Pakistan's Urdu Forum For IT Education
 

Go Back   World's Favorite Urdu Forum for Free IT Education..ITQalam.Com.The World of Knowledge > Urdu Poetry and Urdu Adab Zone > Qalam Urdu Library
Forgot Password? Join Us!

Whats New in iTQalam

Qalam Urdu Library Main Library for www.ITQalam.com..You can Share Urdu Novels / Afsanay, Request Book, Self Writing.etc..in This Section

فیض احمد فیض: بچپن سے اسیری تک

User Tag List
Abubaker304, Bail Gari, Laiba Aziz , Mafia, Moona , Sukhanwer

Reply
 
Thread Tools Display Modes
  #1  
Old 02-14-2018, 02:44 AM
intelligent086's Avatar
intelligent086 intelligent086 is offline
Advisor
Last Achievements
Award-Showcase
 
Join Date: Sep 2013
Location: لاہور ، پاکستان
Age: 52
Posts: 51,591
Threads: 10214
Points: 46,993,813, Level: 100
Points: 46,993,813, Level: 100 Points: 46,993,813, Level: 100 Points: 46,993,813, Level: 100
Activity: 99.9%
Activity: 99.9% Activity: 99.9% Activity: 99.9%
Thanks: 49,816
Thanked 64,921 Times in 34,973 Posts
Mentioned: 75 Post(s)
Tagged: 715 Thread(s)
Rep Power: 10
intelligent086 is on a distinguished road intelligent086 is on a distinguished road intelligent086 is on a distinguished road intelligent086 is on a distinguished road intelligent086 is on a distinguished road intelligent086 is on a distinguished road intelligent086 is on a distinguished road intelligent086 is on a distinguished road

