ہمیشہ بیکٹیریا کی زد میں رہتے ہیں ۔۔۔ریسرچ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اسپتال آنے جانے والے افراد ہمیشہ ان بیکٹیریا کی زد میں ہیں ۔۔کیونکہ ڈاکٹرز اور مریضوں کے لواحقین سب سے زیادہ ان موبائل فونز کا استعمال کرتے ہیں ۔۔۔تحقیق کے مطابق وہ ڈاکٹرز جو ہمیشہ موبائل کے ساتھ جڑے رہتے ہیں اور صفائی کا خیال نہیں رکھتے ،وہ گھر سے اسپتال اور اسپتال سے گھر تک سینکڑوں انسانوں تک خطرناک بیماریاں پھیلانے کا سبب بن رہے ہیں ،لیکن بدقسمتی سے انہیں اس بات کا علم ہی نہیں ہے ۔

تحقیق کے مطابق موبائل اسکرین کی ایک اسکوائر کی جگہ پر 25 ہزار خطرناک بیکٹیریا ہوتے ہیں ۔۔تحقیق کے مطابق ٹوئلٹ اور واش رومز وغیرہ زیادہ صاف ہوتے ہیں کیونکہ دن میں ایک بار تو ٹوئلٹ کی صفائی ہو ہی جاتی ہے ،لیکن موبائل کو صاف رکھنے کے بارے میں کتنے انسان ہیں جو سوچتے ہیں ؟

ریسرچ کے مطابق دنیا میں بہت ہی قلیل انسان ہیں جو موبائل کو صاف رکھتے ہیں ۔۔۔ہم انسان کھانا کھانے سے پہلے ہاتھ صاف کرنا نہیں بھولتے ،لیکن موبائل کو صاف رکھنے کا خیال زہن میں نہیں آتا ۔۔۔ریسرچ کے مطابق 24 گھنٹوں میں لوگوں کی اکثریت کو کبھی ایک بار بھی خیال نہیں آتا کہ موبائل کو صاف کرنا چاہیئے ۔۔جدید دنیا کا انسان کھانا کھا رہا ہوتا ہے تو اس کے دوسرے ہاتھ میں موبائل ہوتا ہے اور وہ کسی سے بات کررہا ہوتا ہے ،سوتے ہیں تو تکیئے کے نیچے موبائل ہوتا ہے ،ہر وقت جدید انسان کی جیب میں موبائل رہتا ہے ۔

ڈاکٹر آپریشن روم میں آپریشن کے دوران موبائل استعمال کررہے ہوتے ہیں ،آئی سی یو میں مکھی پر نہیں مار سکتی ،لیکن موبائل استعمال کیا جارہا ہوتا ہے ۔۔ریسرچ میں کہا گیا ہے کہ اب ایسی گائیڈ لائز بنائی جائیں کہ ڈاکٹرز کم سے کم موبائل کا ستعمال کریں ،ان کو آپریشن رومز میں استعمال نہ کریں ،تحقیق کے مطابق انسان کو لاکھوں بیماریوں سے بچنا ہے تو یہ ان کی زمہ داری ہے کہ وہ اسمارٹ فونز کو صاف رکھیں ۔۔۔تحقیق کے مطابق ویسے تو یہ ہر انسان جس کے پاس سیل فون ہے اُس کی ذمہ داری ہے کہ دن میں ایک مرتبہ موبائل فون کو صاف کرے ،ایسا ممکن نہیں تو ہفتے میں دو سے تین مرتبہ اسمارٹ موبائل کو صاف کیا جائے ،اس کے علاوہ کور کو بھی صاف کیا جائے ۔کیونکہ کورز زیادہ جراثیم زدہ ہوتے ہیں ۔۔بازاروں میں الکوحل سے بنی ایک پٹی ملتی ہے جس کی قیمت نہایت کم ہے ،موبائلز سیٹ کو اس سے صاف کیا جانا چاہیئے ۔۔۔اور ہر حصے کو صاف کرنا چاہیئے ۔۔۔ریسرچ کے مطابق صاف کرنے کا بھی یہ طریقہ ہے کہ اوپر سے نیچے اور نیچے سے اوپر موبائل سیٹ کو صاف کیا جائے ۔۔۔اس سے نوے فیصد موبائل صاف ہوجاتا ہے اور وہ بیکٹیریا سے آزاد ہو جاتا ہے ۔۔۔ہم انسان ہر چیز کو صاف رکھتے ہیں ۔۔۔کھانا کھانے میں احتیاط برتتے ہیں کہ کہیں بیماری کا شکار نہ ہوجائیں ،ہر روز نہاتے ہیں ،وزرشیں کرتے ہیں تاکہ صحت مند رہیں ۔۔۔یوگا کرتے ہیں ،صفائی ستھرائی کے بارے میں حساس رہتے ہیں ۔۔لیکن کیا کبھی ہم نے سوچا یہ موبائل جو ہر وقت ہمارے ہاتھ میں رہتا ہے کتنا خطرناک آلہ ہے ؟سچ میں اسمارٹ رہناہے ،تندرست و توانا رہنا ہے تو مہربانی کریں اور موبائل اسمارٹ فونز کو صاف رکھیں ۔۔۔اس سے آپ بھی اسمارٹ رہیں گے ۔
__________________

