Pakistan's Urdu Forum For IT Education
 

Go Back   World's Favorite Urdu Forum for Free IT Education..ITQalam.Com.The World of Knowledge > Urdu Poetry and Urdu Adab Zone > Qalam Urdu Library
Forgot Password? Join Us!

Whats New in iTQalam

Qalam Urdu Library Main Library for www.ITQalam.com..You can Share Urdu Novels / Afsanay, Request Book, Self Writing.etc..in This Section

فیثا غورث کی فکر

User Tag List
Abubaker304, Bail Gari, Laiba Aziz , Mafia, Moona , Sukhanwer

Reply
 
Thread Tools Display Modes
  #11  
Old 02-21-2018, 07:51 AM
Bail Gari's Avatar
Bail Gari Bail Gari is offline
V.I.P
Last Achievements
 
Join Date: Dec 2017
Location: کیاپتہ آنے والے پل میں کہاں ہوں
Posts: 1,007
Threads: 17
Points: 103,930, Level: 100
Points: 103,930, Level: 100 Points: 103,930, Level: 100 Points: 103,930, Level: 100
Activity: 28.9%
Activity: 28.9% Activity: 28.9% Activity: 28.9%
Thanks: 1,646
Thanked 973 Times in 761 Posts
Mentioned: 24 Post(s)
Tagged: 718 Thread(s)
Rep Power: 12
Bail Gari will become famous soon enough Bail Gari will become famous soon enough Bail Gari will become famous soon enough Bail Gari will become famous soon enough Bail Gari will become famous soon enough Bail Gari will become famous soon enough Bail Gari will become famous soon enough Bail Gari will become famous soon enough
Default Re: فیثا غورث کی فکر

Quote:
Originally Posted by intelligent086 View Post

ماشاءاللہ
اچھا اضافہ
لیکن یہ میری نظروں سے نہیں گزرا۔
شکریہ
ڈاکٹر آراے امتیاز کے مضامین میں سوالات ہوتے ہیں کچھ عرصہ جب میں پابندی کے ساتھ ماہنامہ حکایت پڑھتاتھا تو کبھی کبھی ان کے مضامین چھپتے تھے،۔
مثلاً
ڈاکٹر آر اے امتیاز
قرآن حکیم کا فرمان ہے کہ بنی اسرائی من و سلویٰ کھا کھا کر تنگ آ گئے تو حضرت موسیٰ سے کہا کہ حضرت موسیٰ ان کے لیے اللہ سے ککڑی پیاز اور مسور مانگیں۔اللہ تعالیٰ نے من و سلویٰ بند کر

دیا اور کہا کہ کسی شہر میں چلے جاؤ ۔وہاں یہ چیزیں تمہیں ملتی رہیں گی ساتھ ہی کہا کہ اعلیٰ کے بدلے ادنیٰ مانگتے ہو۔قرآن نے جن اعلیٰ درجے کی دواؤں کا ذکر کیا ہے ان میں انگور انار کھجور دودھ

اورگوشت وغیرہ شامل ہیں۔ہر ایک کے نصیب میں نہیں ہوتیں کسی کو ان سے رغبتیں نہیں ہوتی۔کسی کو راس نہیں آتیں کسی کو میسر نہیں ہوتیں۔
یہ سب کچھ اعمال کے بدولت ہوتا ہےآپ نے ایسے لوگ بھی دیکھے ہوں گے جن کے پاس روپئے پیسے کی ریل پیل ہوتی ہے مگر کوئی بھی اللہ کی نعمت کھا پی نہیں سکتے۔مجھے ایسے مل مالک سے

بھی ملنے کا اتفاق ہوا جس کے ملازم مرغ روسٹ کھا رہے تھے اور وہ خود پالک کے ابلے ہوئے پتے بغیر گھی اور نمک مرچ کے کھا رہا تھا۔کہنے لگا ہارٹ اور شوگر کا مریض ہوں ۔ڈاکٹر نے سب

کچھ بند کر دیا ہے۔صرف سبزیوں کے پتے ہی کھا سکتا ہوں۔ایسا کیوں ہوتا ہے؟یہ سب اعمال کے راست متناسب ہوتا ہے۔