Awards Showcase

Default فیض احمد فیض: بچپن سے اسیری تک

فیض احمد فیض: بچپن سے اسیری تک

اسلم انصاری
فیض احمد فیض سیالکوٹ کے ایک جاٹ گھرانے سے تعلق رکھتے تھے۔ آپ 13 فروری 1911ء کو سلطان محمد کے گھر گائوں ’’کالا قادر‘‘ نزد نارووال ضلع سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد سلطان محمد معروف وکیل تھے۔ فیض کے ذہن پر ان کے والد کی شخصیت کا گہرا اثر تھا۔ ان کے والد ایک شاندار شخصیت کے مالک تھے وہ صوم و صلوٰۃ کے پابند تھے۔ انہیں علم و ادب سے بھی گہرا شغف تھا۔ اپنے عہد کی نامور ہستیاں شیخ عبدالقادر‘ علامہ سید سلیمان ندوی، صاحبزادہ آفتاب احمد خان وغیرہ سے ان کے ذاتی مراسم تھے۔ ان کی دو انگریزی تصانیف عبدالرحمن کی سوانح عمری اور افغانستان کے دستوری قوانین مشہور ہیں۔ آپ کی والدہ کا نام غلام فاطمہ تھا جو دیندار خاتون تھیں۔ فیض احمد فیض کی ابتدائی تعلیم کا آغاز روایتی طریقے سے ہوا اور والدہ سے قرآن مجید کی تعلیم حاصل کی۔ فیض نے تین سپارے بچپن میں حفظ بھی کئے تھے مگر آنکھوں میں تکلیف ہونے لگی اور ڈاکٹروں نے منع کر دیا اور اس سعادت سے محروم رہے۔ 1916ء میں فیض کو مولانا ابراہیم کے مدرسے میں داخل کر دیا گیا۔ جہاں انہوں نے ابجد پڑھی‘ عربی فارسی کی ابتدائی کتابیں پڑھیں۔ قرآن و حدیث کا درس بھی ان سے لیا۔ اس سے فارغ ہونے کے بعد 1921ء میں اسکاٹ مشن ہائی سکول سیالکوٹ میں داخل ہوئے اور جماعت چہارم سے میٹرک تک یہاں پر تعلیم حاصل کی۔ فیض کو ابتدا ہی سے ادب سے لگائو تھا اور سکول کے زمانے میں ہی وہ عبدالحلیم شرر اور پنڈت رتن ناتھ سرشار کے ناول پڑھ چکے تھے اور اس کے ساتھ ساتھ داغ‘ میرؔ اور غالبؔ کا کلام پڑھنے سے ان میں شعری ذوق پیدا ہوا۔ میٹرک تک بہت سے انگریز ادیبوں کو بھی پڑھ چکے تھے۔ 1927ء میں میٹرک کا امتحان درجہ اول میں پاس کیا اور مرے کالج سیالکوٹ سے 1929 میں ایف اے کے امتحان میں بھی اول آئے۔ اس کالج میں علامہ اقبالؒ کے استاد مولوی میر حسن سے فیض حاصل کیا۔ ایف اے کے بعد گورنمنٹ کالج لاہور میں بی اے کی کلاس میں داخلہ لیا۔ دوران تعلیم ان کے والد کا اچانک انتقال ہو گیا اور وہ مالی مشکلات کا شکار ہو گئے۔ ان کے والد معروف وکیل تھے مگر انہوں نے کچھ ترکہ نہ چھوڑا تھا جو کچھ گھر پر موجود تھا اس کو بیچ کر مختلف افراد کا وہ قرض جو فیض کے والد کے ذمہ تھا ادا کیا گیا اور گھر پر رکھے گئے چالیس کے قریب ملازمین کو بھی فارغ کر دیا گیا۔ فیض نے ان حالات میں معاش کا سلسلہ چلانے کے لیے ایک کاروباری ادارے میں ملازمت اختیار کر لی اور ساتھ ساتھ اپنی تعلیم پر بھرپور توجہ دیتے رہے۔ 1933ء میں گورنمنٹ کالج لاہور سے ایم اے انگریزی کا امتحان پاس کیا۔ گورنمنٹ کالج میں دوران تعلیم انہیں کامل اساتذہ پطرس بخاری اور لینگ ہارن کی تلمندی کا شرف حاصل ہوا۔ شاعری میں صوفی غلام مصطفی تبسم سے اصلاح لیتے تھے۔ فیض گورنمنٹ کالج لاہور کے پطرس بخاری کی قائم کردہ ادبی مجلس ’’بزم احباب‘‘ کے روح رواں تھے۔ گورنمنٹ کالج کی دوسری ادبی تنظیم بزم سخن کے بھی سرگرم کارکن تھے اس ادبی مجلس میں ان کے ساتھ ن م راشد‘ امتیاز علی تاج‘ چراغ حسن حسرت جیسی جلیل القدر ہستیاں بھی شامل تھیں۔ 1934ء میں اورینٹل کالج پنجاب یونیورسٹی لاہور میں ایم اے عربی میں داخلہ لیا اور یہ امتحان فرسٹ ڈویژن میں پاس کیا۔ 1935ء میں ایم اے او کالج امرتسر سے تدریسی خدمات کا آغاز بطور انگریزی استاد کیا۔ اس کالج کے وائس پرنسپل معروف ترقی پسند ادیب محسود الظفر تھے۔ یہاں پر فیض کی ملاقات بیگم رشید جہاں‘ ڈاکٹر ایم ڈی تاثیر اور سجاد ظہیر سے ہوئی اور ان کے خیالات میں ایک واضح انقلاب رونما ہوا 1936ء میں سجاد ظہیر نے انجمن ترقی پسند مصنفین کی بنیاد رکھی تو فیض نے اس میں سرگرمی سے حصہ لیا اور لاہور میں اس کی بنیاد رکھی۔ لاہور آ کر فیض کی صحافتی زندگی کا آغاز ہوا وہ ’’ادب لطیف‘‘ کے مدیرمقرر ہو ئے۔1940ء میں ہیلے کالج آف کامرس لاہور میں استاد مقرر ہوئے۔ یہاں پر دو سال تک ملازمت کی۔ اسی دورانیے میں 1941ء میں آپ کی شادی ڈاکٹر ایلس جارج کے ساتھ انجام پائی۔ یہ شادی اسلامی طریقے سے ہوئی۔ان کے ہاں دو بیٹیاں سلیمہ اور منیزہ پیدا ہوئیں۔ فیض 1942ء سے دسمبر 1946ء تک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ سے وابستہ رہے۔ آپ نے کیپٹن کے عہدے پر ملازمت شروع کی اور 1943ء میں میجر کے عہدے پر ترقی پا گئے اس سال انہیں فوجی خدمات کے صلے میں ایم بی ای کا خطاب ملا اور 1944ء میں کرنل کا عہدہ تفویض ہوا۔ 1946ء میں فوج سے استعفیٰ دے دیا اور دوبارہ صحافت کی طرف آ گئے اور میاں افتخار الدین کے انگریزی اخبار پاکستان ٹائمز اور اردو اخبار روزنامہ امروز کے مدیر ہو گئے قیام پاکستان کے بعد سیاست کے ساتھ ساتھ ٹریڈ یونین سرگرمیوں میں حصہ لیتے رہے۔ 1947ء سے 1951ء تک اس تنظیم کیلئے کام کرتے رہے۔ 1948ء میں سان فرانسسکو (امریکہ) میں ہونے والی مزدور تنظیم کے مدوبین میں شامل تھے۔ اس سال انہیں عالمی کونسل کا رکن منتخب کیا گیا اور یہ رکنیت 1971ء تک برقرار رہی۔ 1951ء میں آل پاکستان ٹریڈ یونین فیڈریشن کے نائب صدر ہو گئے۔ اس سال ان کی زندگی میں ایک ایسا واقعہ آیا جس نے ان کی خانگی و مجلسی زندگی کو بہت متاثر کیا اور انہیں سخت مصائب و مشکلات کا سامنا کرنا پڑا یہ ان کی نام نہاد راولپنڈی سازش کیس کے تحت گرفتاری کا واقعہ تھا۔ آپ کو اس کے تحت 9 مارچ 1951ء کو گرفتار کیا گیا۔ اس کیس کا پس منظر کچھ یوں تھا کہ 22 فروری 1951ء کو چیف آف آرمی سٹاف جنرل اکبر خاں کے گھر میٹنگ ہوئی جس میں فیض بھی موجود تھے اس میں جنرل اکبر نے حکومت کا تختہ الٹتے کی سکیم دی جسے مبینہ طور پر حاضرین نے کئی گھنٹے کی بحث و تمحیص کے بعد مسترد کر دیا اور طے کیا گیا کہ حاضرین میں سے کوئی بھی شخص کوئی غیر آئینی اقدام نہیں کرے گا۔ یہی میٹنگ راولپنڈی سازش کیس کی بنیاد بنا دی گئی اور دو ہفتے بعد فیض‘ جنرل اکبر خاں‘ بیگم جنرل اکبر خاں‘ سجاد ظہیر اور چند دوسرے افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ فیض احمد فیض چار سال دو ماہ تک مختلف جیلوں میں قید رہے دوران قید پہلے تین ماہ قید تنہائی کی سزا ملی حتیٰ کہ کاغذ قلم استعمال کرنے کی بھی اجازت نہ تھی۔ قید تنہائی کے خاتمے کے بعد 1955ء میں دیگر اسیروں کے ساتھ رہا ہوئے۔
__________________