To view links or images in signatures your post count must be 25 or greater. You currently have 0 posts.
Reply With Quote
  #2  
Old 11-30-2017, 03:23 PM
helping people for brotherhood's Avatar
helping people for brotherhood helping people for brotherhood is offline
Senior Member
Last Achievements
 
Join Date: Jun 2011
Posts: 251
Points: 48,740, Level: 100
Points: 48,740, Level: 100 Points: 48,740, Level: 100 Points: 48,740, Level: 100
Activity: 0.6%
Activity: 0.6% Activity: 0.6% Activity: 0.6%
Thanks: 6
Thanked 28 Times in 23 Posts
Mentioned: 0 Post(s)
Tagged: 0 Thread(s)
Rep Power: 7
helping people for brotherhood is on a distinguished road
Default Re: اسمارٹ فونز یا بیماریوں کا گڑھ Smart Phone

true
Reply With Quote
  #3  
Old 11-30-2017, 03:26 PM
Bahadar's Avatar
Bahadar Bahadar is online now
G H U L A M - E -M U S T A F A
Last Achievements
Award-Showcase
 
Join Date: Jun 2010
Location: میں (¯`v´¯) آپ کے
Posts: 32,298
Points: 54,596,366, Level: 100
Points: 54,596,366, Level: 100 Points: 54,596,366, Level: 100 Points: 54,596,366, Level: 100
Activity: 83.6%
Activity: 83.6% Activity: 83.6% Activity: 83.6%
Thanks: 6,665
Thanked 12,725 Times in 6,574 Posts
Mentioned: 0 Post(s)
Tagged: 4 Thread(s)
Rep Power: 10
Bahadar will become famous soon enough

Awards Showcase

Default Re: اسمارٹ فونز یا بیماریوں کا گڑھ Smart Phone


موبائل فونز بیماریوں کا گڑھ
بالکل اس طرف تو توجہ ہی کبھی نہیں گئی
کہ جراثیم موبائل فون کی اسکرین کے ساتھ شفٹ ہوسکتے ہیں
واقعی یہ تو مکھی سے بھی کئی گناہ زیادہ خطرناک ہے
ہمیں آئندہ ہاسپٹل اور دیگر مقامات جہاں خطرناک بیکٹریاز پائے جا سکتے ہیں
وہاں موبائل نکالنے سے اجتناب برتنا چاہیے
__________________

To view links or images in signatures your post count must be 25 or greater. You currently have 0 posts.
Reply With Quote
  #4  
Old 11-30-2017, 03:50 PM
Alamgir Khan's Avatar
Alamgir Khan Alamgir Khan is offline
management
Last Achievements
 
Join Date: Sep 2012
Location: کراچی
Posts: 10,758
Points: 11,857,262, Level: 100
Points: 11,857,262, Level: 100 Points: 11,857,262, Level: 100 Points: 11,857,262, Level: 100
Activity: 99.3%
Activity: 99.3% Activity: 99.3% Activity: 99.3%
Thanks: 4,025
Thanked 3,593 Times in 2,487 Posts
Mentioned: 1 Post(s)
Tagged: 8 Thread(s)
Rep Power: 10
Alamgir Khan will become famous soon enough Alamgir Khan will become famous soon enough
Default Re: اسمارٹ فونز یا بیماریوں کا گڑھ Smart Phone

Quote:
Originally Posted by helping people for brotherhood View Post
true
Quote:
Originally Posted by bahadar View Post

موبائل فونز بیماریوں کا گڑھ
بالکل اس طرف تو توجہ ہی کبھی نہیں گئی
کہ جراثیم موبائل فون کی اسکرین کے ساتھ شفٹ ہوسکتے ہیں
واقعی یہ تو مکھی سے بھی کئی گناہ زیادہ خطرناک ہے
ہمیں آئندہ ہاسپٹل اور دیگر مقامات جہاں خطرناک بیکٹریاز پائے جا سکتے ہیں
وہاں موبائل نکالنے سے اجتناب برتنا چاہیے
بہت شکریہ دوستوں تھریڈ کو وزٹ کرنے اور قیمتی ریپلائی کا
__________________

To view links or images in signatures your post count must be 25 or greater. You currently have 0 posts.
Reply With Quote
Reply

Bookmarks


(View-All Members who have read this thread : 5
***Pop-Star*** , Alamgir Khan , Bahadar , helping people for brotherhood , Ralphexeld
Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Forum Jump

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
Mozilla's First Smart Phone it ka ladla Mobile Phone Reviews 7 11-17-2014 03:33 PM
Tengo Smart Phone it ka ladla General Mobile Discussion 5 09-17-2014 01:39 PM
New Smart Phone Introduce Bahadar General Mobile Discussion 10 01-29-2014 11:12 PM
Storm Smart Phone Bahadar Mobiles Tips & Tricks 6 04-10-2013 10:10 PM
facebook smart Phone Bahadar Latest IT Realted News 4 06-21-2012 01:04 AM


All times are GMT +5. The time now is 11:52 PM.


Powered by vBulletin® Version 3.8.8
Copyright ©2000 - 2017, vBulletin Solutions, Inc.
User Alert System provided by Advanced User Tagging v3.1.0 (Lite) - vBulletin Mods & Addons Copyright © 2017 DragonByte Technologies Ltd. Runs best on HiVelocity Hosting.
Copyright © 2010 - 2017 ITQalam.com. All rights reserved,