بہت ساری دیگر کتب جنہیں میں نے مجبوراً چھوڑا وہ بھی ان میں بھی گم ہوگئی تھی ورنہ آپ کو امیج دیکھاتا۔
جزاک اللہ
__________________

To view links or images in signatures your post count must be 25 or greater. You currently have 0 posts.
Reply With Quote
The Following User Says Thank You to Bail Gari For This Useful Post:
intelligent086 (02-22-2018)
  #12  
Old 02-22-2018, 01:00 AM
intelligent086's Avatar
intelligent086 intelligent086 is offline
Advisor
Last Achievements
Award-Showcase
 
Join Date: Sep 2013
Location: لاہور ، پاکستان
Age: 52
Posts: 51,446
Threads: 10214
Points: 46,870,613, Level: 100
Points: 46,870,613, Level: 100 Points: 46,870,613, Level: 100 Points: 46,870,613, Level: 100
Activity: 99.9%
Activity: 99.9% Activity: 99.9% Activity: 99.9%
Thanks: 49,672
Thanked 64,908 Times in 34,961 Posts
Mentioned: 75 Post(s)
Tagged: 710 Thread(s)
Rep Power: 10
intelligent086 is on a distinguished road intelligent086 is on a distinguished road intelligent086 is on a distinguished road intelligent086 is on a distinguished road intelligent086 is on a distinguished road intelligent086 is on a distinguished road intelligent086 is on a distinguished road intelligent086 is on a distinguished road

Awards Showcase

Default Re: فیثا غورث کی فکر

Quote:
Originally Posted by bail gari View Post

ڈاکٹر آراے امتیاز کے مضامین میں سوالات ہوتے ہیں کچھ عرصہ جب میں پابندی کے ساتھ ماہنامہ حکایت پڑھتاتھا تو کبھی کبھی ان کے مضامین چھپتے تھے،۔
مثلاً
ڈاکٹر آر اے امتیاز
قرآن حکیم کا فرمان ہے کہ بنی اسرائی من و سلویٰ کھا کھا کر تنگ آ گئے تو حضرت موسیٰ سے کہا کہ حضرت موسیٰ ان کے لیے اللہ سے ککڑی پیاز اور مسور مانگیں۔اللہ تعالیٰ نے من و سلویٰ بند کر

دیا اور کہا کہ کسی شہر میں چلے جاؤ ۔وہاں یہ چیزیں تمہیں ملتی رہیں گی ساتھ ہی کہا کہ اعلیٰ کے بدلے ادنیٰ مانگتے ہو۔قرآن نے جن اعلیٰ درجے کی دواؤں کا ذکر کیا ہے ان میں انگور انار کھجور دودھ

اورگوشت وغیرہ شامل ہیں۔ہر ایک کے نصیب میں نہیں ہوتیں کسی کو ان سے رغبتیں نہیں ہوتی۔کسی کو راس نہیں آتیں کسی کو میسر نہیں ہوتیں۔
یہ سب کچھ اعمال کے بدولت ہوتا ہےآپ نے ایسے لوگ بھی دیکھے ہوں گے جن کے پاس روپئے پیسے کی ریل پیل ہوتی ہے مگر کوئی بھی اللہ کی نعمت کھا پی نہیں سکتے۔مجھے ایسے مل مالک سے

بھی ملنے کا اتفاق ہوا جس کے ملازم مرغ روسٹ کھا رہے تھے اور وہ خود پالک کے ابلے ہوئے پتے بغیر گھی اور نمک مرچ کے کھا رہا تھا۔کہنے لگا ہارٹ اور شوگر کا مریض ہوں ۔ڈاکٹر نے سب

کچھ بند کر دیا ہے۔صرف سبزیوں کے پتے ہی کھا سکتا ہوں۔ایسا کیوں ہوتا ہے؟یہ سب اعمال کے راست متناسب ہوتا ہے۔