To view links or images in signatures your post count must be 25 or greater. You currently have 0 posts.
Reply With Quote
The Following 3 Users Say Thank You to intelligent086 For This Useful Post:
Abubaker304 (02-14-2018), Bail Gari (02-14-2018), Mafia (02-15-2018)
  #2  
Old 02-14-2018, 10:39 AM
Abubaker304's Avatar
Abubaker304 Abubaker304 is offline
ITQ STUDANT
Last Achievements
 
Join Date: Mar 2015
Location: K_T_BANDER
Posts: 12,515
Threads: 333
Points: 5,553,554, Level: 100
Points: 5,553,554, Level: 100 Points: 5,553,554, Level: 100 Points: 5,553,554, Level: 100
Activity: 99.5%
Activity: 99.5% Activity: 99.5% Activity: 99.5%
Thanks: 9,549
Thanked 3,866 Times in 3,143 Posts
Mentioned: 6 Post(s)
Tagged: 634 Thread(s)
Rep Power: 26
Abubaker304 has much to be proud of Abubaker304 has much to be proud of Abubaker304 has much to be proud of Abubaker304 has much to be proud of Abubaker304 has much to be proud of Abubaker304 has much to be proud of Abubaker304 has much to be proud of Abubaker304 has much to be proud of

Awards Showcase

Default Re: فیض احمد فیض: بچپن سے اسیری تک

فیض احمد فیض کے بارے میں مفید شئیرنگ کا شکریہ
__________________

To view links or images in signatures your post count must be 25 or greater. You currently have 0 posts.
Reply With Quote
The Following User Says Thank You to Abubaker304 For This Useful Post:
intelligent086 (02-15-2018)
  #3  
Old 02-14-2018, 10:40 AM
Abubaker304's Avatar
Abubaker304 Abubaker304 is offline
ITQ STUDANT
Last Achievements
 
Join Date: Mar 2015
Location: K_T_BANDER
Posts: 12,515
Threads: 333
Points: 5,553,554, Level: 100
Points: 5,553,554, Level: 100 Points: 5,553,554, Level: 100 Points: 5,553,554, Level: 100
Activity: 99.5%
Activity: 99.5% Activity: 99.5% Activity: 99.5%
Thanks: 9,549
Thanked 3,866 Times in 3,143 Posts
Mentioned: 6 Post(s)
Tagged: 634 Thread(s)
Rep Power: 26
Abubaker304 has much to be proud of Abubaker304 has much to be proud of Abubaker304 has much to be proud of Abubaker304 has much to be proud of Abubaker304 has much to be proud of Abubaker304 has much to be proud of Abubaker304 has much to be proud of Abubaker304 has much to be proud of

Awards Showcase

Default Re: فیض احمد فیض: بچپن سے اسیری تک

فیض احمد فیض کے بارے میں مفید شئیرنگ کا شکریہ
__________________

To view links or images in signatures your post count must be 25 or greater. You currently have 0 posts.
Reply With Quote
  #4  
Old 02-14-2018, 11:17 AM
Laiba Aziz's Avatar
Laiba Aziz Laiba Aziz is offline
Star
Last Achievements
 
Join Date: Dec 2017
Location: Karachi
Posts: 921
Threads: 56
Points: 242,700, Level: 100
Points: 242,700, Level: 100 Points: 242,700, Level: 100 Points: 242,700, Level: 100
Activity: 99.3%
Activity: 99.3% Activity: 99.3% Activity: 99.3%
Thanks: 172
Thanked 850 Times in 643 Posts
Mentioned: 27 Post(s)
Tagged: 698 Thread(s)
Rep Power: 1
Laiba Aziz is on a distinguished road
Default Re: فیض احمد فیض: بچپن سے اسیری تک

فیض احمد فیض
urdu.jpg
__________________

To view links or images in signatures your post count must be 25 or greater. You currently have 0 posts.

علامہ اقبال


To view links or images in signatures your post count must be 25 or greater. You currently have 0 posts.
Reply With Quote
The Following User Says Thank You to Laiba Aziz For This Useful Post:
intelligent086 (02-15-2018)
  #5  
Old 02-14-2018, 12:47 PM
Bail Gari's Avatar
Bail Gari Bail Gari is offline
V.I.P
Last Achievements
 
Join Date: Dec 2017
Location: کیاپتہ آنے والے پل میں کہاں ہوں
Posts: 1,007
Threads: 17
Points: 103,930, Level: 100
Points: 103,930, Level: 100 Points: 103,930, Level: 100 Points: 103,930, Level: 100
Activity: 28.9%
Activity: 28.9% Activity: 28.9% Activity: 28.9%
Thanks: 1,646
Thanked 973 Times in 761 Posts
Mentioned: 24 Post(s)
Tagged: 722 Thread(s)
Rep Power: 12
Bail Gari will become famous soon enough Bail Gari will become famous soon enough Bail Gari will become famous soon enough Bail Gari will become famous soon enough Bail Gari will become famous soon enough Bail Gari will become famous soon enough Bail Gari will become famous soon enough Bail Gari will become famous soon enough
Default پہلے(یاآخری) تین ماہ تنہائی کی قید اور قید تنہائی کے بعد رہائی؟۔

Quote:
Originally Posted by intelligent086 View Post
فیض احمد فیض: بچپن سے اسیری تک