بہت ساری دیگر کتب جنہیں میں نے مجبوراً چھوڑا وہ بھی ان میں بھی گم ہوگئی تھی ورنہ آپ کو امیج دیکھاتا۔
جزاک اللہ
حاصل مطالعہ
جیسے اعمال اوپر بھیجیں گے ویسے حالات نیچے آئیں گے۔۔۔۔
میر ا خیال ہے ماہنامہ حکایت نسبت روڈ سے اب بھی شائع ہو رہاہے ، عنایت اللہ ، نسیم حجازی اور دیگر عظیم لکھاریوں کو حکایت میں پڑھنے کا اتفاق ہوا ۔۔۔۔۔۔
__________________

To view links or images in signatures your post count must be 25 or greater. You currently have 0 posts.
Reply With Quote
The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:
Bail Gari (02-22-2018)
  #13  
Old 02-22-2018, 09:10 AM
Bail Gari's Avatar
Bail Gari Bail Gari is offline
V.I.P
Last Achievements
 
Join Date: Dec 2017
Location: کیاپتہ آنے والے پل میں کہاں ہوں
Posts: 1,007
Threads: 17
Points: 103,930, Level: 100
Points: 103,930, Level: 100 Points: 103,930, Level: 100 Points: 103,930, Level: 100
Activity: 28.9%
Activity: 28.9% Activity: 28.9% Activity: 28.9%
Thanks: 1,646
Thanked 973 Times in 761 Posts
Mentioned: 24 Post(s)
Tagged: 718 Thread(s)
Rep Power: 12
Bail Gari will become famous soon enough Bail Gari will become famous soon enough Bail Gari will become famous soon enough Bail Gari will become famous soon enough Bail Gari will become famous soon enough Bail Gari will become famous soon enough Bail Gari will become famous soon enough Bail Gari will become famous soon enough
Default Re: فیثا غورث کی فکر

Quote:
Originally Posted by intelligent086 View Post

حاصل مطالعہ
جیسے اعمال اوپر بھیجیں گے ویسے حالات نیچے آئیں گے۔۔۔۔
میر ا خیال ہے ماہنامہ حکایت نسبت روڈ سے اب بھی شائع ہو رہاہے ، عنایت اللہ ، نسیم حجازی اور دیگر عظیم لکھاریوں کو حکایت میں پڑھنے کا اتفاق ہوا ۔۔۔۔۔۔
جی !یہ رسالہ اب بھی شائع ہورہاہوگا،میں نے ایک سال تک اس کی اور مسٹری میگزین کی بیرون ملک سبسکرپشن لی تھی،مسٹری میگزین تو اویں ہی تھا البتہ حکایت سے بہت کچھ حاصل ہوا،پھر لوکل شاپ سے بھی خرید کر پڑھتاتھا،کتابوں پر میں نے بہت پیسے خرچ کیے ہیں۔لیکن اب تو انٹرنیٹ پر اتنا مواد ہے کہ کس کو چھوڑیں کس کو پڑھیں اور۔
آگے دوڑ پیچھے چھوڑ والا معاملہ ہے۔

مجھے اچھی طرح یاد ہےجب کتاب لیتاتو وقت کا احساس نہیں ہوتاتھا اکثر امی کہتی لائٹ آف کرکے سو جاؤ۔
اب یقین کریں موبائل فون پکڑتے ہیں تو رات کےگیارہ اور بارہ ہوجاتے ہیں۔
کتاب کی جگہ موبائل نے لے لی لیکن جو فوائد کتاب دیتی وہ موبائل نہیں دے رہا۔

سمپلی اچھی کتاب میں برکت ہے پڑھا یاد رہتاہے ،ٹوئیٹر اور وٹس ایپ میں گھنٹوں مسیجیز پڑھیں تو بھی اس کاکوئی سر منہ نہیں ہے، کوئی برکت نہیں،۔

میرے ایک دوست کو قرآن مجید حفظ کا شوق ہے، اس دن انہوں نے بتایاکہ موبائل فون کی وجہ سے بہت نقصان ہوا،پہلے ہاتھ میں قرآن پاک ہوتا اب موبائل ہے جس کی وجہ سے حفظ پر اثر پڑچکاہے۔