اسلم انصاری
فیض احمد فیض سیالکوٹ کے ایک جاٹ گھرانے سے تعلق رکھتے تھے۔ آپ 13 فروری 1911ء کو سلطان محمد کے گھر گائوں ’’کالا قادر‘‘ نزد نارووال ضلع سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد سلطان محمد معروف وکیل تھے۔ فیض کے ذہن پر ان کے والد کی شخصیت کا گہرا اثر تھا۔ ان کے والد ایک شاندار شخصیت کے مالک تھے وہ صوم و صلوٰۃ کے پابند تھے۔ انہیں علم و ادب سے بھی گہرا شغف تھا۔ اپنے عہد کی نامور ہستیاں شیخ عبدالقادر‘ علامہ سید سلیمان ندوی، صاحبزادہ آفتاب احمد خان وغیرہ سے ان کے ذاتی مراسم تھے۔ ان کی دو انگریزی تصانیف عبدالرحمن کی سوانح عمری اور افغانستان کے دستوری قوانین مشہور ہیں۔ آپ کی والدہ کا نام غلام فاطمہ تھا جو دیندار خاتون تھیں۔ فیض احمد فیض کی ابتدائی تعلیم کا آغاز روایتی طریقے سے ہوا اور والدہ سے قرآن مجید کی تعلیم حاصل کی۔ فیض نے تین سپارے بچپن میں حفظ بھی کئے تھے مگر آنکھوں میں تکلیف ہونے لگی اور ڈاکٹروں نے منع کر دیا اور اس سعادت سے محروم رہے۔ 1916ء میں فیض کو مولانا ابراہیم کے مدرسے میں داخل کر دیا گیا۔ جہاں انہوں نے ابجد پڑھی‘ عربی فارسی کی ابتدائی کتابیں پڑھیں۔ قرآن و حدیث کا درس بھی ان سے لیا۔ اس سے فارغ ہونے کے بعد 1921ء میں اسکاٹ مشن ہائی سکول سیالکوٹ میں داخل ہوئے اور جماعت چہارم سے میٹرک تک یہاں پر تعلیم حاصل کی۔ فیض کو ابتدا ہی سے ادب سے لگائو تھا اور سکول کے زمانے میں ہی وہ عبدالحلیم شرر اور پنڈت رتن ناتھ سرشار کے ناول پڑھ چکے تھے اور اس کے ساتھ ساتھ داغ‘ میرؔ اور غالبؔ کا کلام پڑھنے سے ان میں شعری ذوق پیدا ہوا۔ میٹرک تک بہت سے انگریز ادیبوں کو بھی پڑھ چکے تھے۔ 1927ء میں میٹرک کا امتحان درجہ اول میں پاس کیا اور مرے کالج سیالکوٹ سے 1929 میں ایف اے کے امتحان میں بھی اول آئے۔ اس کالج میں علامہ اقبالؒ کے استاد مولوی میر حسن سے فیض حاصل کیا۔ ایف اے کے بعد گورنمنٹ کالج لاہور میں بی اے کی کلاس میں داخلہ لیا۔ دوران تعلیم ان کے والد کا اچانک انتقال ہو گیا اور وہ مالی مشکلات کا شکار ہو گئے۔ ان کے والد معروف وکیل تھے مگر انہوں نے کچھ ترکہ نہ چھوڑا تھا جو کچھ گھر پر موجود تھا اس کو بیچ کر مختلف افراد کا وہ قرض جو فیض کے والد کے ذمہ تھا ادا کیا گیا اور گھر پر رکھے گئے چالیس کے قریب ملازمین کو بھی فارغ کر دیا گیا۔ فیض نے ان حالات میں معاش کا سلسلہ چلانے کے لیے ایک کاروباری ادارے میں ملازمت اختیار کر لی اور ساتھ ساتھ اپنی تعلیم پر بھرپور توجہ دیتے رہے۔ 1933ء میں گورنمنٹ کالج لاہور سے ایم اے انگریزی کا امتحان پاس کیا۔ گورنمنٹ کالج میں دوران تعلیم انہیں کامل اساتذہ پطرس بخاری اور لینگ ہارن کی تلمندی کا شرف حاصل ہوا۔ شاعری میں صوفی غلام مصطفی تبسم سے اصلاح لیتے تھے۔ فیض گورنمنٹ کالج لاہور کے پطرس بخاری کی قائم کردہ ادبی مجلس ’’بزم احباب‘‘ کے روح رواں تھے۔ گورنمنٹ کالج کی دوسری ادبی تنظیم بزم سخن کے بھی سرگرم کارکن تھے اس ادبی مجلس میں ان کے ساتھ ن م راشد‘ امتیاز علی تاج‘ چراغ حسن حسرت جیسی جلیل القدر ہستیاں بھی شامل تھیں۔ 1934ء میں اورینٹل کالج پنجاب یونیورسٹی لاہور میں ایم اے عربی میں داخلہ لیا اور یہ امتحان فرسٹ ڈویژن میں پاس کیا۔ 1935ء میں ایم اے او کالج امرتسر سے تدریسی خدمات کا آغاز بطور انگریزی استاد کیا۔ اس کالج کے وائس پرنسپل معروف ترقی پسند ادیب محسود الظفر تھے۔ یہاں پر فیض کی ملاقات بیگم رشید جہاں‘ ڈاکٹر ایم ڈی تاثیر اور سجاد ظہیر سے ہوئی اور ان کے خیالات میں ایک واضح انقلاب رونما ہوا 1936ء میں سجاد ظہیر نے انجمن ترقی پسند مصنفین کی بنیاد رکھی تو فیض نے اس میں سرگرمی سے حصہ لیا اور لاہور میں اس کی بنیاد رکھی۔ لاہور آ کر فیض کی صحافتی زندگی کا آغاز ہوا وہ ’’ادب لطیف‘‘ کے مدیرمقرر ہو ئے۔1940ء میں ہیلے کالج آف کامرس لاہور میں استاد مقرر ہوئے۔ یہاں پر دو سال تک ملازمت کی۔ اسی دورانیے میں 1941ء میں آپ کی شادی ڈاکٹر ایلس جارج کے ساتھ انجام پائی۔ یہ شادی اسلامی طریقے سے ہوئی۔ان کے ہاں دو بیٹیاں سلیمہ اور منیزہ پیدا ہوئیں۔ فیض 1942ء سے دسمبر 1946ء تک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ سے وابستہ رہے۔ آپ نے کیپٹن کے عہدے پر ملازمت شروع کی اور 1943ء میں میجر کے عہدے پر ترقی پا گئے اس سال انہیں فوجی خدمات کے صلے میں ایم بی ای کا خطاب ملا اور 1944ء میں کرنل کا عہدہ تفویض ہوا۔ 1946ء میں فوج سے استعفیٰ دے دیا اور دوبارہ صحافت کی طرف آ گئے اور میاں افتخار الدین کے انگریزی اخبار پاکستان ٹائمز اور اردو اخبار روزنامہ امروز کے مدیر ہو گئے قیام پاکستان کے بعد سیاست کے ساتھ ساتھ ٹریڈ یونین سرگرمیوں میں حصہ لیتے رہے۔ 1947ء سے 1951ء تک اس تنظیم کیلئے کام کرتے رہے۔ 1948ء میں سان فرانسسکو (امریکہ) میں ہونے والی مزدور تنظیم کے مدوبین میں شامل تھے۔ اس سال انہیں عالمی کونسل کا رکن منتخب کیا گیا اور یہ رکنیت 1971ء تک برقرار رہی۔ 1951ء میں آل پاکستان ٹریڈ یونین فیڈریشن کے نائب صدر ہو گئے۔ اس سال ان کی زندگی میں ایک ایسا واقعہ آیا جس نے ان کی خانگی و مجلسی زندگی کو بہت متاثر کیا اور انہیں سخت مصائب و مشکلات کا سامنا کرنا پڑا یہ ان کی نام نہاد راولپنڈی سازش کیس کے تحت گرفتاری کا واقعہ تھا۔ آپ کو اس کے تحت 9 مارچ 1951ء کو گرفتار کیا گیا۔ اس کیس کا پس منظر کچھ یوں تھا کہ 22 فروری 1951ء کو چیف آف آرمی سٹاف جنرل اکبر خاں کے گھر میٹنگ ہوئی جس میں فیض بھی موجود تھے اس میں جنرل اکبر نے حکومت کا تختہ الٹتے کی سکیم دی جسے مبینہ طور پر حاضرین نے کئی گھنٹے کی بحث و تمحیص کے بعد مسترد کر دیا اور طے کیا گیا کہ حاضرین میں سے کوئی بھی شخص کوئی غیر آئینی اقدام نہیں کرے گا۔ یہی میٹنگ راولپنڈی سازش کیس کی بنیاد بنا دی گئی اور دو ہفتے بعد فیض‘ جنرل اکبر خاں‘ بیگم جنرل اکبر خاں‘ سجاد ظہیر اور چند دوسرے افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ فیض احمد فیض چار سال دو ماہ تک مختلف جیلوں میں قید رہے دوران قید پہلے تین ماہ قید تنہائی کی سزا ملی حتیٰ کہ کاغذ قلم استعمال کرنے کی بھی اجازت نہ تھی۔ قید تنہائی کے خاتمے کے بعد 1955ء میں دیگر اسیروں کے ساتھ رہا ہوئے۔
معلوماتی شئیرنگ
فیض احمد فیض چار سال دو ماہ تک مختلف جیلوں میں قید رہے دوران قید پہلے تین ماہ قید تنہائی کی سزا ملی حتیٰ کہ کاغذ قلم استعمال کرنے کی بھی اجازت نہ تھی۔ قید تنہائی کے خاتمے کے بعد 1955ء میں دیگر اسیروں کے ساتھ رہا ہوئے۔
پہلے(یاآخری) تین ماہ تنہائی کی قید اور قید تنہائی کے بعد رہائی؟۔
__________________

To view links or images in signatures your post count must be 25 or greater. You currently have 0 posts.
Reply With Quote
The Following User Says Thank You to Bail Gari For This Useful Post:
intelligent086 (02-15-2018)
  #6  
Old 02-15-2018, 12:19 AM
intelligent086's Avatar
intelligent086 intelligent086 is offline
Advisor
Last Achievements
Award-Showcase
 
Join Date: Sep 2013
Location: لاہور ، پاکستان
Age: 52
Posts: 51,591
Threads: 10214
Points: 46,993,813, Level: 100
Points: 46,993,813, Level: 100 Points: 46,993,813, Level: 100 Points: 46,993,813, Level: 100
Activity: 99.9%
Activity: 99.9% Activity: 99.9% Activity: 99.9%
Thanks: 49,816
Thanked 64,921 Times in 34,973 Posts
Mentioned: 75 Post(s)
Tagged: 715 Thread(s)
Rep Power: 10
intelligent086 is on a distinguished road intelligent086 is on a distinguished road intelligent086 is on a distinguished road intelligent086 is on a distinguished road intelligent086 is on a distinguished road intelligent086 is on a distinguished road intelligent086 is on a distinguished road intelligent086 is on a distinguished road

Awards Showcase

Default Re: فیض احمد فیض: بچپن سے اسیری تک

Quote:
Originally Posted by abubaker304 View Post
فیض احمد فیض کے بارے میں مفید شئیرنگ کا شکریہ
پسند اور رائے کا شکریہ
__________________

To view links or images in signatures your post count must be 25 or greater. You currently have 0 posts.
Reply With Quote
The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:
Mafia (02-15-2018)
  #7  
Old 02-15-2018, 12:21 AM
intelligent086's Avatar
intelligent086 intelligent086 is offline
Advisor
Last Achievements
Award-Showcase
 
Join Date: Sep 2013
Location: لاہور ، پاکستان
Age: 52
Posts: 51,591
Threads: 10214
Points: 46,993,813, Level: 100
Points: 46,993,813, Level: 100 Points: 46,993,813, Level: 100 Points: 46,993,813, Level: 100
Activity: 99.9%
Activity: 99.9% Activity: 99.9% Activity: 99.9%
Thanks: 49,816
Thanked 64,921 Times in 34,973 Posts
Mentioned: 75 Post(s)
Tagged: 715 Thread(s)
Rep Power: 10
intelligent086 is on a distinguished road intelligent086 is on a distinguished road intelligent086 is on a distinguished road intelligent086 is on a distinguished road intelligent086 is on a distinguished road intelligent086 is on a distinguished road intelligent086 is on a distinguished road intelligent086 is on a distinguished road

Awards Showcase

Default Re: پہلے(یاآخری) تین ماہ تنہائی کی قید اور قید تنہائی کے بعد رہائی؟۔

Quote:
Originally Posted by bail gari View Post

معلوماتی شئیرنگ
فیض احمد فیض چار سال دو ماہ تک مختلف جیلوں میں قید رہے دوران قید پہلے تین ماہ قید تنہائی کی سزا ملی حتیٰ کہ کاغذ قلم استعمال کرنے کی بھی اجازت نہ تھی۔ قید تنہائی کے خاتمے کے بعد 1955ء میں دیگر اسیروں کے ساتھ رہا ہوئے۔
پہلے(یاآخری) تین ماہ تنہائی کی قید اور قید تنہائی کے بعد رہائی؟۔
۔51 سے 55 تک

پسند اور رائے کا شکریہ
__________________

To view links or images in signatures your post count must be 25 or greater. You currently have 0 posts.
Reply With Quote
The Following 2 Users Say Thank You to intelligent086 For This Useful Post:
Bail Gari (02-15-2018), Mafia (02-15-2018)
  #8  
Old 02-15-2018, 12:22 AM
intelligent086's Avatar
intelligent086 intelligent086 is offline
Advisor
Last Achievements
Award-Showcase
 
Join Date: Sep 2013
Location: لاہور ، پاکستان
Age: 52
Posts: 51,591
Threads: 10214
Points: 46,993,813, Level: 100
Points: 46,993,813, Level: 100 Points: 46,993,813, Level: 100 Points: 46,993,813, Level: 100
Activity: 99.9%
Activity: 99.9% Activity: 99.9% Activity: 99.9%
Thanks: 49,816
Thanked 64,921 Times in 34,973 Posts
Mentioned: 75 Post(s)
Tagged: 715 Thread(s)
Rep Power: 10
intelligent086 is on a distinguished road intelligent086 is on a distinguished road intelligent086 is on a distinguished road intelligent086 is on a distinguished road intelligent086 is on a distinguished road intelligent086 is on a distinguished road intelligent086 is on a distinguished road intelligent086 is on a distinguished road

Awards Showcase

Default Re: فیض احمد فیض: بچپن سے اسیری تک

Quote:
Originally Posted by laiba aziz View Post
فیض احمد فیض
Attachment 68232
پسند اور رائے کا شکریہ
__________________

To view links or images in signatures your post count must be 25 or greater. You currently have 0 posts.
Reply With Quote
The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:
Mafia (02-15-2018)
  #9  
Old 03-13-2018, 01:46 PM
Mafia's Avatar
Mafia Mafia is offline
Moderator
Last Achievements
 
Join Date: Oct 2016
Location: Punjab , Pakistan
Posts: 13,865
Threads: 1029
Points: 4,470,192, Level: 100
Points: 4,470,192, Level: 100 Points: 4,470,192, Level: 100 Points: 4,470,192, Level: 100
Activity: 99.7%
Activity: 99.7% Activity: 99.7% Activity: 99.7%
Thanks: 31,070
Thanked 16,998 Times in 10,248 Posts
Mentioned: 13 Post(s)
Tagged: 1625 Thread(s)
Rep Power: 15
Mafia is on a distinguished road