آپ نے ہی پچھلے ہفتے عمر بن عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ کا دھاگہ پوسٹ کیاتھا،انہوں نے ہدیہ پر کیا فرمایاتھاکہ میں سیاسی ہدیہ نہیں لیتا نبی کریم ﷺ کی سنت تو ہے لیکن میرے لیے رشوت ہے، ان کا ڈر اپنے نفس کے حوالے سے تھا،۔
امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کے امرد شاگرد پیٹھ پیچھے بیٹھ کر علم حاصل کرتے ایک شاگرد کاسایہ دیکھاکہ داڑھی ہے تو پھر انہیں اپنے سامنے بیٹھا کر پڑھاتے۔
اتنی بڑی ہستیاں اور ان کا معصیت میں مبتلا ہونے کا خوف،آج ہماری جیبوں میں چھ انچ کے سمارٹ فون اور 4 جی کاڈاٹا پیکیج لگاہے توہمیں ذرا بھی معصیت میں مبتلا ہونے کا خوف نہیں ہے۔
@intelligent086
__________________

To view links or images in signatures your post count must be 25 or greater. You currently have 0 posts.
Reply With Quote
The Following 2 Users Say Thank You to Bail Gari For This Useful Post:
intelligent086 (02-22-2018), Mafia (02-22-2018)
  #14  
Old 03-18-2018, 02:06 AM
intelligent086's Avatar
intelligent086 intelligent086 is offline
Advisor
Last Achievements
Award-Showcase
 
Join Date: Sep 2013
Location: لاہور ، پاکستان
Age: 52
Posts: 51,446
Threads: 10214
Points: 46,870,613, Level: 100
Points: 46,870,613, Level: 100 Points: 46,870,613, Level: 100 Points: 46,870,613, Level: 100
Activity: 99.9%
Activity: 99.9% Activity: 99.9% Activity: 99.9%
Thanks: 49,672
Thanked 64,908 Times in 34,961 Posts
Mentioned: 75 Post(s)
Tagged: 710 Thread(s)
Rep Power: 10
intelligent086 is on a distinguished road intelligent086 is on a distinguished road intelligent086 is on a distinguished road intelligent086 is on a distinguished road intelligent086 is on a distinguished road intelligent086 is on a distinguished road intelligent086 is on a distinguished road intelligent086 is on a distinguished road

Awards Showcase

Default Re: فیثا غورث کی فکر

پسند ، رائے اور حوصلہ افزائی کا شکریہ
جزاک اللہ خیراً کثیرا
__________________

To view links or images in signatures your post count must be 25 or greater. You currently have 0 posts.
Reply With Quote
Reply

Bookmarks

Tags
afsanay , ahmad faraz , aitbar sajid , akbar kazmi , anmol batain , deen e islam , deeni taleem , ehsaan danish , faiz ahmad faiz , farhat abbas shah , ghazal , habib jalib , hadees , hamad , health tips , intelligent086 , iqtabasat , irmaghan e hijaz , islam , islami waqiat , islamic personalities , it news , itq , jokes , kahani , knowledge , majada , mansoor afaaq , mazhab , mishkat shareef , mufeed malumaat , muhammad , muhammad wali , naat , nazam , news and views , noshi gillani , prophet , punjabi poetry , quaid e azam , quran , sahih muslim , science , sehat , shiv kumar batalvi , siddiqui qitta , stories , sunan abu dawood , sunan ibne maja , urdu adab , urdu poetry , urdu shayeri , ustaad daman , محمد , مسند احمد بن حنبل , wali , اللہ , حکایت رومی , حدیث , سنن ابن ماجہ


(View-All Members who have read this thread : 12
Adeel Ahmed , Bail Gari , CharlesLon , CrowfordZ , DoltonsR , intelligent086 , IQBAL HASSAN , Laiba Aziz , Mafia , Michaelpap , seharfatima , Sumbal Kazim
Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Forum Jump


All times are GMT +5. The time now is 06:44 PM.


Powered by vBulletin® Version 3.8.8
Copyright ©2000 - 2018, vBulletin Solutions, Inc.
User Alert System provided by Advanced User Tagging v3.1.0 (Lite) - vBulletin Mods & Addons Copyright © 2018 DragonByte Technologies Ltd. Runs best on HiVelocity Hosting.
Copyright © 2010 - 2018 ITQalam.com. All rights reserved,
{