Awards Showcase

Default Re: فیض احمد فیض: بچپن سے اسیری تک

بہت عمدہ
ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا شکریہ
Reply With Quote
The Following User Says Thank You to Mafia For This Useful Post:
intelligent086 (03-18-2018)
  #10  
Old 03-18-2018, 01:56 AM
intelligent086's Avatar
intelligent086 intelligent086 is offline
Advisor
Last Achievements
Award-Showcase
 
Join Date: Sep 2013
Location: لاہور ، پاکستان
Age: 52
Posts: 51,591
Threads: 10214
Points: 46,993,813, Level: 100
Points: 46,993,813, Level: 100 Points: 46,993,813, Level: 100 Points: 46,993,813, Level: 100
Activity: 99.9%
Activity: 99.9% Activity: 99.9% Activity: 99.9%
Thanks: 49,816
Thanked 64,921 Times in 34,973 Posts
Mentioned: 75 Post(s)
Tagged: 715 Thread(s)
Rep Power: 10
intelligent086 is on a distinguished road intelligent086 is on a distinguished road intelligent086 is on a distinguished road intelligent086 is on a distinguished road intelligent086 is on a distinguished road intelligent086 is on a distinguished road intelligent086 is on a distinguished road intelligent086 is on a distinguished road

Awards Showcase

Default Re: فیض احمد فیض: بچپن سے اسیری تک

Quote:
Originally Posted by mafia View Post
بہت عمدہ
ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا شکریہ
پسند ، رائے اور حوصلہ افزائی کا شکریہ
جزاک اللہ خیراً کثیرا
__________________

To view links or images in signatures your post count must be 25 or greater. You currently have 0 posts.
Reply With Quote
Reply

Bookmarks

Tags
afsanay , ahmad faraz , aitbar sajid , akbar kazmi , anmol batain , deen e islam , deeni taleem , ehsaan danish , faiz ahmad faiz , farhat abbas shah , ghazal , habib jalib , hadees , hamad , health tips , intelligent086 , iqtabasat , irmaghan e hijaz , islam , islami waqiat , islamic personalities , it news , itq , jokes , kahani , knowledge , majada , mansoor afaaq , mazhab , mishkat shareef , mufeed malumaat , muhammad , muhammad wali , naat , nazam , news and views , noshi gillani , prophet , punjabi poetry , quaid e azam , quran , sahih muslim , science , sehat , shiv kumar batalvi , siddiqui qitta , stories , sunan abu dawood , sunan ibne maja , urdu adab , urdu poetry , urdu shayeri , ustaad daman , محمد , مسند احمد بن حنبل , wali , اللہ , حکایت رومی , حدیث , سنن ابن ماجہ


(View-All Members who have read this thread : 8
Abubaker304 , Bail Gari , Charleshah , intelligent086 , Laiba Aziz , Mafia , Michaelnal , Sumbal Kazim
Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Forum Jump

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
سورۃ نساء کے اخیر میں میراث کی یہ آیت نازل ہوئی «وإن كان رجل يورث كلالة» "اور جن کی میراث لی جاتی ہے، وہ مرد یا عورت کلالہ ہو یعنی اس کا ب intelligent086 Sanan Ibn-e-Maajah 3 12-02-2017 12:22 AM
گیارہ 11اگست 1947ء_ قائداعظمؒ کی تقریر میثاقِ مدینہ کا پَرتو منیر احمد منیر (آتش فشاں) intelligent086 Quaid-e-Azam 6 09-27-2017 12:57 AM
Aisi Cheez Mein Na Paro Jo Tumharay Liye Mufeed Na Ho(ایسی چیز میں نہ پڑو جو تمہارے لیئے مفید نہ ہو) Najam Mirani ITQalam Islamic Designing 8 02-04-2016 05:34 PM
Dushman-e-Ahle Bait K Liye Waeed-e-Shadeed(دشمنِ اہلِ بیت کے لیئے وعیدِ شدید) Najam Mirani ITQalam Islamic Designing 9 01-15-2016 08:30 PM
Sahih Bukhari:Qiamat Tak Ghore ki Peshani ke sath Khair o Barkar Bandhi Howi Hai...صیحح بخاری: قیامت تک گھوڑے کی پیشانی کے ساتھ خیروبرکت بندھی ہوئی ہے Bahadar Sahih Bukhari 9 08-16-2015 11:23 PM


All times are GMT +5. The time now is 06:27 PM.


Powered by vBulletin® Version 3.8.8
Copyright ©2000 - 2018, vBulletin Solutions, Inc.
User Alert System provided by Advanced User Tagging v3.1.0 (Lite) - vBulletin Mods & Addons Copyright © 2018 DragonByte Technologies Ltd. Runs best on HiVelocity Hosting.
Copyright © 2010 - 2018 ITQalam.com. All rights reserved,
{